پچھلے چند برسوں میں ریلوے کی جدید کاری کے لیے بے مثال کام کیا گیا ہے:وزیر اعظم مودی

January 17th, 02:36 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے حالیہ برسوں میں ریلوے کی بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی حکمت عملی میں ہونے والی تبدیلی کو اجاگر کیا ہے۔ اس تبدیلی کی وجہ سے بھارتی ریلوے کی جدید کاری میں بے مثال پیشرفت ہوئی ہے۔ جناب مودی ملک کے مختلف حصوں کو گجرات میں گیوڑیا سے ملانے کے لیے آٹھ ٹرینوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کرنے اور ریاست میں ریلوے سے وابستہ متعدد پروجیکٹوں کا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے افتتاح کرنے کے بعد اظہار خیال کر رہے تھے۔

سیاحوں کو فائدہ پہنچانے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئےریل رابطہ کے ذریعہ اسٹیچو آف یونٹی کو ملک کے مختلف حصوں سے جوڑا گیا: وزیر اعظم

January 17th, 02:36 pm

نئی دہلی۔ 17 جنوری وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ریل رابطہ کے ذریعے کیوڑیا کو ہر سمت سے جوڑنا ہر ایک کے لئے قابل فخراور یادگار لمحہ ہے۔ جناب مودی گجرات کے کیوڑیا سے ملک کے مختلف علاقوں کوجوڑنے والی آٹھ ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کرنے اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ریاست میں ریلوے سے متعلق متعدد منصوبوں کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کررہے تھے۔

ریلوے کے ذریعے ہم ان علاقوں کو سلسلہ آپس میں جوڑ رہے ہیں جو پیچھے رہ گئے تھے:وزیر اعظم مودی

January 17th, 02:36 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک کے وہ حصے جو آپس میں جڑے ہوئے نہیں تھے اورجنھیں پیچھے چھوڑ دیا گیا تھا انھیں ریلوے کنکشن کے ذریعے آپس میں جوڑا جارہا ہے۔ جناب مودی گجرات میں کیوڑیا کو ملک کے مختلف حصوں سے جوڑنے والی آٹھ ٹرینوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کرنے اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ریاست میں ریلوے سے وابستہ متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کرنے کے بعد اظہار خیال کر رہے تھے۔

آج کیوڑیا ایک بڑے عالمی سیاحتی مقام کے طور پر ابھر کر سامنے آرہا ہے:وزیر اعظم مودی

January 17th, 02:36 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ گجرات میں کیوڑیا اب دور دراز کے علاقے میں کوئی چھوٹا سا بلاک نہیں رہا ہے، بلکہ یہ دنیا کے سب سے بڑے سیاحتی مقامات میں سے ایک مقام کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔ جناب مودی گجرات میں کیوڑیا کو ملک کے مختلف حصوں سے جوڑنے کے لیے آٹھ ٹرینوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کرنے اور ریاست میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ریلوے سے وابستہ مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کرنے کے بعد تقریر کر رہے تھے۔

اسٹیچوآف یونٹی کو بلاروکاوٹ ریل کنیکٹیویٹی کی سہولت فراہم کرنے والی آٹھ ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کرنے کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

January 17th, 11:45 am

نئی دہلی:17،جنوری، 2021:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آج گجرات میں ملک کے مختلف خطوں کو کیوڑیا سے جوڑنے والی آٹھ ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائی۔ ان ٹرینوں سے اسٹیچوآف یونٹی (مجسمہ اتحاد) تک بلاروکاوٹ کنیکٹیویٹی فراہم کریگی۔ وزیراعظم نے دابھوئی-چندود گیج کو بدل کر براڈ گیج ریلوے لائن، چندود- کوڑیا نئے براڈ گیج ریلوے لائن، نئے بجلی کاری کئے گئے پرتاپ نگر- کیوڑیا سیکشن اور دابھوئی، چندود اور کیوڑیا کے اسٹیشن کی نئی عمارتوں کا بھی افتتاح کیا۔ گجرات کے وزیراعلیٰ اور ریلویز کے مرکزی وزیر بھی اس موقع پر موجود تھے۔

وزیراعظم نے اسٹیچو آف یونٹی کو بلاروکاوٹ ریل کنیکٹیویٹی فراہم کرنے والی آٹھ ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائی

January 17th, 11:44 am

نئی دہلی:17،جنوری، 2021:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آج گجرات میں ملک کے مختلف خطوں کو کیوڑیا سے جوڑنے والی آٹھ ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائی۔ ان ٹرینوں سے اسٹیچوآف یونٹی (مجسمہ اتحاد) تک بلاروکاوٹ کنیکٹیویٹی فراہم کریگی۔ وزیراعظم نے دابھوئی-چندود گیج کو بدل کر براڈ گیج ریلوے لائن، چندود- کوڑیا نئے براڈ گیج ریلوے لائن، نئے بجلی کاری کئے گئے پرتاپ نگر- کیوڑیا سیکشن اور دابھوئی، چندود اور کیوڑیا کے اسٹیشن کی نئی عمارتوں کا بھی افتتاح کیا۔ گجرات کے وزیراعلیٰ اور ریلویز کے مرکزی وزیر بھی اس موقع پر موجود تھے۔

وزیر اعظم نے ولا بھائی پٹیل زولوجیکل پارک کا افتتاح کیا

October 30th, 06:43 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیوڈیا نے سردار پٹیل زولوجیکل پارک اور چڑیا گھر کا افتتاح کیا۔ انھوں نے کیوڈیا کی مربوط ترقی کے تحت 17 پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا اور 4 نئے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ان پروجیکٹوں میں نیوگیشن چینل، نیا گورا برج، گروڈیشور پشتہ، سرکاری کوارٹرس، بس بے ٹرمنس، ایکتا نرسری، کھلوانی ایکوٹورزم اور ٹرائبل ہوم اسٹے شامل ہیں۔ انھوں نے مجسمہ اتحاد تک ایکتا کروز سروس کا جھنڈی دکھا کر آغاز کیا۔

The full stress of our Government is on upliftment of poor: PM Modi

November 01st, 09:59 pm

PM Narendra Modi made a strong pitch for development saying it is the only way to solve the problems that India is facing and urged state governments and local governing bodies to work in tandem to make the country poverty-free. He also said skilled youth can pull themselves out of poverty and help fuel the engine of growth. He that skilled youth can pull themselves out of poverty and help fuel the engine of growth. He also said that states like Chhattisgarh, which have potential for ecotourism, can generate employment by investing little capital in its development.

PM visits Chhattisgarh, launches Jungle Safari, unveils Statue of Pt. Deendayal Upadhyay, inaugurates Rajyotsav

November 01st, 09:58 pm

PM Narendra Modi inaugurated a jungle safari, statue of Pandit Deendayal Upadhyaya and Naya Raipur BRTS project in Chhattisgarh. PM Modi added that despite several challenges the state has faced, Chhattisgarh has shown the way that it can lead when it comes to development. PM Modi also emphasized the extensive scope tourism has in Chhattisgarh.