وزیر اعظم نے دہرادون میں سرمایہ کاروں کی سربراہ کانفرنس میں ملک میں ہی تیار کردہ مصنوعات کو اجاگر کیا
December 08th, 05:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک میں ہی تیار کردہ مصنوعات کی جھلکیاں مشترک کیں، جن کی دہرادون میں سرمایہ کاروں کی سربراہ کانفرنس میں نمائش کی گئی تھی۔گجرات میں سرمایہ کاروں کے اجلاس سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
August 13th, 11:01 am
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب نتن گڈکری جی، گجرات کے وزیراعلیٰ جناب وجے روپانی جی، آٹو انڈسٹری سے جڑے سبھی اسٹیک ہولڈرز، سبھی او ای ایم ایسوسی ایشنز، میٹل اور اسکریپنگ انڈسٹری کے سبھی ممبرز، خواتین اور حضرات !وزیراعظم نے گجرات میں سرمایہ کاروں کے اجلاس سے خطاب کیا
August 13th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گجرات میں سرمایہ کاروں کے اجلاس سے خطاب کیا۔ سمٹ کا انعقاد رضاکارانہ طور پر وہیکل فلیٹ ماڈرنائزیشن پروگرام یا وہیکل اسکریپنگ پالیسی کے تحت گاڑیوں کے اسکریپنگ انفراسٹرکچر کے قیام کے لیے سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے مدعو کیا جا رہا ہے۔ یہ ایک مربوط کریپنگ ہب کی ترقی کے لیے النگ میں جہاز توڑنے والی صنعت کی طرف سے پیش کردہ دیگر امور پر بھی توجہ مرکوز کرے گا، اس موقع پر مرکزی وزیربرائے سڑک ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہ نیز وزیر اعلیٰ گجرات بھی موجود تھے۔وزیر اعظم 13 اگست کو گجرات میں سرمایہ کار سربراہ اجلاس سے خطاب کریں گے
August 11th, 09:35 pm
اس سربراہ اجلاس کا انعقاد سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کی وزارت نیز حکومت گجرات کے ذریعے کیا جارہا ہے۔ یہ سربراہ اجلاس گجرات کے گاندھی نگر میں ہوگا اور اس میں ممکنہ سرمایہ کاروں، صنعت کے ماہرین اور متعلقہ مرکزی و ریاستی حکومت کی وزارتوں کی شرکت ہوگی۔وزیر اعظم 7 اکتوبر کو منزل اتراکھنڈ : سرمایہ کاروں کی ملاقات 2018 میں شرکت کریں گے
October 06th, 06:55 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 7 اکتوبر2018 کو دہرادون میں منعقدہ منزل اتراکھنڈ : سرمایہ کاروں کی سربراہ ملاقات 2018 میں شرکت کریں گے۔