جین بین الاقوامی تجارتی تنظیم کے ’جیتو کنیکٹ2022‘ کے افتتاحی اجلاس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 06th, 02:08 pm
جیتو کنیکٹ کا یہ سربراہی اجلاس آزادی کے 75 ویں سال کے امرت مہوتسو میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ یہاں سے ملک آزادی کے امرت دور میں داخل ہو رہا ہے۔ اب ملک کا عزم ہے کہ اگلے 25 سالوں میں سنہرے ہندوستان کی تعمیر کریں گے۔ اس لیے اس بار جو موضوع آپ نے رکھا ہے، یہ موضوع بھی اپنے آپ میں بہت موزوں ہے۔ ’’ایک ساتھ، کی جانب ، کل! ‘‘اور میں کہہ سکتا ہوں کہ یہی وہ چیز ہے جو ہر ایک کی کوشش کا جذبہ ہے، جو آزادی کے امرت دورمیں برق رفتار ترقی کا منتر ہے۔ آنے والے 3 دنوں میں آپ کی پوری کوشش ہونی چاہیے کہ اس احساس کو چہار جانب فروغ دیا جائے، ترقی ہمہ جہتی ہو، معاشرے کا آخری فرد کو بھی پیچھے نہ چھوڑا جائے، یہ سربراہی اجلاس اسی احساس کو تقویت دینے کے لیے جاری رہنا چاہیے۔ آپ سب کے لیے میری نیک خواہشات اس سربراہی اجلاس میں ہم اپنی موجودہ اور مستقبل کی ترجیحات، چیلنجوں، اوران سے نمٹنے کے لیے حل تلاش کرنے جا رہے ہیں۔ آپ سب کو بہت بہت مبارکباد، بہت بہت نیک خواہشات!وزیراعظم کا ‘ جے آئی ٹی او کنیکٹ 2022’ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب
May 06th, 10:17 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جین انٹرنیشنل ٹریڈ آرگنائزیشن کے ‘جیٹو کنیکٹ 2022’ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔وزیر اعظم 6 مئی کو 'جے آئی ٹی او کنیکٹ 2022' کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے
May 05th, 07:22 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 20 مئی 2012 کو صبح 10:30 بجے جین انٹرنیشنل ٹریڈ آرگنائزیشن کی تقریب 'جے آئی ٹی او کنیکٹ 2022' کے افتتاحی اجلاس سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کریں گے۔Shri Modi addressed 4th AGM and Business Council of JITO
October 28th, 02:57 pm
Shri Modi addressed 4th AGM and Business Council of JITOChief Minister’s Inspiring address at JITO International-Conference
December 28th, 09:54 am
Chief Minister’s Inspiring address at JITO International-Conference