اٹلی-ہندوستان جوائنٹ اسٹریٹجک ایکشن پلان 2025-2029۔
November 19th, 09:25 am
ہندوستان -اٹلی اسٹریٹجک شراکت داری کی بے مثال صلاحیت کے پیش نظر، ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور اٹلی کی وزیر اعظم محترمہ جورجیا میلونی نے 18 نومبر 2024 کو برازیل کے ریو ڈی جنیرو میں ہونے والی جی-20 چوٹی کانفرنس میں اپنے ملاقات کے دوران مندرجہ ذیل نکات پرتوجہ مرکوز، وقت کے پابند اقدامات اور اسٹریٹجک ایکشن کے مشترکہ منصوبے کے ذریعے مزید رفتار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے، اٹلی اور بھارت متفق ہیں:وزیر اعظم نے اٹلی کی وزارتی کونسل کی صدر سے ملاقات کی
November 19th, 08:34 am
ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریو ڈی جنیرو میں جی 20 سربراہ اجلاس کے دوران آج جمہوریہ اٹلی کی وزارتی کونسل کی صدر عزت مآب جیورجیا میلونی سے ملاقات کی ۔پچھلے دو سالوں میں دونوں وزرائے اعظم کے درمیان یہ پانچویں ملاقات تھی ۔ دونوں رہنماؤں کی آخری ملاقات جون 2024 میں اٹلی کے پگلیا میں وزیر اعظم میلونی کی صدارت میں جی 7 سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی تھی ۔ وزیر اعظم نے اس مشکل وقت میں جی 7 کی قیادت کرنے پر وزیر اعظم میلونی کو مبارکباد دی ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 78 ویں یوم آزادی پر مبارکباد دینے کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا
August 15th, 09:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 78 ویں یوم آزادی پر مبارکباد اور نیک خواہشات کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔سری نگر میں ‘بااخیتار نوجوان، خوشحال جموں و کشمیر’ پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا اصل متن
June 20th, 07:00 pm
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب پرتاپ راؤ جادھو جی، دیگر تمام معززین اور میرے نوجوان دوست اور جموں و کشمیر کے کونے کونے سے جڑے میرے تمام بھائی اور بہنو!وزیر اعظم نے سری نگر، جموں و کشمیر میں ’نوجوانوں کی اختیارکاری، جموں و کشمیر کاتغیر‘ کے موضوع پر منعقدہ پروگرام سے خطاب کیا
June 20th, 06:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جموں و کشمیر کے سری نگر میں واقع شیرِ کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر (ایس کے آئی سی سی) میں ’نوجوانوں کی اختیارکاری، جموں و کشمیر کا تغیر ‘ کے موضوع پر منعقدہ پروگرام سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے جموں و کشمیر میں 1,500 کروڑ روپئے سے زائد کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا جس میں سڑک، پانی کی فراہمی اور اعلیٰ تعلیم میں بنیادی ڈھانچے کے شعبوں کو شامل کیا گیا ہے۔ انہوں نے 1,800 کروڑ روپئے کے زراعت اور اس سے منسلک شعبوں کے پروجیکٹ (جے کے سی آئی پی) میں مسابقتی بہتری کا بھی آغاز کیا۔ جناب مودی نے 200 نئی سرکاری بھرتیوں کو تقرری نامے دینے کی بھی شروعات کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے نمائش کا جائزہ لیا اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کے کامیاب نوجوان سے بات چیت کی۔وارانسی، اتر پردیش میں کسان سمان سمیلن میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 18th, 05:32 pm
اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل، وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی شیوراج سنگھ چوہان، بھاگیرتھ چودھری جی، اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ، برجیش پاٹھک، قانون ساز کونسل کے رکن اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جناب بھوپیندر چودھری جی، ریاستی حکومت کے دیگر وزراء، عوامی نمائندے اور بڑی تعداد میں آئے ہوئے میرے کسان بھائی بہن، کاشی کے میرے اہل خانہ،پی ایم كسان کی 20,000 کروڑ روپے سے زیادہ كی 17ویں قسط جاری
