سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی کے آئی پی ایس پروبیشنرز کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت کا متن
July 31st, 11:02 am
شریا گپتا: جے ہند شریمان! میں شریا گپتا بھارتی پولیس سروس کے 2019 بیچ کی زیر پروبیشن افسر ہوں۔ بنیادی طور پر میرا تعلق دلی سے ہے اور مجھے تامل ناڈو کیڈر مختص ہوا ہے۔جناب عالی سب سے پہلے تربیت یافتہ افسروں کے ساتھ بات چیت کے اس پروگرام میں آپ کی پروقار موجودگی کے لئے میں آپ کا استقبال کرتا ہوں اور اپنی ممنونیت کا اظہار کرتی ہوں۔ اس بات کے پروگرام کو آگے بڑھاتے ہوئے میں اپنے ساتھی افسر جناب انج پالیوال کو مدعو کرتی ہوں کہ وہ اپنا تعارف کراتے ہوئے آپ سے بات چیت شروع کریں۔yسردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمیں آئی پی ایس پروبیشنرس سے وزیر اعظم کے ذریعہ کیے گئے خطاب کا متن
July 31st, 11:01 am
آپ سبھی سے بات کرکے مجھے بہت اچھا لگا۔ میری ہر سال یہی کوشش رہتی ہے کہ آپ جیسے نوجوان ساتھیوں سے گفتگو کروں، آپ کے خیالات کو مسلسل جانتا رہوں۔ آپ کی باتیں، آپ کے سوال، آپ کا تجسس، مجھے بھی مستقبل کی چنوتیوں سے نمٹنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔وزیر اعظم نے سردار بلبھ بھائی پٹیل نیشنل پولس اکیڈمی میں تربیت حاصل کرنے والے آئی پی ایس افسران کے ساتھ بات چیت کی
July 31st, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سردار بلبھ بھائی پٹیل نیشنل پولس اکیڈمی میں تربیت حاصل کرنے والے آئی پی ایس افسران کو خطاب کیا۔انہوں نے اس دوران تربیت یافتہ آئی پی ایس افسران کے ساتھ بات چیت بھی کی۔اس موقع پر مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ اور وزیر مملکت (داخلہ)جناب نتیہ نند رائے بھی موجود تھے۔وزیر اعظم سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی میں نو آموز آئی پی ایس افسران کے ساتھ 31 جولائی کو بات چیت کریں گے
July 30th, 11:50 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 31 جولائی 2021 کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی میں نو آموز آئی پی ایس افسران سے خطاب کریں گے۔ وہ پروگرام کے دوران نو آموز افسران سے بھی بات چیت کریں گے۔نو آموز آئی پی ایس افسران کی ’دیکشانت پریڈ‘سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 04th, 11:07 am
دیکشانت پریڈ کی تقریب میں موجود مرکزی کونسل کے میرے ساتھی جناب امت شاہ جی، ڈاکٹر جیتندر سنگھ جی، جی کشن ریڈی جی، سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکادمی کے اہلکار حضرات اور پورے جوش و جذبہ سے انڈین پولیس سروِس کو قیادت فراہم کرنے کے لیے تیار 71 آر آر کے میرے تمام نوجوان ساتھیوں!وزیراعظم نے آئی پی ایس کے نوتقرر شدہ افسران سے بات چیت کی
September 04th, 11:06 am
نئی دلی، 4ستمبر، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی میں آج ‘دیکشانت پریڈایونٹ’ کے دوران ویڈیو کانفرنس کے ذریعےآئی پی ایس کے نو تقررشدہ افسروں سے بات چیت کی۔وزیراعظم، زیرتربیت آئی پی ایس افسروں کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے
September 03rd, 05:04 pm
نئی دلّی ، 3 ستمبر 2020 / وزیراعظم جناب نریندر مودی، 4 ستمبر 2020 بروز جمعہ صبح 11 بجے، سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی (ایس وی پی این پی اے) میں منعقد کی جانے والی دکشانت پریڈ تقریب کے دوران ویڈیو کانفرنس کے ذریعے زیرتربیت آ ئی پی ایس افسروں کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے۔ہندستان ٹائمز لیڈر شپ سمٹ سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
December 06th, 10:14 am
‘‘شوبھنا بھرتيا جی، ہندوستان ٹائمز کنبہ کے تمام سبھی معززین اور ملک اور بیرون ملک سے یہاں آئے خواتین و حضرات، کسی بھی ملک کو سمت دینے میں، کسی معاشرے یا شخص کو نئی توانائی کے ساتھ آگے بڑھنے میں کنورسیشن- ڈائیلاگ کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔اج کے یہ کنورسیشن ہی بہتر کل کی بنیاد بنتے ہیں آج ہی ہمارے آئین کےمعمار بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر جی کی برسی بھی ہے.وزیر اعظم کا ہندوستان ٹائمز لیڈر شپ سمّٹ سے خطاب
December 06th, 10:00 am
وزیر اعظم نے کہا کہ کسی بھی معاشرے کے لئے ، کسی بھی ملک کی ترقی کے لئے بات چیت ضروری ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بات چیت ایک بہتر مستقبل کی بنیاد رکھتی ہے۔وزیراعظم نے زور دے کر کہا کہ حکومت ’’سب کا ساتھ سب کا وکاس سب کا وشواس ‘‘کے منتر کے ساتھ موجودہ چیلنجوںاور مسائل پر کام کررہی ہے ۔2018 ء بیچ کے آئی پی ایس پروبیشنرز کی وزیر اعظم سے ملاقات
October 09th, 06:21 pm
وزیر اعظم نے افسران سے اپیل کی کہ وہ اپنے روز مرہ کے کام میں خدمت کے جذبے اور انہماک کو بروئے کار لائیں ۔ انہوں نے پولیس فورس کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عام شہریوں کے ساتھ اُن کی وابستگی ہونی چاہیئے ۔ انہوں نے کہا کہ ہر ایک افسر کو پولیس فورس کے بارے میں شہریوں کے پرسپیکٹیو کو سمجھنا چاہیئے اور پولیس فورس کو عوام دوست اور قابل ِ رسائی بنانے کے لئے کام کرنا چاہیئے ۔وزیراعظم سے 2017بیچ کے زیر تربیت آئی پی ایس افسران کی ملاقات
October 08th, 03:14 pm
نئی دہلی،8/اکتوبر۔ 2017 بیچ کے انڈین پولس سروس (آئی پی ایس) کے تقریباً 100 زیرتربیت افسران نے آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔Social Media Corner 9 November 2017
November 09th, 07:35 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!IPS Probationers of 2015 batch call on PM
November 17th, 08:00 pm
PM Narendra Modi interacted with the Indian Police Service (IPS) probationers of 2015 batch. Subjects such as specialization and training, intelligence, law and order, cyber crime, radicalization, and the use of technology in policing, came up for discussion during the interaction.