وزیر اعظم 11 دسمبر کو اسمارٹ انڈیا ہیکاتھن-2024
December 09th, 07:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 11 دسمبر 2024 کو تقریباً 4:30 بجے، ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اسمارٹ انڈیا ہیکاتھن- 2024 کے گرینڈ فائنل میں نوجوان اختراع کاروں کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ خیال رہے گرینڈ فائنل میں 1300 سے زائد طلباء کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں ۔ اس موقع پر وزیراعظم جلسہ سے خطاب بھی کریں گے۔وزیر اعظم نے جل جیون مشن کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا
June 09th, 09:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جل جیون مشن کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور صحت عامہکے شعبہ میں صاف پانی تک رسائی کے کردار پر زور دیا ہے۔ریپبلک ٹی وی کے کنکلیو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 26th, 08:01 pm
ارنب گوسوامی جی، ریپبلک میڈیا نیٹ ورک کے تمام ساتھیوں ملک اور بیرون ملک میں اگر کسی نے خودکشی کی، پھر یہ کہتے ہوئے ایک چٹ چھوڑ دی کہ میں زندگی سے تھک گئی ہوں، میں جینا نہیں چاہتی، تو میں میں یہ کھا کر اور تالاب میں کود کر مر جاؤں گی۔ . اب صبح دیکھا کہ بیٹی گھر میں نہیں ہے۔ چنانچہ بستر پر خط پا کر والد کو بہت غصہ آیا۔ کہا میں پروفیسر ہوں، اتنے سال محنت کی، پھر بھی کاغذ میں یہ املا غلط لکھ کر جاتی ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ ارنب نے اچھی ہندی بولنا شروع کر دی ہے۔ میں نے ان کی بات نہیں سنی لیکن ہندی صحیح ہے یا نہیں، میں ان کی باتیں میں برابر توجہ سے سن رہا تھا اور شاید ممبئی میں رہنے کی وجہ سے آپ نے کافی ہندی سیکھ لی ہے۔وزیر اعظم نےنئی دہلی میں ریپبلک چوٹی کانفرنس سے خطاب کیا
April 26th, 08:00 pm
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ریپبلک سربراہی اجلاس کا حصہ بننے پر اظہار تشکر کیا اور پوری ٹیم کو اگلے ماہ 6 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی۔ 2019 میں ریپبلک سربراہ کانفرنس میں، جو ’انڈیا کا لمحہ‘ کے موضوع پر منعقد ہوئی تھی ، اپنی شرکت کو یاد کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ اس میں عوام کے مینڈیٹ کا پس منظر تھا جب شہریوں نے مسلسل دوسری بار بھاری اکثریت اور استحکام کے ساتھ حکومت کو منتخب کیا تھا۔ وزیر اعظم نے کہا، ’’ملک نے محسوس کیا کہ ہندوستان کا لمحہ اب یہاں ہے‘‘۔ اس سال کے تھیم ’ٹائم آف ٹرانسفارمیشن‘ پر روشنی ڈالتے ہوئے، وزیراعظم نے کہا کہ شہری اب زمین پر اس تبدیلی کا مشاہدہ کر سکتے ہیں جس کا تصور 4 سال پہلے کیا گیا تھا۔وزیراعظم نے مشن امرت سروور کی تعریف کی
April 05th, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مشن امرت سروور کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ ملک بھر میں جتنی تیزی سے امرت سروور بنائے جارہے ہیں، وہ امرت کال میں ہمارے عزائم کو پورا کرنے میں ایک نئی توانائی بخشنے کا کام کریں گے۔جموں و کشمیر کے روزگار میلے میں وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
October 30th, 10:01 am
آج کا دن جموں و کشمیر کے ہونہار نوجوانوں کے لیے، ہمارے بیٹوں اور بیٹیوں کے لیے بہت اہم ہے۔ آج جموں و کشمیر میں 20 مختلف مقامات پر حکومت میں کام کرنے کے لیے 3,000 نوجوانوں کو تقرری نامے سونپے جا رہے ہیں۔ ان نوجوانوں کو پی ڈبلیو ڈی، محکمہ صحت، محکمہ خوراک اور شہری سپلائی، مویشی پروری، جل شکتی، تعلیم-ثقافت جیسے مختلف محکموں میں خدمات انجام دینے کے مواقع ملنے جا رہے ہیں۔ میں ان تمام نوجوانوں کو مبارکباد دیتا ہوں جنہیں آج تقرری نامے ملے ہیں۔ اور میں جناب منوج سنہا جی اور ان کی پوری ٹیم کو اس روزگار میلے کے انعقاد کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ مجھے بتایا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں دیگر محکموں میں بھی 700 سے زائد تقرری نامے دینے کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ میں ان لوگوں کے تئیں پیشگی نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں جو اس سے چند ہی دنوں میں فائدہ اٹھانے والے ہیں ۔وزیر اعظم نے جموں و کشمیر روزگار میلے سے خطاب کیا
