اٹھارویں مشرقی ایشیاچوٹی کانفرنس میں وزیر اعظم کابیان

September 07th, 01:28 pm

مشرقی ایشیاچوٹی کانفرنس میں ایک بار پھر شرکت کرنا میرے لیے باعث مسرت ہے۔ میں صدر وِڈوڈو کو ان کی شاندار قیادت کے لیے دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس اجلاس میں ایک مبصر کے طور پر تیمور لیستے کے وزیر اعظم عالی مرتبت سِناناگزماؤ کا پرتپاک خیرمقدم کرتا ہوں۔ مشرقی ایشیا چوٹی کانفرنس ایک بہت اہم پلیٹ فارم ہے۔ یہ ہند-بحرالکاہل کے خطے میں اسٹریٹجک امور پر بات چیت اور تعاون کے لیے لیڈروں کی زیر قیادت واحد میکانزم ہے۔ یہ ایشیاکا اہم اعتماد سازی کا میکانزم بھی ہے۔ اور اس کی کامیابی کی کلید آسیان کی مرکزیت ہے۔

وزیر اعظم نے 20سویں آسیان ۔ بھارت سربراہ ملاقات اور 18ویں مشرقی ایشیا سربراہ ملاقات میں شرکت کی

September 07th, 11:47 am

آسیان۔ بھارت سربراہ ملاقات کے دوران، وزیر اعظم نے آسیان – بھارت جامع تزویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے اور مستقبل کا لائحہ عمل تیار کرنے کے سلسلے میں آسیان شراکت داروں کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم نے انڈو-پیسفک خطے میں آسیان کی مرکزیت کا ازسر نو اعادہ کیا ، بھارت کی انڈوپیسفک بحری پہل قدمی (آئی پی او آئی) اور انڈوپیسفک کے سلسلے میں آسیان کے نقطہ نظر کے درمیان بہتر تال میل پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے مقررہ مدت کے اندر آسیان – بھارت ایف ٹی اے (اے آئی ٹی آئی جی اے) کے جائزے کی تکمیل کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

بیسویں آسیان – بھارت سربراہ ملاقات کے دوران وزیر اعظم کے افتتاحی کلمات

September 07th, 10:39 am

اس سربراہ ملاقات کے شاندار اہتمام کے لیے، صدر وِڈوڈو کو میں تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

جکارتہ، انڈونیشیا روانہ ہونے سے قبل وزیراعظم کا بیان

September 06th, 06:26 pm

میری پہلی بات چیت 20 ویں آسیان-ہند سربراہ کانفرنس میں ہوگی۔ میں آسیان کے رہنماؤں کے ساتھ اپنی شراکت داری کے مستقبل پر بات چیت کرنے کا منتظر ہوں جو اپنی چوتھی دہائی میں داخل ہوچکی ہے۔آسیان کے ساتھ بات چیت ہندوستان کی ’’مشرق نواز‘‘ پالیسی کا ایک اہم ستون ہے۔پچھلے سال شروع ہوئی جامع اسٹریٹجک پارٹنر شپ نے ہمارے رشتوں میں ایک نئی جان پھونکی ہے۔

وزیر اعظم کا دورۂ جکارتہ، انڈونیشیا (06 سے 07 ستمبر 2023)

September 02nd, 07:59 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر محترم جناب جوکو وِڈوڈو کی دعوت پر، 06 سے 07 ستمبر 2023 کو انڈونیشیا کے شہر جکارتہ کا سفر کریں گے۔

بالی میں جی-20 سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم کی امریکی صدر اور انڈونیشیا کے صدر سے ملاقات

November 15th, 10:12 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بالی میں جی-20 لیڈران کے سربراہی اجلاس کے موقع پر امریکہ کے صدر عزت مآب جناب جوزف آر. بائیڈن اور انڈونیشیا کے صدر عزت مآب جناب جوکو وڈوڈو سے ملاقات کی۔

Vision of self-reliant India embodies the spirit of global good: PM Modi in Indonesia

November 15th, 04:01 pm

PM Modi interacted with members of Indian diaspora and Friends of India in Bali, Indonesia. He highlighted the close cultural and civilizational linkages between India and Indonesia. He referred to the age old tradition of Bali Jatra” to highlight the enduring cultural and trade connect between the two countries.

