
Congress' deep partnership & collaboration with Pakistan has been exposed: PM Modi in Anand
May 02nd, 11:10 am
Ahead of the impending Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi addressed a powerful rally in Anand, Gujarat. He added that his mission is a 'Viksit Bharat' and added, 24 x 7 for 2047 to enable a Viksit Bharat.
PM Modi addresses powerful rallies in Anand, Surendranagar, Junagadh and Jamnagar in Gujarat
May 02nd, 11:00 am
Ahead of the impending Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi addressed powerful rallies in Anand, Surendranagar, Junagadh and Jamnagar in Gujarat. He added that his mission is a 'Viksit Bharat' and added, 24 x 7 for 2047 to enable a Viksit Bharat.
The dreams of crores of women, poor and youth are Modi's resolve: PM Modi
February 18th, 01:00 pm
Addressing the BJP National Convention 2024 at Bharat Mandapam, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is February 18th, and the youth who have reached the age of 18 in this era will vote in the country's 18th Lok Sabha election. In the next 100 days, you need to connect with every new voter, reach every beneficiary, every section, every community, and every person who believes in every religion. We need to gain the trust of everyone.PM Modi addresses BJP Karyakartas during BJP National Convention 2024
February 18th, 12:30 pm
Addressing the BJP National Convention 2024 at Bharat Mandapam, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is February 18th, and the youth who have reached the age of 18 in this era will vote in the country's 18th Lok Sabha election. In the next 100 days, you need to connect with every new voter, reach every beneficiary, every section, every community, and every person who believes in every religion. We need to gain the trust of everyone.لکشدیپ میں اگتی ہوائی اڈے پر ایک عوامی میٹنگ کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 02nd, 04:45 pm
لکشدیپ بہت سے امکانات سے بھرا ہوا ہے۔ لیکن آزادی کے بعد طویل عرصے تک لکشدیپ کے بنیادی ڈھانچے پر زیادہ توجہ نہیں دی گئی۔ اگرچہ شپنگ یہاں لائف لائن رہی ہے۔ لیکن یہاں بندرگاہ کا بنیادی ڈھانچہ بھی کمزور ہی رہا۔ تعلیم ہو، صحت ہو، یہاں تک کہ پیٹرول اور ڈیزل کے لیے بھی کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ ان سب چنوتیوں کو ہماری حکومت اب دور کر رہی ہے۔ لکشدیپ کی پہلی پی او ایل بلک اسٹوریج کی سہولت کورَتّی اور منیکوئے جزیرے میں بنائی گئی ہے۔ اب یہاں کئی شعبوں میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔پی ایم مودی نے لکشدیپ کے اگاتی ہوائی اڈےپر ایک عوامی جلسے سے خطاب کیا
January 02nd, 04:30 pm
