وزیراعظم نریندر مودی کی ناروےکے وزیراعظم سے ملاقات
November 19th, 05:44 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ریو ڈی جینیریو میں جی-ٹوئنٹی سربراہ اجلاس کے موقع پر ناروے کے وزیر اعظم عزت مآب جناب جوناس گہر اسٹور سے ملاقات کی۔وزیر اعظم اور ناروے کے وزیر اعظم عزت مآب جناب جوناس گہر سٹور کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت
September 09th, 07:57 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ناروے کے وزیر اعظم عزت مآب جناب جوناس گہر سٹور کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔وزیراعظم کی ناروے کے وزیراعظم سے ملاقات
May 04th, 02:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دوسری انڈیا نارڈک سربراہ کانفرنس کے دوران کوپن ہیگن میں ناروے کے وزیراعظم عزٹ مآب جوناس گہر اسٹور کے ساتھ ملاقات کی۔ اکتوبر 2021 میں وزیراعظم اسٹور کے عہدہ سنبھالنے کے بعد دونوں لیڈروں کے درمیان یہ پہلی میٹنگ تھی۔وزیر اعظم نے جونس گہر اسٹور کو ناروے کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی
October 16th, 09:38 pm
نئی دہلی۔ 16 اکتوبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جونس گہر اسٹور کو ناروے کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