وزیر اعظم نے بھوٹان کے عزت مآب بادشاہ جگمے کھیسر نامگیل وانگچک سے ملاقات کی

November 06th, 11:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھوٹان کے عزت مآب بادشاہ جگمے کھیسر نامگیل وانگچک کا ہندوستان میں تہہ دل سے خیرمقدم کیا ہے۔

وزیر اعظم نے بھوٹان کے راجہ عزت مآب جگمے کھیسر نام گیال وانگ چک سے ملاقات کی

September 14th, 07:31 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں بھوٹان کے راجہ عزت مآب جگمے کھیسر نام گیال وانگ چک سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کو بھوٹان کے اعلیٰ ترین شہری ایوارڈ سے نوازا گیا

December 17th, 08:42 pm

بھوٹان کے بادشاہ جہاں پناہ نریش جگمے کھیسر نامگیال وانگ چک نے ملک کے نیشنل ڈے کےموقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو ملک کے اعلیٰ ترین شہری ایوارڈ ’آرڈر آف دی ڈرک گیالپو‘ سے نوازا ہے۔ جناب مودی نے اس گرمجوشانہ عمل کے لیے بھوٹان کے بادشاہ محترم کے تئیں اظہار تشکر کیا۔

وزیر اعظم اور بھوٹان کے راجہ کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت

September 17th, 11:20 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھوٹان کے راجہ عزت مآب جگمے کھیسر نام گیال وانگ چک کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے نئے سال کے موقع پر مختلف ملکوں کے سربراہوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی

January 01st, 05:38 pm

نئی دہلی، 1 جنوری 2020/ نئے سال کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بھوٹان کی سلطنت کے ڈرک گیالپو جناب جگمے کھیسر نامگیال وانگ چوک ، بھوٹان کے وزیراعظم لیون چھین (ڈاکٹر) لوٹے شیرنگ ، سری لنکا کے صدر جناب گوٹا بایا راجپکشے، سری لنکا کے وزیراعظم جناب مہندا راجکپشا، مالدیپ کے صدر جناب ابراہیم محمد صالح ، بنگلہ دیش کی وزیراعظم محترمہ شیخ حسینہ اور نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

HM the King, HM the Queen and Crown Prince of Bhutan meet PM

November 01st, 09:26 pm

HM the King of Bhutan, Jigme Khesar Namgyel Wangchuck, HM the Queen, Jetsun Pema Wangchuck and Crown Prince met Prime Minister Narendra Modi at his residence today.

PM meets His Majesty the King of Bhutan

June 15th, 08:05 pm

PM meets His Majesty the King of Bhutan