مشترکہ فیکٹ شیٹ: امریکہ اور ہندوستان جامع اور عالمی منصوبہ جاتی شراکت داری میں توسیع جاری رکھیں گے
September 22nd, 12:00 pm
آج، ریاستہائے متحدہ کے صدر جوزف آر بائیڈن اور ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے اس بات کی تصدیق کی کہ امریکہ اور ہندوستان کی جامع اور عالمی منصوبہ جاتی شراکت داری ، 21 ویں صدی کی واضح شراکت داری، فیصلہ کن طور پر ایک ایسے اولوالعزم ایجنڈے پر کام کر رہی ہے جو عالمی بہبود کے لیے وقف ہے۔ دونوں رہنماوں نے ایک تاریخی دور کی عکاسی کی جس نے امریکہ اور ہندوستان کو اعتماد اور تعاون کی بے مثال سطح تک پہنچتے دیکھا ہے۔ قائدین نے اس بات کی تصدیق کی کہ امریکہ اور ہندوستان کی شراکت داری جمہوریت، آزادی، قانون کی حکمرانی، انسانی حقوق، تکثیریت اور سب کے لیے یکساں مواقع کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے کیونکہ ہمارے ممالک مزیدمکمل یونین بننے اور ہماری مشترکہ تقدیر کو پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ قائدین نے اس پیشرفت کی ستائش کی جس نے ہندوستان اور امریکہ کی بڑی دفاعی شراکت داری کو عالمی سلامتی اور امن کا ستون بنا دیا ہے، جس میں آپریشنل رابطہ کاری ، معلومات کے تبادلے اور دفاعی صنعتی اختراع کے فوائد کو اجاگر کیا گیا ہے۔ صدر بائیڈن اور وزیر اعظم مودی نے قوی امید اور مکمل اعتماد کا اظہار کیا کہ ہمارے عوام ، ہمارے شہری اور نجی شعبوں اور ہماری حکومتوں کی انتھک کوششوں نے گہرے تعلقات استوار کرنے کے لیے امریکہ اور ہندوستان کی شراکت داری کو مزید بلندیوں کی طرف گامزن کیا ہے۔بھارتیہ انترکش اسٹیشن (بی اے ایس): سائنسی تحقیق کے لیے ہمارا اپنا خلائی اسٹیشن 2028 میں اپنے پہلے ماڈیول کے آغاز کے ساتھ قائم کیا جائے گا
September 18th, 04:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے گگن یان پروگرام کے دائرہ کار کو بڑھاتے ہوئے بھارتیہ انترکش اسٹیشن کے پہلے یونٹ کی تعمیر کو منظوری دے دی ہے۔ کابینہ کی طرف سے بی اے ایس اور پیشگی مشنوں کے لیے نئی پیشرفت اور جاری گگن یان پروگرام کو پورا کرنے کے لیے اضافی ضروریات کو شامل کرنے کے لیے گگن یان پروگرام کے دائرہ کار اور فنڈنگ پر نظر ثانی کرتے ہوئےبھارتیہ انترکش اسٹیشن (بی اے ایس ون) کے پہلے ماڈیول کی ترقی کے لیے منظوری دی گئی ہے اور بی اے ایس کی تعمیر اور آپریٹنگ کے لیے مختلف ٹیکنالوجیز کے مظاہرے اور ان کی توثیق کرنے کے لیے مشن شروع کیے گئے ہیں۔ہندوستان ایک بار پھر چاند کی طرف گامزن ہے: اس بار چاند پر اترنے کے بعد زمین پر واپس آئے گا ہندوستان
September 18th, 04:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے مشن چندریان -4 کو منظوری دے دی ہے جس کا مقصد چاند پر کامیابی سے اترنے کے بعد زمین پر واپس آنے کے لیے استعمال ہونے والی ٹکنالوجی کا مظاہرہ کرنا نیز چاند سے نمونے لانا اور زمین پر ان کا تجزیہ کرنا ہے۔ یہ چندریان-4 مشن چاند پر ہندوستان کی لینڈنگ (سال 2040 تک منصوبہ بندی) اور زمین پربحفاظت واپسی کے لیے بنیادی ٹیکنالوجی کی صلاحیتیں حاصل کرے گا۔ ڈاکنگ/انڈاکنگ، لینڈنگ، زمین پر محفوظ واپسی اور چاند کے نمونے جمع کرنے اور تجزیہ کرنے کے لیے درکار کلیدی ٹیکنالوجی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔بھارت کے لیے نئی دوبارہ قابل استعمال کم لاگت والی لانچ وہیکل
September 18th, 04:27 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے اگلی نسل کی لانچ وہیکل (این جی ایل وی) کی ترقی کو منظوری دے دی ہے، جو کہ بھارتی خلائی مرکز کے قیام اور اسے چلانے کے حکومت کے وژن کی جانب ایک اہم قدم ہوگا اور2040 تک چاند پر بھارتیہ کریو لینڈنگ کی صلاحیت کو فروغ دینے کی سمت میں ایک اہم قدم ہوگا۔وزیر اعظم 30 اگست کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے
August 29th, 04:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 اگست، 2024 کو مہاراشٹر میں ممبئی اور پال گھر کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً 11 بجے، وزیر اعظم ممبئی کے جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں گلوبل فنٹیک فیسٹ (جی ایف ایف) 2024 سے خطاب کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً 1:30 بجے، وزیر اعظم سڈکو گراؤنڈ، پال گھر میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ہندوستان نے خلا کی دنیا میں نمایاں پیش رفت کی ہے: وزیر اعظم
August 23rd, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خلا کی دنیا میں ہندوستان کی طرف سے کی گئی شاندار پیش رفت کو اجاگر کیا ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئے سیٹلائٹ لانچ وہیکل ( ایس ایس ایل وی ) – ڈی 3 کو کامیابی سے چھوڑے جانے کے لیے اسرو کو مبارکباد دی
August 16th, 01:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئے سیٹلائٹ لانچ وہیکل ( ایس ایس ایل وی ) – ڈی 3 کو کامیابی کے ساتھ چھوڑے جانے کے لیے خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم ( اسرو ) کے سائنس دانوں کو مبارکباد دی ۔This election is to free country from mentality of 1000 years of slavery: PM in Aonla
April 25th, 01:07 pm
In the Aonla rally, PM Modi continued to criticize the opposition, whether it be the Congress or the Samajwadi Party, stating that they only think about their own families. He said, “For these people, their family is everything, and they do not care about anyone else. In Uttar Pradesh, the Samajwadi Party did not find a single Yadav outside their family to whom they could give a ticket. Whether it's Badaun, Mainpuri, Kannauj, Azamgarh, Firozabad, everywhere, tickets have been given only to members of the same family. Such people will always prioritize the welfare of their own family, and for them, anyone outside their family holds no significance.”We are ending 'Tushtikaran' and working for 'Santushtikaran': PM Modi in Agra
April 25th, 12:59 pm
In anticipation of the 2024 Lok Sabha Elections, Prime Minister Narendra Modi delivered a stirring address to a massive crowd in Agra, Uttar Pradesh. Amidst an outpouring of affection and respect, PM Modi unveiled a transparent vision for a Viksit Uttar Pradesh and a Viksit Bharat. The PM exposed the harsh realities of the Opposition’s trickery and their “loot system”.PM Modi captivates massive audiences at vibrant public gatherings in Agra, Aonla & Shahjahanpur, Uttar Pradesh
April 25th, 12:45 pm
In anticipation of the 2024 Lok Sabha Elections, Prime Minister Narendra Modi delivered stirring addresses to massive crowds in Agra, Aonla and Shahjahanpur in Uttar Pradesh. Amidst an outpouring of affection and respect, PM Modi unveiled a transparent vision for a Viksit Uttar Pradesh and a Viksit Bharat. The PM exposed the harsh realities of the Opposition’s trickery and their “loot system”.Only BJP can provide the pace of development needed for the country: PM Modi in Ajmer
April 06th, 03:00 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a public gathering in Ajmer, Rajasthan, highlighting the rich cultural heritage and significant strides towards development in the region of Ajmer-Nagaur. Speaking on the auspicious occasion of the Sthapana Diwas of the BJP, PM Modi emphasized the spiritual significance and valorous history of the region, paying homage to revered figures like Veer Tejaji Maharaj, Meera Bai, and Prithviraj Chauhan.Prime Minister Narendra Modi addresses a public meeting in Ajmer, Rajasthan
