
وزیراعظم نے جناب ناڈاپربھو کیمپےگوڑا کو خراج عقیدت پیش کیا
June 27th, 04:06 pm
وزیراعظم،جناب نریندر مودی نے جناب ناڈاپربھو کیمپے گوڑاگوڑا کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔جناب مودی نے کہا کہ جناب ناڈاپربھو کیمپے گوڑا معاشی بہبود، زراعت، آبپاشی اور ایسی بہت سی چیزوں کو فروغ دینے میں پیش پیش تھے۔
Even small leaders of BJD have now become millionaires: PM Modi in Dhenkanal
May 20th, 10:00 am
The campaigning for the Lok Sabha Elections 2024 as well as the State Assembly Election has gained momentum as Prime Minister Narendra Modi has addressed a mega public meeting in Dhenkanal, Odisha. Addressing the huge gathering, the PM stated, “BJD has given nothing to Odisha. Farmers, youth and Apasis are still struggling for a better life. People who have destroyed Odisha should not be forgiven.”
PM Modi addresses mega public rallies in Dhenkanal and Cuttack, Odisha
May 20th, 09:58 am
The campaigning for the Lok Sabha Elections 2024 as well as the State Assembly Election has gained momentum as Prime Minister Narendra Modi has addressed a mega public meeting in Dhenkanal, Odisha. Addressing the huge gathering, the PM stated, “BJD has given nothing to Odisha. Farmers, youth and Apasis are still struggling for a better life. People who have destroyed Odisha should not be forgiven.”مہسانہ، گجرات میں مختلف ترقیاتی پروگرام کے آغاز پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
October 30th, 09:11 pm
اسٹیج پرموجود گجرات کے ہر دلعزیز وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی، دیگر تمام وزراء، پارلیمنٹ میں میرے رفیق کار اور گجرات بی جے پی کے صدر بھائی سی آر پاٹل، دیگر تمام ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل اے ۔ تحصیل پنچایت اور ضلع پنچایت کے تمام ممبران اور بڑی تعداد میں آئے میرے پیارے گجرات کےلوگوں۔وزیر اعظم نے گجرات کے مہسانہ میں تقریباً 5800 کروڑ روپے کی لاگت کے پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
October 30th, 04:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے مہسانہ میں تقریباً 5800 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیااور قوم کے نام وقف کیا ۔ ان منصوبوں میں ریل، سڑک، پینے کا پانی اور آبپاشی جیسے متعدد شعبے شامل ہیں۔وزیراعظم نے پرگتی کی 43ویں بات چیت کی صدارت کی
October 25th, 09:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی کے 43ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔ یہ مرکز اور ریاستی حکومتوں کے ذریعہ فعال حکمرانی اور وقت پر نفاذ کے لیے آئی سی ٹی پر مبنی ایک کثیر جہتی پلیٹ فارم ہے۔وزیر اعظم 12 اکتوبر کو اتراکھنڈ کا دورہ کریں گے
October 10th, 08:12 pm
وزیر اعظم صبح تقریباً 9:30 بجے پتھورا گڑھ ضلع کے گنجی گاؤں پہنچیں گے، جہاں وہ مقامی لوگوں سے بات چیت کریں گے اور مقامی آرٹ اور مصنوعات کو اجاگر کرنے والی ایک نمائش کا معائنہ کریں گے۔ وہ فوج، بھارت-تبت سرحدی پولیس (آئی ٹی بی پی) اور سرحدی سڑک تنظیم (بی آر او) کے اہلکاروں سے بھی بات چیت کریں گے۔نئی دہلی میں پی ایم-کسان سمان سمیلن 2022 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
October 17th, 11:11 am
ہر طرف تہواروں کی گونج سنائی دے رہی ہے، دیوالی دروازے پر دستک دے رہی ہے۔ اور آج اسی احاطے میں ایک ایسا موقع ہے، اسی احاطے میں، ایک ہی پلیٹ فارم پر، اسٹارٹ اپس ہیں اور ملک کے لاکھوں کسان ہیں۔ جئے جوان، جئے کسان، جئے وگیان اور جئے انوسندھان، ایک طرح سے، یہ تقریب، ہمیں اس منتر کی ایک زندہ شکل نظر آتی ہے۔PM inaugurates PM Kisan Samman Sammelan 2022 at Indian Agricultural Research Institute, New Delhi
