ریپبلک ٹی وی کے کنکلیو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

April 26th, 08:01 pm

ارنب گوسوامی جی، ریپبلک میڈیا نیٹ ورک کے تمام ساتھیوں ملک اور بیرون ملک میں اگر کسی نے خودکشی کی، پھر یہ کہتے ہوئے ایک چٹ چھوڑ دی کہ میں زندگی سے تھک گئی ہوں، میں جینا نہیں چاہتی، تو میں میں یہ کھا کر اور تالاب میں کود کر مر جاؤں گی۔ . اب صبح دیکھا کہ بیٹی گھر میں نہیں ہے۔ چنانچہ بستر پر خط پا کر والد کو بہت غصہ آیا۔ کہا میں پروفیسر ہوں، اتنے سال محنت کی، پھر بھی کاغذ میں یہ املا غلط لکھ کر جاتی ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ ارنب نے اچھی ہندی بولنا شروع کر دی ہے۔ میں نے ان کی بات نہیں سنی لیکن ہندی صحیح ہے یا نہیں، میں ان کی باتیں میں برابر توجہ سے سن رہا تھا اور شاید ممبئی میں رہنے کی وجہ سے آپ نے کافی ہندی سیکھ لی ہے۔

وزیر اعظم نےنئی دہلی میں ریپبلک چوٹی کانفرنس سے خطاب کیا

April 26th, 08:00 pm

اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ریپبلک سربراہی اجلاس کا حصہ بننے پر اظہار تشکر کیا اور پوری ٹیم کو اگلے ماہ 6 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی۔ 2019 میں ریپبلک سربراہ کانفرنس میں، جو ’انڈیا کا لمحہ‘ کے موضوع پر منعقد ہوئی تھی ، اپنی شرکت کو یاد کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ اس میں عوام کے مینڈیٹ کا پس منظر تھا جب شہریوں نے مسلسل دوسری بار بھاری اکثریت اور استحکام کے ساتھ حکومت کو منتخب کیا تھا۔ وزیر اعظم نے کہا، ’’ملک نے محسوس کیا کہ ہندوستان کا لمحہ اب یہاں ہے‘‘۔ اس سال کے تھیم ’ٹائم آف ٹرانسفارمیشن‘ پر روشنی ڈالتے ہوئے، وزیراعظم نے کہا کہ شہری اب زمین پر اس تبدیلی کا مشاہدہ کر سکتے ہیں جس کا تصور 4 سال پہلے کیا گیا تھا۔

Our policy-making is based on the pulse of the people: PM Modi

July 08th, 06:31 pm

PM Modi addressed the first ‘Arun Jaitley Memorial Lecture’ in New Delhi. In his remarks, PM Modi said, We adopted the way of growth through inclusivity and tried for everyone’s inclusion. The PM listed measures like providing gas connections to more than 9 crore women, more than 10 crore toilets for the poor, more than 45 crore Jan Dhan accounts, 3 crore pucca houses to the poor.

PM Modi addresses the first "Arun Jaitley Memorial Lecture" in New Delhi

July 08th, 06:30 pm

PM Modi addressed the first ‘Arun Jaitley Memorial Lecture’ in New Delhi. In his remarks, PM Modi said, We adopted the way of growth through inclusivity and tried for everyone’s inclusion. The PM listed measures like providing gas connections to more than 9 crore women, more than 10 crore toilets for the poor, more than 45 crore Jan Dhan accounts, 3 crore pucca houses to the poor.

چھتیس گڑھ کے رائے پور میں خاص خصوصیات والی 35فصل اقسام کو قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن

September 28th, 11:01 am

نمسکار جی!مرکزی وزیر برائے زراعت و کسان بہبود جناب نریندر سنگھ تومر جی، چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیش بگھیل جی، کابینہ کے میرے دیگر معاون جناب پرشوتم روپالا جی، کیلاش چھودھری جی، بہن شوبھا جی، چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلیٰ جناب رمن سنگھ جی، حزب اختلاف کے لیڈر جناب دھرم لال کوشک جی، زراعتی تعلیم سے جڑے تمام وائس چانسلر، ڈائریکٹرز، سائنداں ساتھی اور میرے پیارے کسان بہنوں اور بھائیوں!

وزیر اعظم نے مخصوص خواص کی حامل فصلوں کی 35 اقسام کو قوم کے نام وقف کیا

September 28th, 11:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعےمخصوص خواص کی حامل فصلوں کی35اقسام کو قوم کے نام وقف کیا۔ وزیراعظم نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بائیوٹک اسٹریس مینجمنٹ، رائے پور کے نو تعمیر شدہ کیمپس کو بھی قوم کے لیے وقف کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے زرعی یونیورسٹیوں میں گرین کیمپس ایوارڈ زبھی تقسیم کیے۔ انہوں نے ان کسانوں سے بھی بات چیت کی جو زراعت میں جدید طریقے استعمال کرتے ہیں اوربعد ازاں ، اجتماع سے بھی خطاب کیا۔

آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

September 27th, 11:01 am

پروگرام میں موجودکابینہ کے میرے ساتھی مرکزی وزیرصحت منسکھ مانڈویہ جی، کابینہ کے میرے دیگر تمام ساتھی،سینیئر افسران، ملک بھر سے جڑے سرکاری اور پرائیویٹ اسپتالوں کے ڈاکٹرس، ہیلتھ مینجمنٹ سے منسلک شخصیات،پروگرام میں موجود دیگر تمام معززین اور میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں۔