بالی، انڈونیشیا میں بھارتی برادری اور بھارت کے دوستوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت

November 15th, 04:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 15 نومبر 2022 کو انڈونیشیا کے شہر بالی میں بھارت نژاد برادری کے 800 سے زائد اراکین اور بھارت کے دوستوں سے خطاب کیا اور ان سے بات چیت کی۔ یہ پرجوش اور متنوع مجمع پورے انڈونیشیا سے اکٹھا ہوا تھا۔

جی-7 سربراہ اجلاس سے الگ انڈونیشیا کے صدر کے ساتھ وزیراعظم نریندر مودی کی میٹنگ

June 27th, 09:22 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 27 جون 2022 کو جرمنی کے شہر شالز ایلماؤ میں جی-7 سربراہ اجلاس سے الگ انڈونیشیا کے صدر عالی مرتبت جناب جوکو ویدودو کے ساتھ میٹنگ کی۔

وزیراعظم مود ی کی اٹلی کےروم میں جی-20 سے الگ انڈونیشیا کے صدر عالیجناب جوکوویڈوڈو سے ملاقات

October 31st, 10:09 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 31 اکتوبر 2021 کو اٹلی کے روم میں جی-20 سربراہ اجلاس سے الگ انڈونیشیا کے صدر عالیجناب جوکو ویڈوڈو سے اٹلی میں ملاقات کی ۔

Prime Minister Shri Narendra Modi spoke on phone today with H.E. Joko Widodo, President of Indonesia.

April 28th, 03:42 pm

PM Narendra Modi spoke to Joko Widodo, President of Indonesia. The two leaders exchanged thoughts about the spread of the COVID-19 pandemic in the region and the world.

PM Modi's meetings on the sidelines of ASEAN Summit in Thailand

November 04th, 11:38 am

On the sidelines of the ongoing ASEAN Summit in Thailand, PM Modi held bilateral meetings with world leaders.

وزیراعظم نے انڈونیشیا کے صدر سے ملاقات کی

November 03rd, 06:17 pm

نئی دہلی،04؍نومبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 3؍نومبر 2019 کو آسیان ؍ ای اے ایس سے متعلق میٹنگوں کے موقع پر جمہوریہ انڈونیشیاء کے صدر عزت مآب جوکووڈوڈو سے ملاقات کی۔

PM congratulates Shri Joko Widodo on his re-election as the President of Indonesia

October 21st, 06:01 pm

PM Modi congratulated Shri Joko Widodo on his re-election as the President of Indonesia. “Heartiest congratulations to President @jokowi on the commencement of his second Presidential term in Indonesia, our close maritime neighbour.

وزیر عظم نریندر مودی اور جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر عالی جناب جوکو وِدودو کے مابین ٹیلی فون پر ہوئی گفتگو

October 01st, 08:29 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر عالی جناب جوکو ودودو سے ٹیلی فون پر رابطہ قائم کیا۔ وزیر اعظم مودی نے اپنی اور بھارت کی عوام کی جانب سے انڈونیشیا کے سولاویسی خطے میں آئے حالیہ زلزلے اور سنامی میں ہوئے بیش قیمت جانی اطلاف پر گہری تعزیت کا اظہار کیا۔

PM Modi, President Widodo of Indonesia inaugurate unique kite exhibition

May 30th, 01:18 pm

Prime Minister Narendra Modi and Indonesian President Joko Widodo unveiled a unique kite exhibition in Jakarta. The kites in the exhibits were themed on the Ramayana and the Mahabharata.

PM's Statement prior to his departure to Indonesia, Malaysia and Singapore

May 28th, 10:05 pm

Following is the text of the Prime Minister Shri Narendra Modi's departure statement prior to his visit to Indonesia, Malaysia and Singapore.

India-Indonesia Joint Statement during the State visit of President of Indonesia to India

December 12th, 08:40 pm

PM Narendra Modi met President of Indonesia, Mr. Joko Widodo in New Delhi today. The leaders held wide ranging talks to enhance Partnership between India and Indonesia. Both the leaders agreed to pursue new opportunities to take the economic and cultural ties to new heights.

Prime Mininster Narendra Modi at joint press statement with President of Indonesia, Mr. Joko Widodo

December 12th, 02:18 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi held extensive talks with the President of Indonesia, Mr. Joko Widodo in New Delhi today. The leaders deliberated upon several issues and discussed ways to strengthen ties between both countries. Both the countries agreed to enhance cooperation on several sectors.