October 17th, 11:10 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi inaugurated PM Kisan Samman Sammelan 2022 at Indian Agricultural Research Institute in New Delhi today. The Prime Minister also inaugurated 600 Pradhan Mantri Kisan Samruddhi Kendras (PMKSK) under the Ministry of Chemicals & Fertilisers. Furthermore, the Prime Minister also launched Pradhan Mantri Bhartiya Jan Urvarak Pariyojana - One Nation One Fertiliser.بنگلہ دیش کی وزیر اعظم کا ہندوستان کا سرکاری دورہ، ہند - بنگلہ دیش مشترکہ بیان
September 07th, 03:04 pm
۔ عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کی عزت مآب وزیراعظم شیخ حسینہ نے وزیر اعظم ہند جناب نریندر مودی کی دعوت پر 05 تا 08 ستمبر 2022 ہندوستان کا سرکاری دورہ کیا۔اس دورے میں عزت مآب وزیراعظم شیخ حسینہ نے صدرِ ہند محترمہ دروپدی مرمو اور ہندوستان کے نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور شمال مشرقی خطے کی ترقی کے کے وزیر جناب جی کشن ریڈی نے ان سے ملاقات کی۔وزیر اعظم شیخ حسینہ کے پروگرام میں 1971 میں بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ کے دوران شہید اور شدید زخمی ہونے والے ہندوستانی مسلح افواج کے اہلکاروں کی 200 فرزندان کے لئے ‘‘بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمان اسٹوڈنٹ اسکالرشپ’’ کا آغاز بھی شامل ہے۔ انہوں نے 7 ستمبر 2022 کو ہندوستان اور بنگلہ دیش کی کاروباری برادریوں کے ذریعہ مشترکہ طور پر منعقدہ ایک کاروباری تقریب سے بھی خطاب کیا۔India is focussing on inclusive growth along with higher agriculture growth: PM Modi
February 05th, 02:18 pm
Prime Minister Narendra Modi inaugurated the Golden Jubilee celebrations of ICRISAT in Hyderabad. He lauded ICRISAT for their contribution in helping agriculture in large part of the world including India. He appreciated their contribution in water and soil management, improvement in crop variety, on-farm persity and livestock integration.PM kickstarts 50th Anniversary Celebrations of ICRISAT and inaugurates two research facilities
February 05th, 02:17 pm
Prime Minister Narendra Modi inaugurated the Golden Jubilee celebrations of ICRISAT in Hyderabad. He lauded ICRISAT for their contribution in helping agriculture in large part of the world including India. He appreciated their contribution in water and soil management, improvement in crop variety, on-farm persity and livestock integration.قدرتی کاشت کاری سے متعلق قومی کنکلیو میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
December 16th, 04:25 pm
گجرات کے گورنر جناب آچاریہ دیوورت جی، وزیر داخلہ و وزیر تعاون جناب امت بھائی شاہ، زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر جی، گجرات کے وزیر اعلی بھوپندر بھائی پٹیل جی، اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ جی، دیگر تمام معززین، میرے کسان بھائیو اور بہنو، ملک کے کونے کونے سے ہزاروں کی تعداد میں جڑے میرے کسان بھائی بہن، ملک کے زراعت کے شعبے سے جڑے افراد۔ آج کھیتی باڑی کے لیے ایک بہت اہم دن ہے۔ میں نے ملک بھر کے کسان ساتھیوں پر زور دیا تھا کہ وہ قدرتی کاشت کاری کے قومی کنکلیو میں شامل ہوں۔ اور جیسا کہ وزیر زراعت تومر جی نے ابھی بتایا ہے کہ ملک کے کونے کونے سے تقریباً 8 کروڑ کسان ٹکنالوجی کے ذریعے ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ میں تمام کسان بھائیوں اور بہنوں کا خیرمقدم کرتا ہوں اور انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں آچاریہ دیوورت جی کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں آج ایک طالب علم کی طرح بہت غور سے ان کی بات سن رہا تھا۔ میں خود کسان نہیں ہوں، لیکن بہت آسانی سے سمجھ پا رہا تھا کہ قدرتی زراعت کے لیے کیا ضروری ہے، کیا کرنا ہے، بہت آسان الفاظ میں انھوں نے سمجھایا ہے اور مجھے یقین ہے کہ آج کی یہ رہ نمائی، اور میں جان بوجھ کر آج سارا وقت ان کی بات سننے بیٹھا تھا، کیوں کہ میں جانتا تھا کہ انھوں نے جو کام یابیاں حاصل کی ہیں انھوں نے اس تجربے کو کام یابی سے آگے بڑھایا ہے۔ ہمارے ملک کے کسان اپنے فائدے کے اس نکتے کو کبھی کم نہیں سمجھیں گے، اسے کبھی نہیں بھولیں گے۔وزیراعظم نے قدرتی فارمنگ پر قومی کانفرنس میں کسانوں سے خطاب کیا
