وزیراعظم نے لوک نائک جے پرکاش نارائن کے یوم پیدائش پرانھیں خراج عقیدت پیش کیا
October 11th, 09:41 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے لوک نائک جے پرکاش کے یوم پیدائش کے موقع پرانھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔سوامتو اسکیم کے تحت جائیداد کارڈوں کی طبعی تقسیم کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 11th, 11:01 am
نئی دہلی، 11 /اکتوبر 2020 ۔ آج جن ایک لاکھ لوگوں کو اپنے گھروں کا سوامتو پتر یا پراپرٹی کارڈ ملا ہے، جنھوں نے اپنا کارڈ ڈاؤنلوڈ کیا ہے انھیں میں بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔ آج جب آپ اپنے کنبے کے ساتھ بیٹھیں گے، شام کو جب کھانا کھاتے ہوں گے۔۔۔ تو مجھے پتہ ہے کہ پہلے کبھی اتنی خوشی نہیں ہوتی ہوگی جتنی آج آپ کو ہوگی۔ آپ اپنے بچوں کو فخر سے بتاسکیں گے کہ دیکھئے اب ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ یہ آپ کی پراپرٹی ہے، آپ کو یہ وراثت میں ملے گی۔ ہمارے آباء و اجداد نے جو دیا تھا کاغذ نہیں تھے، آج کاغذ ملنے سے ہماری طاقت بڑھ گئی۔ آج کی شام آپ کے لئے بہت خوشیوں کی شام ہے، نئے نئے سپنے بننے کی شام ہے اور نئے نئے خوابوں کے بارے میں بات چیت کرنے کی شام ہے۔ اس لئے آج جو حق ملا ہے میری بہت مبارک باد ہے آپ کو۔وزیر اعظم نے سوامتوا اسکیم کے تحت پروپرٹی کارڈوں کی فزیکل تقسیم کا آغاز کیا
October 11th, 11:00 am
وزیر اعظم نے ‘سوامتوا اسکیم’ کے ایسے استفادہ کنندگان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جنھیں آج اپنے مکانوں کے پروپرٹی کارڈ دیئے گئے اور کہا کہ اب استفادہ کنندگان کو اپنے مکانات کی ملکیت کا حق اور ایک قانونی دستاویز حاصل ہوگا۔ اس اسکیم سے ملک میں گاؤوں میں ایک تاریخی تبدیلی آئے گی۔ انھوں نے کہا کہ ملک نے آتم نر بھر بھارت کی جانب ایک اور بڑا قدم اٹھایا ہے، کیونکہ یہ اسکیم دیہی ہندوستان کو خود کفیل بنانے میں مدد کرے گی۔Prime Minister, Shri Narendra Modi has bowed to Loknayak Jayaprakash Narayan and Nanaji Deshmukh, on their Jayanti today.
October 11th, 10:22 am
Prime Minister, Shri Narendra Modi has bowed to Loknayak Jayaprakash Narayan and Nanaji Deshmukh, on their Jayanti today.زرعی شعبہ, ہمارے کاشتکار اور ہمارے مواضعات آتم نربھر بھارت کی بنیاد ہیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
September 27th, 11:00 am
کہانیاں لوگوں کے تخلیقی اور حساس پہلوؤں کو سامنے لاتی ہیں اور اس کا اظہار کرتی ہیں ۔ کہانی کی طاقت کو محسوس کرنا ہو ، تو جب کوئی ماں اپنے چھوٹے بچے کو سلانے کے لئے یا پھر اُسے کھانا کھلانے کےلئے کہانی سنا رہی ہوتی ہے ، تب دیکھیں ۔ میں نے اپنی زندگی میں بڑے عرصے تک ایک سیاح کے طور پر گزارا ہے ۔ گھومنا ہی میری زندگی تھی ۔ ہر دن نیا گاؤں ، نئے لوگ ، نئے کنبے لیکن جب میں کنبوں میں جاتا تھا تو میں بچوں سے ضرور بات کرتا تھا اور کبھی کبھی بچوں سے کہتا تھا کہ چلو بھائی مجھے کوئی کہانی سناؤ ۔ تو میں حیران تھا ، بچے مجھ سے کہتے تھے کہ نہیں انکل ہم چٹکلا سنائیں گے اور مجھ سے بھی وہ یہی کہتے تھے کہ انکل آپ ہمیں چٹکلے سنائیے یعنی اُن کو کہانی سے کوئی مطلب ہی نہیں تھا ۔ زیادہ تر اُن کی زندگی چٹکلوں میں ہی ختم ہو گئی ۔وزیراعظم نے جے پرکاش نرائن کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا
October 11th, 10:42 am
نئی دہلی 11 اکتوبر ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لوک نائک جے پرکاش نرائن کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔وزیر اعظم مودی نے لوک نائک جے پی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا
October 11th, 08:35 am
