ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے صدر کے ساتھ باہمی میٹنگ کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے افتتاحی کلمات
May 24th, 05:29 pm
جناب صدر، آپ سے مل کر ہمیشہ بہت خوشی ہوتی ہے۔ آج ہم نے ایک اور مثبت اور سودمند کواڈ سربراہ ملاقات میں ساتھ ساتھ حصہ لیا۔ریاستِ متحدہ ہائے امریکہ کی حکومت اور حکومتِ ہند کے درمیان سرمایہ کاری ترغیبی معاہدہ
May 23rd, 06:25 pm
حکومتِ ہند اور ریاستِ متحدہ ہائے امریکہ کی حکومت نے آج جاپان کے ٹوکیو میں سرمایہ کاری ترغیبی معاہدے ( آئی آئی اے ) پر دستخط کئے ۔ آئی آئی اے پر حکومت ِ ہند میں خارجہ سکریٹری جناب ونے کواترا نے اور امریکہ کی جانب سے بین الاقوامی ترقیاتی مالی کارپوریشن ( ڈی ایف سی ) کے چیف ایگزیکیٹیو افسر جناب اسکاٹ ناتھن نے دستخط کئے ۔