وزیراعظم نے آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کا آغاز کیا

September 27th, 11:00 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کا آغاز کیا۔

وزیر اعظم 27 ستمبر کو پردھان منتری ڈجیٹل صحتی مشن کا آغاز کریں گے

September 26th, 02:42 pm

ایک تاریخی پہل قدمی کے تحت، وزیر اعظم جناب نریندر مودی 27 ستمبر کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے پردھان منتری ڈجیٹل مشن (پی ایم۔ ڈی ایچ ایم) کا آغاز کریں گے۔ بعد ازاں، وزیر اعظم اس موقع پر خطاب بھی کریں گے۔

Ideology should never be put before national interest: PM Modi

November 12th, 06:31 pm

PM Narendra Modi unveiled a statue of Swami Vivekananda in JNU Campus, New Delhi through video conferencing. Addressing the programme, the Prime Minister said it is natural to be proud of one’s ideology but on the subjects of national interest, our ideology should be seen standing with the nation not against it.

PM unveils statue of Swami Vivekananda at JNU Campus

November 12th, 06:30 pm

PM Narendra Modi unveiled a statue of Swami Vivekananda in JNU Campus, New Delhi through video conferencing. Addressing the programme, the Prime Minister said it is natural to be proud of one’s ideology but on the subjects of national interest, our ideology should be seen standing with the nation not against it.

Address by the President of India Shri Ram Nath Kovind to the joint sitting of Two Houses of Parliament

January 31st, 01:59 pm

In his remarks ahead of the Budget Session of Parliament, PM Modi said, Let this session focus upon maximum possible economic issues and the way by which India can take advantage of the global economic scenario.

اکاؤنٹنٹس جنرل اور ڈپٹی اکاؤنٹنٹس جنرل کے کانکلیو سے وزیر اعظم کا خطاب

November 21st, 04:31 pm

اکاؤنٹنٹ جنرل میں مجھے ایک بار پھر آنے کا موقع ملا ہے۔ زیادہ تو موقع نہیں ملتا ہے، بات چیت کرنے کا کچھ، لیکن کچھ وقت میں بھی اچھے تجربات ہو ہی جاتے ہیں۔ گاندھی جی کے 150 ویں یوم پیدائش کے سال میں یہ پروگرام ہونا، یہ بھی اپنے آپ میں باعث مسرت ہے۔ اور گاندھی جی کہتے تھے کہ جس طرح کوئی شخص اپنی پیٹھ نہیں دیکھ سکتا، اپنا بیک نہیں دیکھ سکتا، اسی طرح کسی شخص کے لئے اپنی غلطیوں، ناکامیوں کو دیکھنا بھی بڑا مشکل ہوتا ہے۔

CAG has a great role in developing Time bound and outcome based system of working in the country: PM

November 21st, 04:30 pm

Addressing the Conclave of Accountants General and Deputy Accountants General, PM Modi said, India must take the best global practices in sync with technology and instill that into its auditing system, while also working on India-specific tools.

Congress has given a free pass to hooligans and anti-social elements: PM Modi

May 12th, 04:42 pm

At a rally in Indore, PM Modi alleged that the Congress has given a free pass to hooligans and anti-social elements. He said it is due to Congress’ mis-governance that crime is rapidly increasing in Madhya Pradesh.

With our mantra of ‘Sabka Saath, Sabka Vikas’ we continuously worked towards enhancing the quality of life of our citizens: PM Modi

May 12th, 04:36 pm

Addressing a rally in Khnadwa, PM Modi said, “With our mantra of ‘Sabka Saath, Sabka Vikas’ we continuously worked towards enhancing the quality of life of our citizens. While we have served the people of this country tirelessly, the ‘Mahamilawati’ leaders have nothing but their falsehood campaigns to rely on.”

PM Modi addresses rallies in Khandwa and Indore in Madhya Pradesh

May 12th, 04:35 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed two massive public rallies in the parliamentary constituencies of Khandwa and Indore in Madhya Pradesh this evening. The rallies saw PM Modi talk about numerous problems faced by the people in M.P. under the Congress government as well as a host of other national issues.

PM Modi delivers keynote address at TV9 Bharatvarsh Conclave

March 31st, 10:29 am

PM Modi today delivered the keynote address at the TV9 Bharatvarsh Conclave. Speaking at the event, PM Modi highlighted the transformative measures undertaken by the BJP-led NDA government at Centre in the last five years. Criticising the Congress-led UPA, PM Modi said that it was due to their misgovernance which led to vast corruption and hampered India's growth.

وزیر اعظم نے کالابراگی اور کانچی پورم میں کلیدی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔

March 06th, 07:21 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرناٹک کے کالابراگی اور تامل ناڈو کے کانچی پورم شہروں میں ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔

وزیر اعظم نے کرناٹک میں واقع کالابراگی میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کیا۔

March 06th, 12:15 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کرناٹک کے شہر کالابراگی میں ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب کیا۔ مداحین کے ایک بڑے مجمعے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے ان کلیدی ڈھانچہ جاتی پروجیکٹوں کا ذکر کیا جن کا نفاذ 2014 سے لے کر اب تک کالابراگی اور تمام کرناٹک میں کیا گیا۔ انہوں نے کہا، ’’آج صحت سے متعلق جن ڈھانچہ جاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا گیا ہے وہ کرناٹک کے عوام کے معیار حیات کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ انہیں علاج معالجے کی جدید سہولت بھی فراہم کرائیں گے۔‘‘