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے لکش دیپ میں موجود وسیع امکانات کو اجاگر کیا اور اس بات کی طرف اشارہ کیاکہ آزادی کے بعد لکش دیپ کو طویل عرصے سے نظرانداز کیا جاتا رہا ہے۔ انہوں نے اس بات کا ذکر کیا کہ علاقے میں جہاز رانی لائف لائن ہونے کے باوجود بندرگاہ کا بنیادی ڈھانچہ بہت کمزور ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات، تعلیم، صحت اور یہاں تک کہ پٹرول اور ڈیزل پر بھی لاگو ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب حکومت نے اس کی ترقی کا کام صحیح معنوں میں اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’ان تمام چیلنجز کو ہماری حکومت دور کر رہی ہے۔‘‘آبو روڈ راجستھان میں برہماکماریز کے شانتی ون کمپلیکس میں متعدد پروجیکٹوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
May 10th, 07:02 pm
یہ میری خوش نصیبی رہی ہے ،مجھے کئی بار آپ کے درمیان آنے کا موقع ملتا ہے۔ میں جب بھی یہاں آتا ہوں، تو مجھے ہمیشہ ایک روحانی احساس ہوتا ہے۔ یہ پچھلے کچھ مہینوں میں دوسری مرتبہ ہے، جب مجھے برہماکاریزکے پروگرام سے جڑنے کا موقع ملا ہے۔اس سے پہلے ابھی فروری میں ہی آپ نے مجھے ’جل جن ابھیان‘کو شروع کرنے کے لئے مدعو کیا تھا۔ میں نے تب تفصیل سے اس بات کو یاد کیا تھا کہ برہماکماریز سنستھا سے کیسے میری قربت میں ایک تسلسل رہا ہے۔ اس کے پیچھے پرم پتا پرماتما کا آشیرواد بھی ہے اور راج یوگنی دادی جی سے ملا پیار بھی ہے۔وزیر اعظم نے راجستھان کے ابو روڈ میں برہما کماریوں کے شانتی ون کمپلیکس کا دورہ کیا
May 10th, 03:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے ابو روڈ میں برہما کماریوں کے شانتی ون کمپلیکس کا دورہ کیا۔ انہوں نے ایک سپر اسپیشلٹی چیریٹیبل گلوبل اسپتال، شیومانی اولڈ ایج ہوم کے دوسرے مرحلے اور نرسنگ کالج کی توسیع کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے ثقافتی پرفارمنس بھی دیکھی۔برہماکماریوں کے ذریعے ’جل –جن ابھیان‘کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا بنیادی متن
February 16th, 01:00 pm
برہماکماری سنستھان کی پرمُکھ راج یوگنی دادی رتن موہنی جی، کابینہ کے میرے ساتھی گجندر سنگھ شیخاوت جی، برہماکماری سنستھان کے تمام ممبران، دیگر حضرات، خواتین و حضرات مجھے خوشی ہے کہ برہماکماریوں کے ذریعے شروع کئے گئے ’جل-جن ابھیان‘ کے آغاز کے موقع پر میں آپ سب سے جڑ رہا ہوں۔آپ سب کے درمیا ن آنا، آپ سے سیکھنا، جاننا ہمیشہ میرے لئے خاص رہا ہے۔ آنجہانی راج یوگنی دادی جانکی جی سے ملا آشیرواد، میرا بہت بڑا اثاثہ ہے۔ مجھے یاد 2007 میں دادی پرکاش منی جی کے برہملوک روانگی پر مجھے آبو روڈ آکر خراج عقیدت پیش کرنے کا موقع ملا تھا۔ گزرے ہوئے سالوں میں برہم کماری بہنوں کے کتنے ہی محبت آمیز دعوت نامے مجھے الگ الگ پروگراموں کے لئے ملتے رہے ہیں۔ میں بھی ہمیشہ کوشش کرتا ہوں کہ اس روحانی خاندان کے ممبر کی شکل میں آپ کے درمیان آتا جاتا رہوں۔2011میں احمد آباد میں ’فیوچر آف پاور‘کا پروگرام ہو، 2012 میں سنستھان کے قیام کے 75برس سے جڑا پروگرام ہو، 2013میں سنگم تیرتھ دھام کا پروگرام ہو، 2017 میں برہما کماری سنستھان کا 80واں یوم تاسیس ہو یا پھر پچھلے سال آزادی کے امرت مہوتسو سے جڑا سنہرے ہندوستان کا پروگرام ہو۔ میں جب بھی آپ کے درمیان آتا ہوں، آپ کا یہ خلوص ، یہ اپنا پن مجھے مبہوت کردیتا ہے۔ برہماکماریوں سے میرا یہ تعلق اس لئے بھی خواص ہے، کیونکہ خود سے اوپر اٹھ کر سماج کے لئے سب کچھ وقف کرنا، آپ سب کے لئے روحانی عبادت کی شکل رہی ہے۔وزیر اعظم نے ویڈیو پیغام کے توسط سے جل – جن ابھیان کے آغاز سے خطاب کیا
February 16th, 12:55 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو پیغام کے توسط سے برہما کماریوں کے جل – جن ابھیان سے خطاب کیا۔