PM Modi meets Prime Minister of Kuwait
December 22nd, 06:38 pm
PM Modi held talks with His Highness Sheikh Ahmad Al-Abdullah Al-Ahmad Al-Sabah, PM of the State of Kuwait. The two leaders discussed a roadmap to strengthen the strategic partnership in areas including political, trade, investment, energy, defence, security, health, education, technology, cultural, and people-to-people ties.The relationship between India and Kuwait is one of civilizations, seas and commerce: PM Modi
December 21st, 06:34 pm
PM Modi addressed a large gathering of the Indian community in Kuwait. Indian nationals representing a cross-section of the community in Kuwait attended the event. The PM appreciated the hard work, achievement and contribution of the community to the development of Kuwait, which he said was widely recognised by the local government and society.Prime Minister Shri Narendra Modi addresses Indian Community at ‘Hala Modi’ event in Kuwait
December 21st, 06:30 pm
PM Modi addressed a large gathering of the Indian community in Kuwait. Indian nationals representing a cross-section of the community in Kuwait attended the event. The PM appreciated the hard work, achievement and contribution of the community to the development of Kuwait, which he said was widely recognised by the local government and society.کیوں بھارت کے پبلک سیکٹر کے بینک پھل پھول رہے ہیں، جو کہ پہلے کبھی نہیں ہوا- مودی دور کی بینکنگ کی کامیابی کی کہانی
December 18th, 07:36 pm
ایک مسابقتی فائدہ جو مودی دور کو اس کے پیشروؤں سے الگ کرتا ہے، نہ صرف کامیاب پالیسیوں کو برقرار رکھتا ہے بلکہ صحیح وقت پر قومی بہبود کے لیے ان کو پروان چڑھاتا ہے۔'ایک ورش-پرینام اتکرش‘ پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب اور جےپور، راجستھان میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کا اصل متن
December 17th, 12:05 pm
راجستھان کے گورنر محترم ہری بھاؤ باگڑے جی، راجستھان کے مقبول وزیر اعلیٰ محترم بھجن لال شرما جی، مدھیہ پردیش سے خصوصی طور پر آئے ہوئے ہمارے پیارے وزیر اعلیٰ موہن یادو جی، مرکز میں وزارتی کابینہ کے میرے ساتھی جناب سی آر پٹیل جی، بھاگیرتھ چودھری جی، راجستھان کی ڈپٹی سی ایم دییا کماری جی، پریم چند بھیروا جی، دیگر وزیران، ارکان پارلیمنٹ، راجستھان کے ایم ایل ایز، دیگر بزرگ و محترم افراد اور راجستھان کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔ اور جو ورچوئلی ہمارے ساتھ جڑے ہیں، راجستھان کی ہزاروں پنچایتوں میں جمع ہوئے سبھی میرے بھائی- بہن۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جے پور، راجستھان میں ریاستی حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر منعقد پروگرام 'ایک ورش-پریمان اتکرش' میں شرکت کی
December 17th, 12:00 pm
جناب مودی نے کہا کہ راجستھان کے عوام کے آشیرواد سے ان کی حکومت گزشتہ 10 سال سے مرکز میں برسراقتدار ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ ان 10سال میں انہوں نے لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے اور ان کی مشکلات کم کرنے پر توجہ دی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آزادی کے بعد انہوں نے 10سال میں اس سے زیادہ کام کیا ہے جو پچھلی حکومتوں نے 5-6 دہائیوں میں کیا۔ راجستھان میں پانی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، جہاں بہت سے علاقے شدید خشک سالی کا شکار ہیں، جب کہ دیگر علاقوں میں دریا کا پانی غیر استعمال شدہ سمندر میں بہہ جاتا ہے، وزیر اعظم نے کہا کہ جناب اٹل بہاری واجپئی نے اس مسئلے کو حل کیا تھا کہ دریاؤں کو آپس میں مربوط کیا جائے۔ اس کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اس کا مقصد دریاؤں میں زیادہ پانی کو ایسے علاقوں میں منتقل کرنا ہے، جو خشک سالی سے متاثرہ ہیں، اس طرح سیلاب اور خشک سالی دونوں کے مسائل کو حل کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ نے بھی اس نظریہ کی تائید کی، لیکن پچھلی حکومتوں نے کبھی پانی کے مسائل کو کم کرنے کا مقصد سامنے نہیں رکھا، بلکہ ریاستوں کے درمیان پانی کے تنازعات میں شدت پیدا کی۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ اس پالیسی کی وجہ سے راجستھان کو بہت نقصان ہوا، جس سے خواتین اور کسان متاثر ہوئے۔ وزیر اعظم نے اس وقت کی حکومت کی طرف سے اس میں رکاوٹ ڈالنے کی کوششوں کے باوجود نرمدا کے پانی کو گجرات اور راجستھان کے مختلف حصوں تک پہنچانے کے لیے گجرات کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے اپنی کوششوں کو یاد کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی مسلسل کوششوں سے راجستھان کو فائدہ ہوا اور جناب بھیروں سنگھ شیخاوت اور جناب جسونت سنگھ جیسے سینئر رہنماؤں نے ان کوششوں کی تعریف کی۔ جناب مودی نے خوشی کا اظہار کیا کہ جالور، باڑمیر، چورو، جھنجھنو، جودھ پور، ناگور اور ہنومان گڑھ جیسے اضلاع کو اب نرمدا کا پانی مل رہا ہے۔ہند-سری لنکا مشترکہ بیان: مشترکہ مستقبل کے لیے شراکت داری کو فروغ دینا
December 16th, 03:26 pm
ہندوستان کے وزیر اعظم عزت مآب جناب نریندر مودی اور سری لنکا کے صدر عزت مآب انورا کمارا دیسانائکا نے 16 دسمبر 2024 کو نئی دہلی میں دیسانائکا کےجمہوریہ ہند کے سرکاری دورے کے دوران ملاقات میں جامع اور نتیجہ خیز بات چیت کی ۔سری لنکا کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر اعظم کا پریس بیان
December 16th, 01:00 pm
میں صدر دسانائیک کو بھارت میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ نے بطور صدر اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے لیے بھارت کا انتخاب کیا۔ صدر دسانائیک کے اس دورے نے ہمارے تعلقات میں ایک نئی توانائی اور جوش پیدا کیا ہے۔ ہم نے اپنی شراکت داری کے لیے ایک مستقبل کا نظریہ اپنایا ہے۔ ہماری معاشی شراکت داری میں سرمایہ کاری پر مبنی ترقی اور رابطہ پر زور دیا گیا ہے۔ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ فزیکل، ڈیجیٹل اور توانائی کے رابطے ہماری شراکت داری کے اہم ستون ہوں گے۔ ہم دونوں ممالک کے درمیان بجلی کے گرڈ کنکشن اور کثیرالمقاصد پٹرولیم پائپ لائنز کے قیام کے لیے کام کریں گے۔ سامپور سولر پاور پروجیکٹ کو تیز کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ، سری لنکا کے پاور پلانٹس کو ایل این جی فراہم کی جائے گی۔ دونوں فریقوں نے دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لیے جلد از جلد ای ٹی سی اے (ای ٹی سی اے) کو مکمل کرنے کی کوشش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔وزیر اعظم 14 اور 15 دسمبر 2024 کو دہلی میں چیف سکریٹریوں کی چوتھی قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے
December 13th, 12:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 14 اور 15 دسمبر 2024 کو دہلی میں چیف سکریٹریوں کے چوتھی قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے ۔ یہ مرکز اور ریاستی حکومتوں کے درمیان شراکت داری کو مزید فروغ دینے کی سمت میں ایک اور اہم قدم ہوگا ۔راجستھان کے جے پور میں رائزنگ راجستھان گلوبل انوسٹمنٹ سمٹ 2024 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 09th, 11:00 am
راجستھان کے گورنر جناب ہری بھاؤ باگڑے جی، یہاں کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب بھجن لال جی شرما، راجستھان حکومت کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی، صنعت کے ساتھی، مختلف سفیر، سفارت خانوں کے نمائندے، دیگر معززین، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’’ رائزنگ راجستھان گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ‘‘ کا افتتاح کیا
December 09th, 10:34 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے جے پور میں جے پور نمائش اور کنونشن سینٹر (جے ای سی سی ) میں ’’رائزنگ راجستھان گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ 2024 ‘‘ اور ’’راجستھان گلوبل بزنس ایکسپو ‘‘ کا افتتاح کیا۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے ،وزیر اعظم نے کہا کہ آج راجستھان کی کامیابی کے سفر میں ایک اور خاص دن ہے۔ انہوں نے گلابی شہر جے پور میں ’’رائزنگ راجستھان گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ 2024 ‘‘میں شرکت کرنے والے تمام صنعت و کاروباری رہنماؤں، سرمایہ کاروں اور مندوبین کو مبارکباد دی۔ انہوں نے اس شاندار تقریب کے انعقاد پر راجستھان حکومت کو بھی مبارکباد پیش کی۔نئی دہلی میں اشٹلکشمی مہوتسو کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا انگریزی ترجمہ