وزیر اعظم مودی نے لوک نائک جے پراکاش نرائن کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعظم نے کہا، ’’بھارت، عظیم لوک نائک جے پی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر یاد کرتا ہے۔ ہماری جمہوریت کے تانے بانے کی حفاظت کرنے کے ان کے غیرمتزلزل عزم کو کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔‘‘Congress divides, BJP unites: PM Modi
October 10th, 05:44 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج رائے پور ۔ میسور، دموہ، کرولی۔ دھولپور اور آگرہ کے بی جے پی بوتھ کاریہ کرتاؤں کے ساتھ گفت و شنید کی۔ گفت وشنید کے دوران وزیر اعظم مودی نے کہا کہ بی جے پی ایک ’مختلف نوعیت کی پارٹی‘۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی ایک کیڈر سے منظم پارٹی ہے جس کی شناخت کسی ایک واحد کنبے یا قبیلے تک محدود نہیں ہے۔وزیر اعظم مودی نے نمو ایپ کے توسط سے پانچ لوک سبھا نشستوں سے متعلق بی جے پی کاریہ کرتاؤں سے گفت و شنید کی
October 10th, 05:40 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج رائے پور ۔ میسور، دموہ، کرولی۔ دھولپور اور آگرہ کے بی جے پی بوتھ کاریہ کرتاؤں کے ساتھ گفت و شنید کی۔ گفت وشنید کے دوران وزیر اعظم مودی نے کہا کہ بی جے پی ایک ’مختلف نوعیت کی پارٹی‘۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی ایک کیڈر سے منظم پارٹی ہے جس کی شناخت کسی ایک واحد کنبے یا قبیلے تک محدود نہیں ہے۔Social Media Corner 11 October 2017
October 11th, 06:59 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!PM bows to Loknayak Jayprakash Narayan, on his birth anniversary
October 11th, 11:13 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, has bowed to Loknayak Jayprakash Narayan, on his birth anniversary.GST demonstrates the strength of our country: PM Narendra Modi during Mann Ki Baat
July 30th, 11:01 am
During Mann Ki Baat, PM Modi termed GST as ‘Good and Simple Tax’ that was bringing a positive change in the country’s economy at a fast pace. The PM appreciated cooperation between States & Centre in smooth rollout of GST. The PM spoke about Non-Cooperation movement, 75 years of Quit India movement & role of greats in India’s freedom struggle. He also expressed concern about floods in several parts of the country & urged authorities to step up relief operations.Social Media Corner 11th October 2016
October 11th, 09:38 pm
Your daily does of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Loknayak JP- a torchbearer of democracy and a stalwart of Indian history
October 11th, 07:54 pm
PM Narendra Modi has often talked about Loknayak JP’s extraordinary life, how he devoted himself towards the freedom struggle, his penchant for India’s progress and his central role in igniting a mass movement that created history and preserved the very values for which our great freedom fighters fought for. His book, ‘Aapatkal Me Gujarat’ chronicles the anti-Emergency movement in Gujarat. The book has several references to preparations for JP’s visit to Gujarat.Social Media Corner 8th October 2016
October 08th, 07:45 pm
Your daily does of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!PM’s engagements on 11th October 2015
October 11th, 10:39 pm
PM calls on senior leaders Shri Atal Bihari Vajpayee and Shri George Fernandes
October 11th, 10:35 am
PM Modi offers respect to JP Narayan and Nanaji on their birth anniversary and remembered their contribution towards building the nation
October 11th, 10:17 am
PM Modi pays tribute to Nanaji Deshmukh, Jayprakash Narayan on their birth anniversaries
October 11th, 10:00 am
PM to attend Loktantra Prahari Abhinandan at Vigyan Bhawan, Delhi; PM to visit Mumbai
October 10th, 05:31 pm