وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کا حلف لینے پر ڈاکٹر موہن یادو کو مبارکباد دی

December 13th, 02:01 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کا حلف لینے پر ڈاکٹر موہن یادو کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے نائب وزیر اعلیٰ کا حلف لینے پر جناب جگدیش دیورا اور راجندر شکلا کو بھی مبارکباد پیش کی۔