October 30th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو پیغام کے توسط سے جموں و کشمیر روزگار میلے سے خطاب کیا۔بنگلہ دیش کی وزیر اعظم کا ہندوستان کا سرکاری دورہ، ہند - بنگلہ دیش مشترکہ بیان
September 07th, 03:04 pm
۔ عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کی عزت مآب وزیراعظم شیخ حسینہ نے وزیر اعظم ہند جناب نریندر مودی کی دعوت پر 05 تا 08 ستمبر 2022 ہندوستان کا سرکاری دورہ کیا۔اس دورے میں عزت مآب وزیراعظم شیخ حسینہ نے صدرِ ہند محترمہ دروپدی مرمو اور ہندوستان کے نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور شمال مشرقی خطے کی ترقی کے کے وزیر جناب جی کشن ریڈی نے ان سے ملاقات کی۔وزیر اعظم شیخ حسینہ کے پروگرام میں 1971 میں بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ کے دوران شہید اور شدید زخمی ہونے والے ہندوستانی مسلح افواج کے اہلکاروں کی 200 فرزندان کے لئے ‘‘بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمان اسٹوڈنٹ اسکالرشپ’’ کا آغاز بھی شامل ہے۔ انہوں نے 7 ستمبر 2022 کو ہندوستان اور بنگلہ دیش کی کاروباری برادریوں کے ذریعہ مشترکہ طور پر منعقدہ ایک کاروباری تقریب سے بھی خطاب کیا۔وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں پہلا ہرگھر جل سرٹیفائیڈ ضلع بننے کے لیے مدھیہ پردیش کے برہان پورکے شہریوں کو مبارک باد دی
July 22nd, 09:43 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ملک میں پہلا ہر گھر جل سرٹیفائیڈ ضلع بننے کے لیے مدھیہ پردیش کے برہان پور کے شہریوں کو مبارک باد دی ہے۔ جل شکتی کے مرکزی وزیر جناب گجیندرسنگھ شیخاوت کی طرف سے ٹوئٹ کیے گئے ایک جواب میں وزیراعظم سے کہا :وزیر اعظم 02 اکتوبر کو جل جیون مشن کے تعلق سے گرام پنچایتوں اور پانی سمیتیوں کے ساتھ بات چیت کریں گے
October 01st, 12:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 02 اکتوبر 2021 کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جل جیون مشن کے تعلق سے گرام پنچایتوں اور پانی سمیتیوں/ گاؤں میں پانی کی فراہمی اور صفائی ستھرائی سے متعلق کمیٹیوں (وی ڈبلیو ایس سی) کے ساتھ بات چیت کریں گے۔کیچ دی رین مہم کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 22nd, 12:06 pm
نئی دلّی ، 22 مارچ / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پانی کے عالمی دن کے موقع پر ‘ جل شکتی ابھیان : کیچ دا رین ’ مہم کا آغاز کیا ۔ کین بیتوا لنک پروجیکٹ کے نفاذ کے لئے ، جو دریاؤں کو مربوط کرنے سے متعلق قومی منصوبے کا پہلا پروجیکٹ ہے ، وزیر اعظم کی موجودگی میں مدھیہ پردیش اور اتر پردیش کے وزرائے اعلیٰ نے معاہدے کی عرضداشت ( ایم او اے ) پر دستخط کئے ۔ وزیر اعظم نے راجستھان ، اترا کھنڈ ، کرناٹک ، مہا راشٹر اور گجرات میں سرپنچوں اور وارڈ کے پنچوں کے ساتھ بات چیت بھی کی ۔وزیر اعظم نے پانی کے عالمی دن کے موقع پر ‘ جَل شکتی ابھیان : کیچ دا رین ’ مہم کا آغاز کیا
March 22nd, 12:05 pm
نئی دلّی ، 22 مارچ / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پانی کے عالمی دن کے موقع پر ‘ جل شکتی ابھیان : کیچ دا رین ’ مہم کا آغاز کیا ۔ کین بیتوا لنک پروجیکٹ کے نفاذ کے لئے ، جو دریاؤں کو مربوط کرنے سے متعلق قومی منصوبے کا پہلا پروجیکٹ ہے ، وزیر اعظم کی موجودگی میں مدھیہ پردیش اور اتر پردیش کے وزرائے اعلیٰ نے معاہدے کی عرضداشت ( ایم او اے ) پر دستخط کئے ۔ وزیر اعظم نے راجستھان ، اترا کھنڈ ، کرناٹک ، مہا راشٹر اور گجرات میں سرپنچوں اور وارڈ کے پنچوں کے ساتھ بات چیت بھی کی ۔وزیراعظم 22 مارچ کو ’جل شکتی مہم :بارش کو پکڑو ‘کا آغاز کریں گے
March 21st, 12:54 pm
