Inspired by Pt. Deendayal Upadhyaya, 21st century India is working for Antyodaya: PM Modi
February 16th, 01:01 pm
PM Modi unveiled the statue of Deendayal Upadhyaya in Varanasi. He flagged off the third corporate train Mahakaal Express which links 3 Jyotirling Pilgrim Centres – Varanasi, Ujjain and Omkareshwar. The PM also inaugurated 36 development projects and laid foundation stone for 14 new projects.وزیر اعظم نے دین دیال اپادھیائے کے مجسمے کی نقاب کشائی کی اوردین دیال اپادھیائے میموریل کو قوم کے نام وقف کیا
February 16th, 01:00 pm
نئی دلّی، 16 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وارانسی میں دین دیال اپادھیائے کے مجسمے کی نقاب کشائی کی اور دین دیال اپادھیائے میموریل کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے تیسری کارپوریٹ ٹرین مہا کالOur conduct as citizens will determine the future of India, it will decide the direction of new India: PM
February 16th, 11:57 am
PM Modi took part in the closing ceremony of centenary celebrations of Shri Jagadguru Vishwaradhya Gurukul in Varanasi. Addressing the gathering, PM Modi said, Country is not formed by governments alone. What is also important is fulfilling our duties as citizens...Our conduct as citizens will determine the future of India, it will decide the direction of new India.وزیراعظم نے اپنےلوک سبھا حلقہ انتخاب وارانسی کا دورہ کیا، شری جگت گرو وشوارادھیہ گروکل کی صدسالہ تقریبات کی اختتامی تقریب میں شرکت کی
February 16th, 11:56 am
نئی دہلی 17 فروری 2020 ۔وزاعظم جناب نریندر مودی نے آج اترپردیش میں وارانسی کادورہ کیا ۔ انہوں نے وارانسی اتر پردیش میں جنگم واڑی مٹھ میں جگت گرو وشوارادھیہ گروکل کی صدسالہ تقریبات کی اختتامی تقریب میں شرکت کی ۔وزیراعظم 16فروری 2020 کو وارانسی جائیں گے
February 14th, 02:33 pm
نئی دہلی 14 فروری 2020 ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی 16فروری 2020 کو ایک روزہ دورے پر اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی کا دورہ کریں گے۔