لوگوں نے من کی بات کو جو پیار دیا ہے وہ غیر معمولی ہے: وزیر اعظم مودی
May 28th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنوں کو نمسکار ! ایک بار پھر، 'من کی بات' میں آپ کا بہت بہت خیر مقدم ہے ۔ اس بار 'من کی بات' کا یہ ایپیسوڈ دوسری صدی کا آغاز ہے۔ پچھلے مہینے ہم سب نے اس کی خصوصی صدی منائی تھی ۔ آپ کی شرکت اس پروگرام کی سب سے بڑی قوت ہے، 100ویں ایپیسوڈ کے نشر ہونے کے وقت ایک طرح سے پورا ملک ایک دھاگے میں بندھ گیا تھا۔ہمارے صفائی ورکر بھائی بہن ہوں یا الگ الگ شعبوں کی اہم شخصیات ، ’ من کی بات ‘ نے سب کو ساتھ لانے کا کام کیا ہے۔ آپ سب نے 'من کی بات' کے لیے جو قربت اور پیار دکھایا ہے وہ بے مثال ہے اور جذباتی کر دینے والا ہے۔ جب 'من کی بات' نشر ہوئی تو اس وقت دنیا کے مختلف ممالک میں مختلف ٹائم زونز میں کہیں شام ہو رہی تھی اور کہیں رات ہو چکی تھی، اس کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد نے 100ویں ایپیسوڈ کو سننے کے لیے وقت نکالا ۔ میں نے ہزاروں میل دور نیوزی لینڈ کی وہ ویڈیو بھی دیکھی ، جس میں ایک سو سال کی بزرگ ماتا جی اپنا آشیرواد دے رہی ہیں ۔ 'من کی بات' پر ملک اور بیرون ملک سے لوگوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ بہت سے لوگوں نے تعمیری تجزیہ بھی کیا ہے۔ لوگوں نے اس بات کی تعریف کی ہے کہ 'من کی بات' میں صرف ملک اور اہل وطن کی کامیابیوں کی ہی بات کی جاتی ہے۔ میں ایک بار پھر اس آشیرواد کے لیے پورے احترام کے ساتھ آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔انٹرنیشنل ایکسپو 2023 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 18th, 11:00 am
کابینہ میں میرے ساتھی جناب کشن ریڈی جی، میناکشی لیکھی جی، ارجن رام میگھوال جی، لوورے میوزیم کے ڈائریکٹر مینوئل رباطے جی، دنیا کے الگ الک ملکوں کے مہمانان، دیگر معززین، خواتین و حضرات، آپ سب کو انٹرنیشنل میوزیم ڈے کی بہت بہت مبارکباد۔ آج یہاں عجائب گھر کی دنیا کے باکمال لوگ جمع ہیں۔ آج کا موقع اس لیے بھی خاص ہے کہ ہندوستان اپنی آزادی کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر امرت مہوتسو منا رہا ہے۔وزیراعظم نے انٹرنیشنل میوزیم ایکسپو 2023 کا افتتاح کیا
May 18th, 10:58 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے پرگتی میدان میں بین الاقوامی میوزیم ایکسپو 2023 کا افتتاح کیا۔ انہوں نے نارتھ اور ساؤتھ بلاکس میںقائم ہونے والے نیشنل میوزیم کے ورچوئل واک تھرو کا بھی افتتاح کیا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر ٹیکنو میلہ، کنزرویشن لیب اور نمائشوں کادیدار بھی کیا۔انٹرنیشنل میوزیم ایکسپو کا انعقاد آزادی کے امرت مہوتسو کے ایک حصے کے طور پر کیا جا رہا ہے تاکہ 47 ویں بین الاقوامی میوزیم ڈے کو سال کے، ’میوزیمس، پائیداری اور بہبود‘تھیم کے ساتھ منایا جاسکے۔وزیر اعظم نے ان تمام لوگوں کی قربانیوں کو یاد کیا جوآج کےدن جلیانوالہ باغ میں شہید ہوئے تھے
April 13th, 09:42 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ان تمام لوگوں کی قربانیوں کو یاد کیا ہے جوآج کےدن جلیانوالہ باغ میں شہید ہوئے تھے ۔داہود ،گجرات میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
April 20th, 09:49 pm
گجرات کے مقبول وزیراعلیٰ مدو ایوم مکّم جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکزی کابینہ کے میرے معاون ، اس ملک کے ریل کے وزیر جناب اشونی ویشنو جی، کابینہ کے ساتھی درشنا بین جردوش، پارلیمنٹ میں میرے سینئر ساتھی، ریاست گجرات کے بھارتی جنتاپارٹی کے صدر جناب سی آر پاٹل، گجرات حکومت کے معزز وزراء، ممبران پارلیمنٹ اور ممبران اسمبلی اور بڑی تعداد میں یہاں تشریف لائے میرے پیارے قبائلی بھائیوں اور بہنوں۔وزیر اعظم جناب مودی نے گجرات کے داہود اور پنچ محل میں، 22000کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