June 18th, 05:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے وارانسی میں کسان سمان سمیلن سے خطاب کیا اور پردھان منتری کسان سمان نیدھی (پی ایم - كسان) کی 20,000 کروڑ روپے سے زیادہ كی رقم كی 17ویں قسط تقریباً 9.26 کروڑ فائدہ اٹھانے والے کسانوں کو راست بینیفٹ ٹرانسفر کے ذریعے جاری کی۔ انہوں نے پروگرام کے دوران سیلف ہیلپ گروپس (ایس ایچ جیز) کی 30,000 سے زیادہ خواتین کو کرشی سکھیوں کے سرٹیفکیٹ بھی دیے۔ ملک بھر سے کسانوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے ایونٹ سے جوڑا گیا۔جی 7 كے چوٹی كے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم کی جاپان کے وزیراعظم سے ملاقات
June 14th, 11:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اٹلی کے اپولیا میں جی-7 كے سربراہی اجلاس کے موقع پر جاپان کے وزیر اعظم عزت مآب جناب فومیو كیشیدا کے ساتھ باہمی ملاقات کی۔جی7 سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم کی اٹلی کے وزیر اعظم سے ملاقات
June 14th, 11:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جمہوریہ اٹلی کی وزیر اعظم ،محترمہ جارجیا میلونی سے آج اپولیا، اٹلی میں ملاقات کی۔ اطالوی وزیر اعظم میلونی نے وزیر اعظم مودی کو مسلسل تیسری بار وزیر اعظم بننے پر مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم مودی نے جی 7 آؤٹ ریچ چوٹی کانفرنس میں شرکت کی دعوت کے لیے پی ایم میلونی کا شکریہ ادا کیا اور کانفرنس کے کامیاب اختتام پر ستائش کی۔جی 7 چوٹی کانفرنس کے آؤٹ ریچ سیشن میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا ترجمہ
June 14th, 09:54 pm
At the Outreach Session of the G7 Summit on 'AI and Energy, Africa and Mediterranean,' PM Modi highlighted the usage of technology for human progress and spoke about how India is leveraging AI. He mentioned India's approach in the energy sector to be based on availability, accessibility, affordability and acceptability. He also reiterated India's commitment to the well-being of the Global South.وزیر اعظم نے جی 7 سربراہی اجلاس میں مصنوعی ذہانت اور توانائی، افریقہ اور بحیرہ روم پر آؤٹ ریچ سیشن میں شرکت کی
June 14th, 09:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اٹلی کے اپولیا میں جی 7 سربراہی اجلاس میں مصنوعی ذہانت، توانائی، افریقہ اور بحیرہ روم پر آؤٹ ریچ سیشن سے خطاب کیا۔ انہوں نے گروپ کو اس کی 50ویں سالگرہ کے سنگ میل پر مبارکباد پیش کی۔وزیراعظم کی جی 7 سربراہ اجلاس کے موقع پر یوکرین کے صدر سے ملاقات
June 14th, 04:25 pm
وزیر اعظم نے ان کے تیسری مدت کے لئے عہدہ سنبھالنے پر صدر زیلنسکی کی پر تپاک نیک خواہشات کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔جی 7 سربراہ اجلاس کے موقع پر وزیراعظم کی برطانیہ کے وزیراعظم سے ملاقات
June 14th, 04:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برطانیہ کے وزیر اعظم عز ت مآب جناب رشی سنک سے آج اٹلی کے اپولیا میں جی 7 سربراہ اجلاس کے موقع پردو طرفہ ملاقات کی۔ وزیراعظم سنک نے وزیراعظم جناب نریندر مودی کو ان کی مسلسل تیسری تاریخی جیت پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے دونوں ممالک کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔جی 7 سربراہ اجلاس کے موقع پر وزیراعظم کی فرانس کے صدر سے ملاقات
