وزیر اعظم نے نائب صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کی اور دیوالی کی مبارکباد پیش کی
October 31st, 10:46 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نائب صدر جناب جگدیپ دھنکر سے ملاقات کی ہے اور انہیں دیوالی کی مبارکباد پیش کی ہے۔وزیر اعظم نے ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ کے تحت نائب صدر جمہوریہ کے ذریعہ پودا لگائے جانے کی ستائش کی
July 27th, 10:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ محترم نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکڑ کا اپنی ماں کی یاد میں ایک پودا لگانے کا عمل ترغیب آمیز ہے۔وزیراعظم نے سالگرہ کی مبارکباد دینے پر صدرجمہوریہ ، نائب صدرجمہوریہ اور دیگر عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا
September 17th, 10:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سالگرہ کی نیک خواہشات کے لیے صدرجمہوریہ ، نائب صدرجمہوریہ، سابق صدر جمہوریہ اور دیگر عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیر اعظم نے راجیہ سبھا میں ناگالینڈ کی اولین خاتون رکن محترمہ ایس فانگنون کونیاک کے ذریعہ ایوان کی صدارت کے فرائض انجام دیے جانے پر مسرت کا اظہار کیا
July 25th, 08:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجیہ سبھا میں ناگالینڈ کی اولین خاتون رکن محترمہ ایس فانگنون کونیاک کے ذریعہ ایوان کی صدارت کے فرائض انجام دیے جانے پر مسرت کا اظہار کیا۔ محترمہ کو گذشتہ ہفتے راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکڑ کے ذریعہ وائس چیئرپرسنز کے پینل کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔راجیہ سبھا میں نائب صدرجمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھڑکا استقبال کرتے ہوئے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 07th, 03:32 pm
سب سے پہلے، عزت مآب چیئرمین جی، میں آپ کو اس ایوان کی طرف سے اور پورے ملک کی طرف سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آپ ایک عام خاندان سے آکر اور جدوجہد کے درمیان زندگی کے سفر میں آگے بڑھ کر جس مقام پر پہنچے ہیں، وہ خود ملک کے بہت سے لوگوں کے لیے ایک تحریک کا سبب ہے۔ اس ایوان بالا میں آپ اس باوقار نشست کو رونق بخش رہے ہیں اور میں کہوں گا کہ کیٹھانا کے بیٹے کی جو حصولیابیاں رہی ہیں اسے پورا ملک دیکھ رہا ہے اور ملک کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے۔PM addresses Rajya Sabha at the start of Winter Session of Parliament
December 07th, 03:12 pm
PM Modi addressed the Rajya Sabha at the start of the Winter Session of the Parliament. He highlighted that the esteemed upper house of the Parliament is welcoming the Vice President at a time when India has witnessed two monumental events. He pointed out that India has entered into the Azadi Ka Amrit Kaal and also got the prestigious opportunity to host and preside over the G-20 Summit.پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے آغاز سے قبل وزیر اعظم کا اظہار خیال
December 07th, 10:00 am
سرمائی اجلاس کا آج پہلا دن ہے۔ یہ سیشن اہم اس لئے ہے کیونکہ 15 اگست سے قبل ہم ملے تھے۔ 15 اگست کو آزادی کے 75 سال مکمل ہوئے اور اب ہم امرت کال کے سفر میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ ہم آج ایک ایسے وقت میں مل رہے ہیں جب ملک کو، ہمارے ہندوستان کو جی-20 کی میزبانی کا موقع ملا ہے۔ جس طرح سے عالمی برادری میں ہندوستان کا مقام بنا ہے، ہندوستان سے جس طرح سے توقعات بڑھی ہیں اور ہندوستان جس طرح عالمی سطح پر اپنی شراکت داری میں اضافہ کررہا ہے ، ایسے وقت میں جی-20 کی میزبانی ہندوستان کے لئے ایک بہت ہی بڑا موقع ہے۔وزیراعظم نے دیوالی کے موقع پر صدرجمہوریہ ، نائب صدر جمہوریہ ، جناب راج ناتھ کووند اور جناب وینکیا نائیڈو سے ملاقات کی
October 24th, 09:17 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو ، نائب صدرجمہوریہ جناب جگدیپ دھنکڑ، جناب رام ناتھ کووند اور جناب وینکیا نائیڈو سے ملاقات کرکے انہیں دیوالی کی مبارکباد دی۔وزیراعظم نے نائب صدر جمہوریہ سے ملاقات کی
August 12th, 09:56 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نائب صدر جمہوریہ ہند جناب جگدیپ دھنکڑ سے ملاقات کی۔PM congratulates Shri Jagdeep Dhankhar on taking oath as Vice President of India
August 11th, 02:25 pm
Attended the oath-taking ceremony of Shri Jagdeep Dhankhar Ji. I congratulate him on becoming India's Vice President and wish him the very best for a fruitful tenure. – PM Narendra Modiوزیر اعظم نے جناب جگدیپ دھنکھر کو نائب صدر منتخب کیے جانے پر مبارکباد دی
August 06th, 10:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب جگدیپ دھنکھر کو ہندوستان کا نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