April 20th, 04:24 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج داہود میں آدی جاتی مہا سمیلن میں شرکت کی ، جہاں انہوں نے تقریباً 22000کروڑ روپے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔وزیر اعظم نے 1400کروڑروپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔انہوں نے داہود ضلع شمالی خطہ علاقائی آبی سپلائی منصوبے کا بھی افتتاح کیا ، جو نرمدا ندی بیسن پر تقریباً 840کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہوا ہے۔یہ داہود ضلع اور دیوگڑھ بریا شہر کے تقریباً 280 گاؤں کی پانی سپلائی کی ضرورتوں کو پورا کرے گا۔اس کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم نے تقریباً 335کروڑ روپے کے داہود اسمارٹ سٹی کے پانچ پروجیکٹوں کا بھی افتتاح کیا۔ان پروجیکٹوں میں اِنٹی گریٹیڈکمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (آئی سی سی سی)عمارت ، اسٹارم واٹر ڈرینج سسٹم ، سیوریج ورکس، سولڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم اور رین واٹر ہارویسٹنگ سسٹم شامل ہے۔پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت پنچ محل اور داہود اضلاع کے 10,000قبائل کو 120 کروڑ روپے سے فائدہ پہنچایاگیا۔وزیر اعظم نے دیگر پروجیکٹوں کے ساتھ 66کے وی گھوڑیا سب اسٹیشن، پنچایت ہاؤس، آنگن واڑی کا افتتاح کیا۔وزیراعظم نے سن 1919میں، آج ہی کے دن جلیانوالہ باغ میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا
April 13th, 10:41 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، سن 1919 میں، ا ٓج ہی کے دن جلیانوالہ باغ میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیاہے۔جناب مودی نے ،تجدید شدہ جلیانوالہ باغ سمارک کے کمپلیکس کے افتتاح کے موقع پر، گزشتہ برس کی اپنی تقریر بھی شراکت کی۔وکٹوریہ میموریل ہال، کولکتہ میں بپلوبی بھارت گیلری کے افتتاح کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 23rd, 06:05 pm
مغربی بنگال کے گورنر، جناب جگدیپ دھنکھڑ جی، ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر، جناب کشن ریڈی، وکٹوریہ میموریل ہال سے وابستہ تمام معززین، یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز، آرٹ اور ثقافت کی دنیا کے ماہرین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے شہید دیوس پر کولکتہ کے وکٹوریہ میموریل ہال میں بپلوبی بھارت گیلری کا افتتاح کیا
March 23rd, 06:00 pm
شہید دیوس کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکٹوریہ میموریل ہال میں بپلوبی بھارت گیلری کا افتتاح کیا۔ مغربی بنگال کے گورنر جناب جگدیپ دھنکھر اور مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی اس موقع پر موجود تھے۔Today, the mantra of the country is – Ek Bharat, Shreshtha Bharat: PM Modi
December 25th, 03:05 pm
Addressing Gurpurab celebrations of Guru Nanak Dev Ji at Gurudwara Lakhpat Sahib in Gujarat via video conferencing, PM Modi said that efforts were being made at every level for the message of Guru Nanak Dev Ji to reach the whole world. The countrymen had been wishing for easy access to Kartarpur Sahib. In 2019, our government completed the work of the Kartarpur Corridor, he added.PM addresses Gurpurab celebrations of Guru Nanak Dev Ji at Gurudwara Lakhpat Sahib, Gujarat
December 25th, 12:09 pm
Addressing Gurpurab celebrations of Guru Nanak Dev Ji at Gurudwara Lakhpat Sahib in Gujarat via video conferencing, PM Modi said that efforts were being made at every level for the message of Guru Nanak Dev Ji to reach the whole world. The countrymen had been wishing for easy access to Kartarpur Sahib. In 2019, our government completed the work of the Kartarpur Corridor, he added.از سر نو تعمیر شدہ جلیاں والا باغ اسمارک کی جھلکیاں
August 27th, 07:38 am