June 14th, 03:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور صدر جمہوریہ فرانس عزت مآب جناب ایمانوئل میکرون نے آج اٹلی کے شہر اپولیا میں جی7 سربراہ اجلاس کے موقع پر دو طرفہ میٹنگ کی۔ وزیراعظم نے مسلسل تیسری مدت کے لیے عہدہ سنبھالنے پر صدر میکرون کے پرتپاک مبارک دینے کا شکریہ ادا کیا۔وزیر اعظم اٹلی پہنچے
June 14th, 02:34 am
وزیر اعظم نریندر مودی جی 7 سربراہ ملاقات میں شرکت کی غرض سے اٹلی پہنچے۔ اس دورے کے دوران، وزیر اعظم مختلف عالمی قائدین کے ساتھ میٹنگ بھی کریں گے۔جی 7 اپولیا سربراہی اجلاس کے لیے اٹلی کے دورے کےلئے روانگی سے قبل وزیر اعظم کا بیان
June 13th, 05:51 pm
وزیر اعظم جارجیا میلونی کی دعوت پر، میں 14 جون 2024 کو جی 7 آؤٹ ریچ سمٹ میں شرکت کے لیے اٹلی کے اپولیا علاقے کا سفر کر رہا ہوں۔Prime Minister Narendra Modi speaks with the Italian Prime Minister Georgia Meloni
April 25th, 08:58 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi had a telephone conversation today with Georgia Meloni, Prime Minister of Italy. PM extended his greetings to PM Meloni and the people of Italy on the occasion of 79th anniversary of Liberation Day.عالمی بایو ایندھن کا آغاز
September 09th, 10:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نئی دلی میں جاری جی 20 سربراہ کانفرنس کے موقع پر 9 ستمبر 2023 کو سنگاپور، بنگلہ دیش، اٹلی، امریکہ، برازیل، ارجنٹینا، ماریشش اور متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کے ساتھ عالمی بایو ایندھن اتحاد (جی بی اے) کا آغاز کا کیا۔وزیراعظم کی اٹلی کی وزیراعظم سے ملاقات
September 09th, 07:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں جی 20 سربراہ کانفرنس کے موقع پر اطالوی جمہوریہ کی وزیر اعظم محترمہ جارجیا میلونی کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔ مارچ 2023 میں اپنے ملکی دورے کے بعد وزیر اعظم میلونی کا ہندوستان کا یہ دوسرا دورہ ہے، جس کے دوران دو طرفہ تعلقات کو اسٹریٹجک شراکت داری کی سطح تک بڑھایا گیا تھا۔یونان کے شہر ایتھنس میں بھارتی برادری سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 25th, 09:30 pm
جب جشن کا ماحول ہوتا ہے، اُتسو کا ماحول ہوتا ہے تو من کرتا ہے کہ جلد سے جلد اپنے پریوار کے لوگوں کے درمیان پہنچ جائیں، میں بھی اپنے پریوار جنوں کے بیچ سے گیاہوں۔ ساون کا مہینہ ہے ایک طرح سے شیوجی کا مہینہ ہے اور اس مقدس مہینے میں ملک نے پھر ایک نئی کامیابی حاصل کی ہے۔ بھارت چاند کے تاریک حصے میں قطب جنوبی میں لینڈ کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ بھارت نے چندرما پر ترنگا لہراکر پوری دنیا کے سامنے بھارت کی اہلیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ دنیا بھر سے مبارکبادی پیغامات موصول ہو رہے ہیں، لوگ اپنی نیک تمنائیں ارسال کر رہے ہیں اور مجھے پختہ یقین ہے کہ لوگ آپ کو بھی مبارکباد دیتے ہوں گے، دیتے ہیں نہ؟ ڈھیر ساری مبارکباد آپ کو مل رہی ہے نہ؟ ہر ہندوستانی کو مل رہی ہے۔ پورا سوشل میڈیا مبارکباد کے پیغامات سے بھرا ہوا ہے۔ جب کامیابی اتنی بڑی ہو تو کامیابی اس کا جشن یہ بھی مسلسل برقرار رہتا ہے۔ آپ کے چہرے بھی بتا رہے ہیں کہ دنیا میں کہیں بھی رہیں لیکن آپ کے دل میں دھڑکتا ہے بھارت۔ آپ کے دل میں دھڑکتا ہے بھارت، آپ کے دل میں دھڑکتا ہے بھارت، آپ کے دل میں دھڑکتا ہے بھارت۔ میں آج یونان میں آپ کے درمیان آکر ایک مرتبہ پھر سبھی کو چندریان، اس کی عظیم کامیابی کے لیے بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