تیسری مرتبہ ہندوستان کے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لینے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو عالمی رہنماؤں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں
June 10th, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تیسری بار ہندوستان کے وزیر اعظم کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد کے پیغامات کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیاہے۔ جناب مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر عالمی رہنماؤں کے پیغامات کا جواب دیا۔کینیڈا کے وزیر اعظم سے وزیر اعظم مودی کی ملاقات
September 10th, 05:17 pm
وزیر اعظم نے اس بات کو اجاگر کیا کہ بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مشترکہ جمہوری اقدار، قانون کی حکمرانی کے احترام اور عوام کے درمیان مضبوط تعلقات پر مبنی ہیں۔ انھوں نے کینیڈا میں انتہا پسند عناصر کی بھارت مخالف سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے بارے میں اپنی سخت تشویش کا اظہار کیا۔ وہ علیحدگی پسندی کو فروغ دے رہے ہیں اور بھارتی سفارت کاروں کے خلاف تشدد بھڑکا رہے ہیں، سفارتی عمارات کو نقصان پہنچا رہے ہیں، اور کینیڈا اور اس کی عبادت گاہوں میں بھارتی برادری کو دھمکاتے ہیں۔ ایسی قوتوں کی منظم جرائم، منشیات کے گروہوں اور انسانی اسمگلنگ کے ساتھ ساز باز کینیڈا کے لیے بھی تشویش کا باعث ہونا چاہیے۔ اس طرح کے خطرات سے نمٹنے میں دونوں ممالک کا تعاون ضروری ہے۔وزیراعظم نے جی 7 سربراہ کانفرنس کے پہلو بہ پہلو کناڈا کے وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کی
June 28th, 07:59 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جرمنی کے شلوس ایل مؤ میں جی 7 کی سربراہ کانفرنس کے پہلو بہ پہلو 27 جون 2022 کو کناڈا کے وزیراعظم عزت مآب جناب جسٹن ٹروڈیو کے ساتھ ایک دوطرفہ ملاقات کی ۔وزیراعظم نریندر مودی سے کنیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی ٹیلی فون گفتگو
February 10th, 10:40 pm
نئی دہلی ،10؍ فروری 2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی سے کنیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے آج ٹیلی فون پر گفتگو کی۔Phone call between Prime Minister Shri Narendra Modi and H.E. Justin Trudeau, Prime Minister of Canada
June 16th, 10:51 pm
Prime Minister spoke on phone today with His Excellency Justin Trudeau, Prime Minister of Canada.Telephone conversation between PM and Prime Minister of Canada
April 28th, 10:26 pm
PM Narendra Modi spoke to PM Justin Trudeau of Canada. They discussed the prevailing global situation regarding the COVID-19 pandemic. They agreed on the importance of global solidarity and coordination, the maintenance of supply chains, and collaborative research activities.دیوالی کے موقع پر دنیا بھر کے قائدین کی جانب سے ارسال کی جانے والی مبارکبادکیلئے وزیراعظم نے شکریہ ادا کیا
October 28th, 12:04 pm
نئیدہلی۔28؍اکتوبر۔وزیراعظم نریندر مودی نے برطانیہ کے وزیراعظم جناب بورس جانسن ، اسرائیل کے وزیراعظم جناب بنجامن نیتن یاہو، ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صدر مسٹر ڈونالڈ ٹرمپ ، کنیڈا کے وزیراعظم جناب جسٹن ٹروڈو، اسرائیل کے صدر جناب ریووین ریولین، سنگاپور کے وزیراعظم جناب لی سین لونگ، امریکہ کے نائب صدر جناب مائیک پینس سمیت دنیا بھر کے قائدین کی جانب سے دیوالی کے موقع پر ارسال کی جانے والی مبارکباد کیلئے ان حضرات کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعظم نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ترودو کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی
October 22nd, 08:29 pm
نئی دہلی۔22؍اکتوبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب جسٹن ترودو کو کینیڈا میں انتخابات جیتنے پر مبارکباد دی۔Social Media Corner 23 February 2018
February 23rd, 08:32 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Press statement by PM Modi during state visit by Canadian PM
February 23rd, 02:15 pm
PM Narendra Modi today said that India was dedicated to strengthen the strategic partnership with Canada. The PM said that both the sides were committed to fight the menace of terror and informed about finalising of Framework for Cooperation on Countering Terrorism and Violent Extremism. The PM also appreciated the role of Indian diaspora in furthering kinship between India and Canada.Social Media Corner 8 July 2017
July 08th, 07:19 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!PM Modi's bilateral meetings on the sidelines of G20 Summit in Hamburg
July 08th, 01:58 pm
PM Narendra Modi held bilateral meetings with world leaders on the sidelines of G20 Summit in Hamburg, Germany.PM’s Telephonic Conversation with Prime Minister Justin Trudeau of Canada
June 19th, 10:09 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi received a telephone call from Mr. Justin Trudeau, Prime Minister of Canada today evening. Both leaders exchanged views on developments of mutual interest, specifically climate change. Prime Minister Modi reaffirmed India’s commitment to take forward implementation of the Paris Agreement.Bilateral meetings of PM Modi on sidelines of Nuclear Security Summit in Washington
April 01st, 11:17 pm
PM's telephonic conversation with Mr. Justin Trudeau, PM-designate of Canada
October 21st, 07:21 pm
PM’s letter to Mr. Justin Trudeau, Leader of the Liberal Party of Canada
October 21st, 03:40 pm
PM congratulates Mr. Justin Trudeau, for the victory in Canadian Parliamentary elections
October 20th, 11:55 am