وزیر اعظم نریندر مودی 28 اگست، بروز سنیچر، جلیاں والا باغ اسمارک کے ازسر نو تعمیر کیے گئے کامپلیکس کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ وہ اسمارک پر تیار کی گئیں میوزیم گیلریوں کا افتتاح کریں گے۔ اس تقریب میں کامپلیکس کی تجدید کاری کے لئے حکومت کے ذریعہ کیے گئے اقدامات اور متعدد ترقیاتی پہل قدمیوں کو بھی پیش کیا جائے گا۔وزیر عظم 28 اگست کو ، جلیاں والا باغ اسمارک کے از سر نوتعمیر شدہ کامپلیکس کو قوم کے نام وقف کریں گے
August 26th, 06:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 28 اگست 2021 کو شام 6:25 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے، جلیاں والا باغ اسمارک کے از سر نو تعمیر شدہ کامپلیکس کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ وہ اسمارک پر تیار کی گئیں موزیم گیلریوں کا بھی افتتاح کریں گے۔ تقریب کے دوران کامپلیکس کی تجدیدکاری کے لئے حکومت کے ذریعہ کیے گئے متعدد ترقیاتی اقدامات کو بھی پیش کیا جائے گا۔وزیراعظم نے جلیانوالہ باغ قتل عام کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا
April 13th, 09:25 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جلیاں والا باغ قتل عام کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔وزیراعظم نے ملک کی جدو جہد آزادی میں حصہ لینے والی عظیم شخصیات کو خراج عقیدت پیش کیا
March 12th, 03:21 pm
نئی دہلی، 12؍مارچ : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج آزادی کے اُن تمام مجاہدین کو خراج عقیدت پیش کیا، جو ملک کی آزادی کی تحریک اور جدو جہد میں شامل رہے تھے۔ انہوں نے خاص طور پر ان تحریکوں ، جدوجہد کرنے والوں اور شخصیتوں کو اپنا خراج پیش کیا، جن کی خدمات کو ہندوستان کی عظیم آزادی کی جدو جہد میں ویسی جگہ نہیں مل سکی، جو ان کا حق تھا۔ وزیراعظم نے احمدآباد کے سابر متی آشرم میں آج آزادی کا امرت مہوتسو کا آغاز کیا اور اس موقع پر ایک خطاب بھی کیا۔’آزادی کے امرت مہوتسو‘ کی ابتدائی سرگرمیوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 12th, 10:31 am
وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے سابرمتی آشرم ، احمد آباد سے ‘پد یاترا’ (آزادی مارچ) کو روانہ کیا اور ‘آزادی کا امرت مہوتسو’ (ہندوستان 75@) کی ابتدائی سرگرمیوں کا افتتاح کیا۔ انہوں نے 75 دیگر تقریبات میں ہندوستان کے لئے دیگر متعدد ثقافتی اور ڈیجیٹل اقدامات بھی شروع کیے۔ اس موقع پر گجرات کے گورنرجناب آچاریہ دیوورت ، یونین کے ایم او ایس (آزادانہ چارج) جناب پرہلاد سنگھ پٹیل اور گجرات کے وزیر اعلی جناب وجئے روپانی موجود تھے۔وزیر اعظم نے 'آزادی کا امرت مہوتسو' بھارت 75@ کی ابتدائی سرگرمیوں کا افتتاح کیا
March 12th, 10:30 am
وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے سابرمتی آشرم ، احمد آباد سے ‘پد یاترا’ (آزادی مارچ) کو روانہ کیا اور ‘آزادی کا امرت مہوتسو’ (ہندوستان 75@) کی ابتدائی سرگرمیوں کا افتتاح کیا۔ انہوں نے 75 دیگر تقریبات میں ہندوستان کے لئے دیگر متعدد ثقافتی اور ڈیجیٹل اقدامات بھی شروع کیے۔ اس موقع پر گجرات کے گورنرجناب آچاریہ دیوورت ، یونین کے ایم او ایس (آزادانہ چارج) جناب پرہلاد سنگھ پٹیل اور گجرات کے وزیر اعلی جناب وجئے روپانی موجود تھے۔PM pays tributes to the martyrs of the Jallianwala Bagh massacre
April 13th, 10:54 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has paid tributes to the martyrs of the Jallianwala Bagh massacre.The alliance of Congress, PDP and NC in J&K is one of opportunism and hunger for power: PM Modi
April 14th, 11:58 am
Prime Minister Narendra Modi addressed a big rally in Kathua in Jammu and Kashmir today. Addressing the crowd, PM Modi paid tributes to the great son of soil, Dr. BR Ambedkar on his birth anniversary today.PM Modi addresses rally in Kathua, Jammu and Kashmir
April 14th, 11:57 am
Prime Minister Narendra Modi addressed a big rally in Kathua in Jammu and Kashmir today. Addressing the crowd, PM Modi paid tributes to the great son of soil, Dr. BR Ambedkar on his birth anniversary today.