ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے صدر بائیڈن سے وزیر اعظم کی ٹیلی فون پر گفتگو
April 26th, 10:27 pm
دونوں قائدین نے اپنے اپنے ممالک میں کووِڈ۔19 سے متعلق صورتحال کے بارے میں گفتگو کی، جس میں تیز رفتار ٹیکہ کاری کوششوں کے توسط سے کووِڈ۔19 کی دوسری لہر پر قابو پانے کے لئے بھارت کی طرف سے جاری کوششوں اور ضروری ادویہ، معالجاتی اشیاء اور حفظانِ صحت سے متعلق ساز و سامان کی سپلائی کو یقینی بنانا جیسے موضوعات بھی شامل تھے۔آب و ہوا سے متعلق قائدین کا اجلاس (22-23 اپریل، 2021)
April 21st, 05:22 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی امریکہ کے صدر جوزف آر بائیڈن کی دعوت پر آب و ہوا سے متعلق قائدین کے اجلاس میں 22-23 اپریل کو ورچؤل طور پر شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم 22 اپریل کو شام 5.30 بجے سے 7.30 بجے تک قائدین کے اجلاس 1 میں اپنی بات رکھیں گے جس کا موضوع ہے ”سال 2030 کے لیے ہماری اجتماعی کوشش“۔کواڈ لیڈروں کی پہلی ورچوئل میٹنگ
March 11th, 11:23 pm
نئی دہلی، 12 مارچ2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی ، آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن ، جاپان کے وزیراعظم یوشی ہیدی سوگا اور امریکہ کے صدر جوزف آر بائڈن کے ساتھ، 12 مارچ 2021 کوورچوئلی منعقد ہونے والی پہلی لیڈروں کی ’چہار رخی طریقہ کار کی سربراہ کانفرنس‘ میں شرکت کریں گے ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور امریکہ کے نومنتخب صدر عالی جناب جوسیف آر بائیڈن کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت
November 17th, 11:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج امریکہ کے نومنتخب صدر عالی مرتبت جناب جوسیف آر بائیڈن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