سابق مرکزی وزیر جناب جسونت سنگھ کے انتقال پر وزیر اعظم کا اظہار تعزیت
September 27th, 01:08 pm
وزیر اعظم نے کہا ہے ‘‘جسونت سنگھ جی نے ہماری قوم کی بڑی سرگرمی سے خدمت کی، پہلے ایک فوجی کی حیثیت سے اور بعد میں سیاست کے ساتھ اپنی طویل وابستگی میں۔ اٹل جی حکومت کے زمانے میں انھوں اہم محکموں کو سنبھالا اور مالیات، دفاع اور امور خارجہ پر ایک انمٹ ساکھ چھوڑی۔ مجھے ان کے انتقال سے صدمہ ہوا ہے’’۔