نئی دہلی،21مارچ 2021/وزیراعظم جناب نریندر مودی ورلڈ واٹر ڈے (عالمی یوم پانی) کے موقع پر یعنی 22 مارچ 2021 کو 12.30 ویڈیو کانفرسنگ کے ذریعہ ’ جل شکتی ابھیان ‘:بارش کو پکڑو‘ مہم کا آغاز کریں گے۔ وزیراعظم کی موجودگی میں جل شکتی کے مرکزی وزیر مدھیہ پردیش اور اترپردیش کے وزرائے اعلی کے مابین کین بیتوا لنک پروجیکٹ کو جو دریاؤں کے باہمی رابطے کے قومی تناظر کے منصوبے کا پہلا منصوبہ ہے ، کو بھی عملی جامہ پہنانے کے لئے تاریخی مفاہمت نامے پر دستخط کئے جائیں گے۔چتر کوٹ، اتر پردیش میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 29th, 02:01 pm
میں سب سے پہلے،آپ سے معذرت چاہتا ہوں کیونکہ میں نے ہیلی کاپٹر سے دیکھا جتنے لوگ اندر ہیں اس سے زیادہ لوگ باہر ہیں۔ وہ اندر آنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن آ نہیں پا رہے ہیں۔ میں اس تکلیف کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ لیکن اتنی بڑی تعداد میں آنے کا مطلب ہے کہ ترقی کے منصوبے پر آپ کا کتنا گہرا اعتماد ہے، گوسوامی تلسی داس نے کہا ہے:وزیر اعظم نے بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھا؛ اس موقعے کو ایک تاریخی دن قرار دیا
February 29th, 02:00 pm
جناب نریندر مودی نے ملک میں روزگار پیدا کرنے کے لئے متعدد اقدامات کرنے پر حکومت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بندیل کھنڈ ایکسپریس وے ، پوروانچل ایکسپریس وے یا مجوزہ گنگا ایکسپریس وے نہ صرف اترپردیش میں کنکٹیویٹی میں اضافہ کریں گے بلکہ ان سے روزگار کے بہت سے مواقع پیدا ہوں گے اور اس سے لوگوں کو بڑے شہروں میں دستیاب سہولیات بھی میسر آئیں گی۔100 more airports by 2024 to support UDAN Scheme
February 01st, 04:59 pm
The Finance Minister announced that 100 more airports would be developed by 2024 to support Udan scheme. The Finance Minister also announced launch of “Krishi Udaan” on International and National routes. This is aimed to help improve value realisation especially in North-East and Tribal districts.وزیراعظم کا کہنا ہے کہ لوگوں کی شرکت کی مدد سے جل شکتی مہم بہت تیزی سے کامیابی کی منازل طے کررہی ہے
January 26th, 09:29 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج من کی بات میں کہا کہ جل شکتی مہم لوگوں کی شرکت کی مدد سے بہت تیز رفتاری کے ساتھ قدم آگے بڑھا رہی ہے۔ انہوں نے پانی کو محفوظ رکھنے کی ان چند جامع اور اختراعی نوعیت کی کوششوں سے واقف کرایا جو اس وقت ملک کے ہرکونے میں جاری ہیں۔من کی بات 2.0، کی آٹھویں کڑی میں وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کا اصل متن) 26.01.2020(
January 26th, 04:48 pm
آج 26؍ جنوری ہے۔ جشن جمہوریہ کی بہت بہت نیک خواہشات۔2020 کا یہ پہلا ‘ من کی بات’ کی ملاقات ہے۔ اس سال کا بھی یہ پہلا پروگرام ہے، اس دہائی کا بھی یہ پہلا پروگرام ہے۔ ساتھیو، اس بار ‘ یوم جمہوریہ’ تقریب کی وجہ سے آپ سے ‘ من کی بات’، اس کے وقت میں تبدیلی کرنا، مناسب لگا اور اِسی لئے، ایک الگ وقت مقرر کرکے آج آپ سے ‘من کی بات’ کر رہا ہوں۔ ساتھیو، دن بدلتے ہیں، ہفتے بدل جاتے ہیں، مہینے بھی بدلتے ہیں، سال بدل جاتے ہیں، لیکن، بھارت کے لوگوں کا جوش اور ہم بھی کچھ کم نہیں ہیں، ہم بھی کچھ کر کے رہیں گے۔ ‘کین ڈو’، یہ ‘ کین ڈو’ کا جذبہ، عزم کی شکل ابھر رہا ہے۔ ملک اور سماج کیلئے کچھ کر گزرنے کا جذبہ، ہر دن، پہلے سے زیادہ مضبوط ہوتا جا رہا ہے۔ ساتھیو، ‘ من کی بات’ کے اسٹیج پر ، ہم سب، ایک بارکولکاتہ پورٹ ٹرسٹ کی 150 سالہ شاندار تقریبات کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 12th, 11:18 am
مغربی بنگال کے گورنر جناب جگدیپ دھن کھڑ جی، مرکزی کابینہ کے میرے معاون منسکھ مانڈویا جی، یہاں موجود حکومت ہند کے دیگر وزرا، اراکین پارلیمنٹ اور بڑی تعداد میں یہاں تشریف فرما مغربی بنگال کی میری بہنوں اور بھائیوں۔وزیر اعظم نے کولکاتہ پورٹ ٹرسٹ کی ڈیڑھ سو سالہ تقریبات میں شرکت کی
January 12th, 11:17 am
نئی دلّی، 12 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کولکاتہ پورٹ ٹرسٹ کی عظیم الشان ڈیڑھ سو سالہ تقریبات میں شرکت کی۔