April 06th, 02:30 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a public gathering in Ajmer, Rajasthan, highlighting the rich cultural heritage and significant strides towards development in the region of Ajmer-Nagaur. Speaking on the auspicious occasion of the Sthapana Diwas of the BJP, PM Modi emphasized the spiritual significance and valorous history of the region, paying homage to revered figures like Veer Tejaji Maharaj, Meera Bai, and Prithviraj Chauhan.وزیر اعظم کو ’’آرڈر آف دی ڈروک گیالپو‘‘ کے اعزاز سے نوازا گیا
March 22nd, 03:39 pm
ٹینڈریل تھانگ، تھمپو میں منعقد ایک عوامی تقریب میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو بھوٹان کے بادشاہ کے ذریعے بھوٹان کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز ’آرڈر آف دی ڈروک گیالپو‘ سے نوازا گیا۔ وزیر اعظم مودی پہلے غیر ملکی لیڈر ہیں جنہیں یہ مشہور انعام دیا گیا ہے۔کیرالہ میں وکرم سارا بھائی خلائی مرکز میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 27th, 12:24 pm
اپنے بہادر ساتھیوں کے اعزاز میں، آئیے ہم سب کھڑے ہو کر تالیاں بجا کر ان کا عزت افزائی کریں۔ بھارت ماتا کی جئے!وزیر اعظم نے کیرالہ کے تھرواننت پورم میں وِکرم سارا بھائی خلائی مرکز (وی ایس ایس سی)کا دورہ کیا
February 27th, 12:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیرالہ کے تھرواننت پورم میں وِکرم سارا بھائی خلائی مرکز (وی ایس ایس سی)کا دورہ کیا اور تقریباً 1800 کروڑ روپے کے خلائی بنیادی ڈھانچے کےتین اہم منصوبوں کا افتتاح کیا۔ ان منصوبوں میں ستیش دھون خلائی مرکز، سری ہری کوٹا میں ایس ایل وی انٹیگریشن فیسیلٹی(پی آئی ایف)شامل ہے۔ مہندرگیری میں اِسروکے پروپلشن کمپلیکس میں نئی ’سیمی کرایوجینکس انٹیگریٹڈ انجن اور اسٹیج ٹیسٹ کی سہولت‘ اوروی ایس ایس سی تھرواننت پورم میں’ٹرائیسونک ونڈ ٹنل بھی شامل ہیں۔ جناب مودی نے گگن یان مشن کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا اور نامزد کردہ چار خلابازوں کو ’خلائی بازوں کے پنکھ‘عطا کیے۔ نامزد کردہ خلابازوں میں گروپ کیپٹن پرشانتھ بالاکرشنن نائر، گروپ کیپٹن اجیت کرشنن، گروپ کیپٹن انگد پرتاپ اور وِنگ کمانڈر شوبھانشو شکلا شامل ہیں۔وزیر اعظم 27-28 فروری کو کیرالہ، تمل ناڈو اور مہاراشٹر کا دورہ کریں گے
February 26th, 02:18 pm
27 فروری کو، صبح تقریباً 10:45 بجے، وزیر اعظم کیرالہ کے ترواننت پورم میں وکرم سارا بھائی خلائی مرکز (وی ایس ایس سی) کا دورہ کریں گے۔ شام تقریباً 5:15 بجے، وزیر اعظم مدورائی، تمل ناڈو میں ’مستقبل کی تخلیق – آٹو موٹیو ایم ایس ایم ای انٹرپرینیورز کے لیے ڈیجیٹل موبلٹی‘ پروگرام میں شرکت کریں گے۔کابینہ نے خلائی شعبے سے متعلق براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) پالیسی میں ترمیم کو منظوری دی
February 21st, 11:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے خلائی شعبے سے متعلق براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی)پالیسی میں ترمیم کو منظوری دے دی۔ اب،سیٹلائٹس کے ذیلی شعبے کو تین مختلف سرگرمیوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں ہر اس شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے مقررہ حدود ہیں۔PM congratulates Japan for soft Moon landing
January 20th, 11:00 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, congratulated Japan Prime Minister Fumio Kishida for JAXA's first soft Moon landing.وزیر اعظم نے آدتیہ-ایل 1 کے اپنی منزل پر پہنچنے پر مسرت کا اظہار کیا
January 06th, 05:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کی پہلی سولر تحقیقی سیٹ لائٹ آدتیہ-ایل 1 کے اپنی منزل تک پہنچنے پر مسرت کا اظہار کیا ہے ۔وزیر اعظم نے ایکسپو سیٹ سیٹلائٹ کے کامیاب لانچ پر اظہار مسرت کیا
January 01st, 02:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کی خلائی تحقیق کی تنظیم (اسرو) کے ذریعہ ایکسپو سیٹ سیٹلائٹ کے کامیاب لانچ پر اظہار مسرت کیا۔