وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران برچھی پھینکنے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے ٹیک چند مہلاوت کو مبارکباد دی
October 28th, 08:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہینگ زو میں کھیلے جارہے ایشیائی پیرا کھیلوں میں آج مردوں کے جیولن تھرو – ایف 55 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے ٹیک چند مہلاوت کو مبارکباد پیش کی۔وزیر اعظم نے نیرج یادو کو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے جیولین تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی
October 28th, 11:26 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے جیولین تھرو-ایف 55 ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتنے پر نیرج یادو کو مبارکباد پیش کی ہے ۔وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں مردوں کےنیزہ پھیکنے -ایف37 مقابلے میں ہینی کے سونے کا تمغہ جیتنے پر جشن منایا
October 25th, 04:42 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگژو میں جاری ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے نیزہ پھیکنے-ایف37 مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر ہینی کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے پُشپیندر سنگھ کے ایشیٔن پیرا گیمزمیں مردوں کے بھالا پھینکنے کے ایف 64 مقابلے میں کانسےکا تمغہ جیتنے کا جشن منایا
October 25th, 01:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پشپیندر سنگھ کوچین کے شہر ہانگزو میں جاری ایشیٔن پیرا گیمز یعنی معذوری سے متاثرہ افراد کے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے بھالا پھینکنے کےایف64 زمرے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے جیولن ایف64 ایونٹ میں سمیت انٹیل کے ذریعے گولڈ میڈل جیتنے اور عالمی ریکارڈ بنانے کا جشن منایا
October 25th, 01:24 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سمیت انٹیل کو مردوں کے جیولن ایف64دو ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے اور چین کے ہانگزو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں پیرا ایشین ریکارڈ اور گیمز کا ریکارڈ بنانے پر مبارکباد دی ہے۔ممبئی میں 141ویں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی)کےاجلاس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 14th, 10:34 pm
140 کروڑ ہندوستانیوں کی جانب سے، میں آپ سب کو اس خصوصی تقریب پر خوش آمدید اور مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ بہت خاص بات ہے کہ بین الاقوامی اولمپک ایسوسی ایشن کا یہ 141 واں اجلاس ہندوستان میں منعقد ہو رہا ہے۔ 40 سال کے بعد ہندوستان میں آئی او سی کا سیشن ہونا ہمارے لیے بڑے فخر کی بات ہے۔وزیر اعظم نے ممبئی میں 141ویں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے سیشن کا آغاز کیا
October 14th, 06:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی میں 141ویں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے اجلاس کا افتتاح کیا۔ یہ سیشن کھیلوں سے متعلق مختلف فریقوں کے درمیان بات چیت اور معلومات کے تبادلے کا ایک موقع فراہم کرتا ہے۔وزیراعظم نے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے بھالا پھینک مقابلے میں نیرج چوپڑاکے مسلسل دوسرے گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مسرت کا اظہار کیا
October 04th, 08:21 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ہانگزو میں ایشیائی کھیل 2022 میں مردوں کے بھالا پھینک مقابلے میں مسلسل دوسرا گولڈ میڈل جیتنے پر نیرج چوپڑا کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے ایشیائی کھیل 2022 کے دوران مردوں کے نیزہ بازی مقابلے میں کشور جینا کے ذریعہ نقرئی تمغہ جیتے جانے پر مسرت کا اظہار کیا
October 04th, 08:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہونگ زو میں ایشیائی کھیل 2022 کے دوران مردوں کے نیزہ بازی مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے پر کشور جینا کو مبارکباد دی ۔وزیراعظم نے دوحہ ڈائمنڈ لیگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر نیرج چوپڑا کو مبارکباد دی
May 06th, 10:57 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، نیرج چوپڑا کو دوحہ ڈائمنڈ لیگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔وزیراعظم نے نیرج چوپڑہ کو مردوں کے نیزہ پھینکنے کی عالمی چمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے
July 24th, 09:51 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نیرج چوپڑہ کو، مردوں کے نیزہ پھینکنے کی عالمی چمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔وزیراعظم نے اپنی رہائش گاہ پر بھارتی پیرالمپکس ٹیم کی میزبانی کی
September 09th, 02:41 pm