December 16th, 10:59 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے قدرتی کھیتی پر قومی کانفرنس میں کسانوں سے خطاب کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزیر جناب امت شاہ، جناب نریندر سنگھ تومر، گجرات کے گورنر، گجرات اور اتر پردیش کے وزرائے اعلیٰ بھی موجود تھے۔کابینہ نے 26-2021 کے لئے پردھان منتری کرشی سینچائی یوجنا کے نفاذ کو منظوری دی
December 15th, 04:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے آج 26-2021 کے لئے پردھان منتری کرشی سینچائی یوجنا کو 93,068 کروڑ روپے کی لاگت کے ساتھ نافذ کرنے کی منظوری دیدی۔وزیر اعظم 11 دسمبر کو اترپردیش میں بلرام پور کاد ورہ کریں گے اور سریونہر نیشنل پروجیکٹ کاافتتاح کریں گے
December 10th, 09:01 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی 11 دسمبر کو دوپہر ایک بجے کے قریب اترپردیش میں بلرامپور کادورہ کریں گے اور سریو نہر قومی پروجیکٹ کاافتتاح کریں گے۔Double Engine government of the Karmayogis is working tirelessly for the progress of Bundelkhand: PM Modi
November 19th, 02:06 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi dedicated to the Nation various developmental projects in Mahoba, Uttar Pradesh. These projects will help alleviate the issue of water shortage in the region and bring much needed relief to the farmers. These projects include the Arjun Sahayak Project, Ratauli Weir Project, Bhaoni Dam Project and Majhgaon–Chilli Sprinkler Project.وزیر اعظم نے اترپردیش کے مہوبہ میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا
November 19th, 02:05 pm
نئی دہلی، 19/نومبر 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے مہوبہ میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا۔ ان پروجیکٹوں سے اس خطہ میں پانی کی قلت کے مسئلہ کو دور کرنے میں مدد ملے گی اور کسانوں کو بڑی راحت ملے گی۔ ان پروجیکٹوں میں ارجن سہایک پروجیکٹ، رتولی ویئر پروجیکٹ، بھاؤنی ڈیم پروجیکٹ اور مجھگاؤں - مرچ چھڑکاؤ پروجیکٹ شامل ہیں۔ ان پروجیکٹوں کی مجموعی لاگت 3250 کروڑ روپئے سے زیادہ ہے اور ان پروجیکٹوں کے چالو ہوجانے کے بعد مہوبہ، ہمیرپور، باندہ اور للت پور اضلاع میں تقریباً 65 ہزار ہیکٹیئر اراضی کی آبپاشی میں مدد ملے گی اور خطہ کے لاکھوں کسانوں کو فائدہ ہوگا۔ ان پروجیکٹوں سے خطہ کے لوگوں کو پینے کا پانی بھی دستیاب ہوسکے گا۔ گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل، اترپردیش کے وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ، مرکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت، ریاستی وزراء اس موقع پر موجود لوگوں میں شامل تھے۔مدھیہ پردیش میں سوامتویوجنا کے استفادہ کنندگان کے ساتھ بات چیت کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 06th, 12:31 pm
اس پروگرام میں موجود مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جناب نریندر سنگھ تومر جی، ویریندر جی، دھرمیندر پردھان جی، جیوترادتیہ سندھیا جی، پرلہاد سنگھ پٹیل جی، فگن سنگھ کلستے جی، کپل موریشور پاٹل جی، ایل۔ موروگن جی، مدھیہ پردیش کے وزیر جناب اعلی شیوراج سنگھ چوہان جی، ایم پی حکومت کے وزراء، ارکان پارلیمنٹ ارکان اسمبلی، دیگر معززین اور ہدرہ سمیت ایم پی کے الگ الگ علاقوں کے ہزاروں کی تعداد میں گاؤوں سے جڑے بھائیوں اور بہنوں،وزیراعظم نےمدھیہ پردیش میں سوامتوااسکیم کےمستفیدین کےساتھ بات چیت کی
October 06th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش میں سوامتوا اسکیم کے مستحقین سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بات چیت کی۔ وزیراعظم نے اس موقع پر اسکیم کے تحت 1,71,000 مستحقین میں ای-پراپرٹی کارڈز بھی تقسیم کیے۔ مرکزی وزراء، مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی ، اراکین پارلیمان اور اراکین اسمبلی،مستفیدین، گاؤں،ضلع اور ریاستی عہدیداران بھی تقریب کے دوران موجود تھے۔