December 06th, 02:10 pm
آسام کے وزیر اعلیٰ، جناب ہمنتا بسوا سرما جی؛ میگھالیہ کے وزیر اعلی، کونراڈ سنگما جی؛ تریپورہ کے وزیر اعلیٰ، جناب مانک ساہا جی؛ سکم کے وزیر اعلیٰ جناب پریم سنگھ تمانگ جی؛ میرے کابینہ کے ساتھیوں جناب جیوترادتیہ سندھیا جی اور جناب سکانتا مجومدار جی؛ اروناچل پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ؛ میزورم اور ناگالینڈ کی حکومتوں کے وزراء؛ دیگر عوامی نمائندے؛ شمال مشرق کے بھائیو اور بہنو؛ خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اشٹ لکشمی مہوتسو کا افتتاح کیا
December 06th, 02:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں بھارت منڈپم میں اشٹ لکشمی مہوتسو کا افتتاح کیا۔ تقریب میں تمام معززین کا خیرمقدم کرتے ہوئے جناب مودی نے تبصرہ کیا کہ یہ بابا صاحب ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کا مہا پرینروان دن تھا۔ انھوں نے کہا کہ بابا صاحب امبیڈکر کا تیار کردہ آئین، جس نے 75 سال مکمل کر لیے ہیں تمام شہریوں کے لیے ایک عظیم تحریک ہے۔ جناب مودی نے ہندوستان کے تمام شہریوں کی جانب سے بابا صاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم 6 دسمبر کو اشٹ لکشمی مہوتسو کا افتتاح کریں گے
December 05th, 06:28 pm
شمال مشرقی ہندوستان کی ثقافتی وراثت کو منظر عام پر لانے کے اپنے عہد کے مطابق، وزیر اعظم جناب نریندر مودی 6 دسمبر کو بھارت منڈپم، نئی دہلی میں تقریباً 3 بجے سہ پہر اشٹ لکشمی مہوتسو کا افتتاح کریں گے۔وزیر اعظم نے بھوٹان کے عزت مآب بادشاہ اور ملکہ کا استقبال کیا
December 05th, 03:42 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں بھوٹان کے عزت مآب بادشاہ جگمی کھیسر نامگیل وانگچک اور بھوٹان کی عزت مآب ملکہ جیٹسن پیما وانگچک کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم نے انہیں مبارکباد پیش کی اور مارچ 2024 میں اپنے سرکاری دورے کے دوران بھوٹان کی حکومت اور عوام کی طرف سے پیش کی گئی غیر معمولی مہمان نوازی کومحبت سےیاد کیا۔وزیر اعظم مودی نے کویت کے وزیر خارجہ کا استقبال کیا
December 04th, 08:39 pm
کویت کے وزیر خارجہ عزت مآب عبداللہ علی ال یحییٰ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔Odisha is experiencing unprecedented development: PM Modi in Bhubaneswar
November 29th, 04:31 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a large gathering in Bhubaneswar, Odisha, emphasizing the party's growing success in the state and reaffirming the BJP's commitment to development, public welfare, and strengthening the social fabric of the state.PM Modi's Commitment to Making Odisha a Global Hub of Growth and Opportunity
November 29th, 04:30 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a large gathering in Bhubaneswar, Odisha, emphasizing the party's growing success in the state and reaffirming the BJP's commitment to development, public welfare, and strengthening the social fabric of the state.پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے آغاز پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 25th, 10:31 am
سرمائی اجلاس ہے اور ماحول بھی سر رہے گا۔ 2024 کا یہ آخری حصہ ہے ، ملک پوری امنگ اور جوش و خروش کے ساتھ 2025 کے استقبال کی تیاری میں بھی مصروف ہے۔اڑیشہ پرب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 24th, 08:48 pm
مرکزی کابینہ کے میرے رفقا جناب دھرمیندر پردھان جی ، جناب اشونی ویشنو جی ، اوڈیہ سماج کے صدر جناب سدھارتھ پردھان جی ، اوڈیہ سماج کے دیگر عہدیدار ان، اڈیشہ کے تمام فنکار ، دیگر معززین ، خواتین و حضرات!