وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں پہلا ہرگھر جل سرٹیفائیڈ ضلع بننے کے لیے مدھیہ پردیش کے برہان پورکے شہریوں کو مبارک باد دی

July 22nd, 09:43 pm

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ملک میں پہلا ہر گھر جل سرٹیفائیڈ ضلع بننے کے لیے مدھیہ پردیش کے برہان پور کے شہریوں کو مبارک باد دی ہے۔ جل شکتی کے مرکزی وزیر جناب گجیندرسنگھ شیخاوت کی طرف سے ٹوئٹ کیے گئے ایک جواب میں وزیراعظم سے کہا :

وزیر اعظم 02 اکتوبر کو جل جیون مشن کے تعلق سے گرام پنچایتوں اور پانی سمیتیوں کے ساتھ بات چیت کریں گے

October 01st, 12:23 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 02 اکتوبر 2021 کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جل جیون مشن کے تعلق سے گرام پنچایتوں اور پانی سمیتیوں/ گاؤں میں پانی کی فراہمی اور صفائی ستھرائی سے متعلق کمیٹیوں (وی ڈبلیو ایس سی) کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

کیچ دی رین مہم کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن

March 22nd, 12:06 pm

نئی دلّی ، 22 مارچ / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پانی کے عالمی دن کے موقع پر ‘ جل شکتی ابھیان : کیچ دا رین ’ مہم کا آغاز کیا ۔ کین بیتوا لنک پروجیکٹ کے نفاذ کے لئے ، جو دریاؤں کو مربوط کرنے سے متعلق قومی منصوبے کا پہلا پروجیکٹ ہے ، وزیر اعظم کی موجودگی میں مدھیہ پردیش اور اتر پردیش کے وزرائے اعلیٰ نے معاہدے کی عرضداشت ( ایم او اے ) پر دستخط کئے ۔ وزیر اعظم نے راجستھان ، اترا کھنڈ ، کرناٹک ، مہا راشٹر اور گجرات میں سرپنچوں اور وارڈ کے پنچوں کے ساتھ بات چیت بھی کی ۔

وزیر اعظم نے پانی کے عالمی دن کے موقع پر ‘ جَل شکتی ابھیان : کیچ دا رین ’ مہم کا آغاز کیا

March 22nd, 12:05 pm

نئی دلّی ، 22 مارچ / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پانی کے عالمی دن کے موقع پر ‘ جل شکتی ابھیان : کیچ دا رین ’ مہم کا آغاز کیا ۔ کین بیتوا لنک پروجیکٹ کے نفاذ کے لئے ، جو دریاؤں کو مربوط کرنے سے متعلق قومی منصوبے کا پہلا پروجیکٹ ہے ، وزیر اعظم کی موجودگی میں مدھیہ پردیش اور اتر پردیش کے وزرائے اعلیٰ نے معاہدے کی عرضداشت ( ایم او اے ) پر دستخط کئے ۔ وزیر اعظم نے راجستھان ، اترا کھنڈ ، کرناٹک ، مہا راشٹر اور گجرات میں سرپنچوں اور وارڈ کے پنچوں کے ساتھ بات چیت بھی کی ۔

وزیراعظم 22 مارچ کو ’جل شکتی مہم :بارش کو پکڑو ‘کا آغاز کریں گے

March 21st, 12:54 pm

نئی دہلی،21مارچ 2021/وزیراعظم جناب نریندر مودی ورلڈ واٹر ڈے (عالمی یوم پانی) کے موقع پر یعنی 22 مارچ 2021 کو 12.30 ویڈیو کانفرسنگ کے ذریعہ ’ جل شکتی ابھیان ‘:بارش کو پکڑو‘ مہم کا آغاز کریں گے۔ وزیراعظم کی موجودگی میں جل شکتی کے مرکزی وزیر مدھیہ پردیش اور اترپردیش کے وزرائے اعلی کے مابین کین بیتوا لنک پروجیکٹ کو جو دریاؤں کے باہمی رابطے کے قومی تناظر کے منصوبے کا پہلا منصوبہ ہے ، کو بھی عملی جامہ پہنانے کے لئے تاریخی مفاہمت نامے پر دستخط کئے جائیں گے۔