نئی دہلی، 9 ستمبر 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنی رہائش گاہ پر ٹوکیو 2020 پیرالمپک کھیلوں میں شرکت کرنے والی بھارتی ٹیم کی میزبانی کی۔ اس ٹیم میں پیرا ایتھلیٹس کے ساتھ ساتھ کوچ بھی شامل تھے۔مخصوص تصاویر: پیرالمپک چیمپئنس کے ساتھ ایک یادگاری گفت و شنید
September 09th, 10:00 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے 2020 ٹوکیو پیرالمپکس میں حصہ لینے والے بھارتی پیرالمپکس چیمپئنس سے ملاقات کی جنہوں نے ملک کا سر مطلع عالم پر فخر سے بلند کیا ہے۔وزیر اعظم نے پیرالمپکس میں نیزہ بازی کے مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر سومت انتل کو مبارکباد پیش کی
August 30th, 05:43 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں کھیلے جارہے پیرالمپکس کھیلوں کے دوران نیزہ بازی مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر سومت انتل کو مبارکباد پیش کی ہے۔ٹوکیو 2020 پیرالمپک گیمس میں شرکت کرنے والے ہندوستانی پیرا ایتھلیٹ دستے کے ساتھ وزیر اعظم کی تقریر کا متن
August 17th, 11:01 am
پروگرام میں میرے ساتھ شامل ہورہے حکومت ہند میں ہمارے کھیلوں کے وزیر جناب انوراگ ٹھاکر جی ، تمام کھلاڑی ساتھیوں، تمام کوچز اور خاص طور پر والدین ، آپ کے ماں باپ۔ آپ تمام حضرات سے بات چیت کرکے میرے اعتماد میں اضافہ ہواہے کہ اس بار بھارت پیرالمپک گیمز میں بھی ایک نئی تاریخ رقم کرنے جا رہا ہے۔ میں اپنے تمام کھلاڑیوں اور تمام کوچز کو آپ کی کامیابی ، ملک کی فتح کے لیے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔وزیراعظم نے ٹوکیو 2020 پیرالمپک گیمس میں شرکت کرنے والے بھارت کے معذور کھلاڑیوں کے دستے سے گفتگو کی
August 17th, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ٹوکیو – 2020 پیرا لمپک گیمس کے لئے بھارت کے معذور کھلاڑیوں کے دستے ، ان کے اہل خانہ ، سرپرستوں اور معذور کھلاڑیوں کے کوچ حضرات کے ساتھ گفتتگو کی۔ اس موقع پر نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے مرکزی وزیر ، اطلاعات ونشریات کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر بھی موجود تھے۔خصوصی تصاویر! وزیر اعظم مودی نے بھارت کے لئے باعث فخر اولمپک کھلایوں سے ملاقات کی
August 16th, 10:56 am
لال قلعہ کی فصیل اولمپک کھلاڑیوں کی ستائش کرنے اور پورے ملک سے ان کی ستائش کروانے کے ایک دن بعد، وزیر اعظم مودی نے اولمپکس میں حصہ لینے والے اور بھارت کو فخر کا احساس کرانے والے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ تقریب کی چند تصاویر ملاحظہ کیجئے!وزیر اعظم نے ہندوستانی دستے کو ٹوکیو 2020 میں شاندار کارکردگی پر مبارکباد دی
August 08th, 06:24 pm
انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے جو تمغے جیتے ہیں وہ یقینی طور پر ہماری قوم کو فخر اور مسرت بخش رہے ہیں۔وزیر اعظم نے ٹوکیو اولمپکس 2020 میں نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں سونے کاتمغہ جیتنے کے لئے نیرج چوپڑا کو مبارکباد پیش کی
August 07th, 06:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، ٹوکیو اولمپکس 2020 میں نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے کے لئے نیرج چوپڑا کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے غیر معمولی جذبے کے ساتھ کھیلتے ہوئے بے مثال شجاعت کا مظاہرہ کیا۔ٹوکیو اولمپکس 2021 کے لیے جانے والے ہندوستانی ایتھلیٹوں کے ساتھ ایک ورچوئل میٹنگ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 13th, 05:02 pm
آپ سے بات کرکے مجھے بہت اچھا لگا۔ ویسے سبھی سے بات نہیں ہو پائی، لیکن آپ کا جوش، آپ کا ولولہ پورے ملک کے سبھی لوگ آج محسوس کر رہے ہیں۔ پروگرام میں میرے ساتھ موجود ملک کے وزیر کھیل جناب انوراگ ٹھاکر جی نے اب سے کچھ دن پہلے تک وزیر کھیل کی حیثیت سے آپ سب کے ساتھ بہت کام کیا ہے۔ ایسے ہی ہمارے موجودہ وزیر قانون جناب کرن ریجیجو جی، وزیر مملکت کھیل ہمارے سب سے نوجوان وزیر جناب نشیتھ پرمانک جی، کھیل سے جڑی تنظیموں کے سبھی سربراہان، ان کے تمام ممبران، اور ٹوکیو اولمپک میں حصہ لینے جا رہے سبھی میرے ساتھیو، سبھی کھلاڑیوں کے اہل خانہ سے آج ہماری ورچوئل بات چیت ہوئی ہے لیکن مجھے اور اچھا لگتا اگر میں آپ سبھی کھلاڑیوں کو یہاں دہلی کے اپنے گھر میں مدعو کرتا، آپ لوگوں سے روبرو ملاقات کرتا۔ اس کے پہلے میں ہمیشہ ایسا کرتا رہا ہوں۔ اور میرے لیے وہ موقع بڑی خوشی کا موقع رہتا ہے۔ لیکن اس بار کورونا کی وجہ سے یہ ممکن نہیں ہو پا رہا ہے۔ اور اس بار ہمارے آدھے سے زیادہ کھلاڑی پہلے ہی بیرون ملک تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ لیکن میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کے واپس آنے کے بعد میں سہولت کے مطابق وقت نکال کر ضرور آپ سب سے ملوں گا۔ لیکن کورونا نے بہت کچھ بدل دیا ہے۔ اولمپک کا سال بھی بدل گیا، آپ کی تیاریوں کا طریقہ بدل گیا، بہت کچھ بدلا ہوا ہے۔ اولمپک شروع ہونے میں اب صرف 10 دن باقی ہیں۔ آپ کو ٹوکیو میں بھی ایک مختلف قسم کا ماحول ملنے والا ہے۔