ورلڈ ہیریٹیج کمیٹی کے 46ویں اجلاس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 21st, 07:45 pm
آج ہندوستان گرو پورنیما کا مقدس تہوار منا رہا ہے۔ سب سے پہلے میں آپ سب کو اور تمام ہم وطنوں کو علم اور روحانیت کے اس تہوار پر مبارکباد دیتا ہوں۔ ایسے اہم دن پر آج 46ویں ورلڈ ہیریٹیج کمیٹی کا اجلاس شروع ہو رہا ہے۔ اور یہ تقریب ہندوستان میں پہلی بار منعقد کی جا رہی ہے، اور فطری طور پر مجھ سمیت تمام ہم وطن اس پر بہت خوش ہیں۔ میں اس موقع پر دنیا بھر سے آنے والے تمام معززین اور مہمانوں کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ خاص طور پر، میں یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل آدرے اوزولے کو بھی مبارکباد دیتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ ہر عالمی ایونٹ کی طرح یہ ایونٹ بھی ہندوستان میں کامیابی کے نئے ریکارڈ بنائے گا۔وزیر اعظم نے نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کے 46ویں اجلاس کا افتتاح کیا
July 21st, 07:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں بھارت منڈپم میں عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کے 46ویں اجلاس کا افتتاح کیا۔ عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کی سالانہ میٹنگ ہوتی ہے اور عالمی ثقافتی ورثہ سے متعلق تمام معاملات کا انتظام کرنے اور عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل مقامات کے بارے میں فیصلہ کرنے کی ذمہ دار ہوتی ہے۔وزیر اعظم کے دفتر نے یوگا کا 10 واں عالمی دن منایا
June 21st, 02:26 pm
وزیر اعظم کے دفترمیں آج صبح یوگا کا 10 واں عالمی دن منایا گیا۔ وزیراعظم کے دفتر میں وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ، وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا، سینئر افسران اور دیگر افرادنےاس یوگا اجلاس میں حصہ لیا۔سری نگر میں ڈل جھیل نے اس سال کے یوگا کے دن کے پروگرام کے لیے ایک شاندار ماحول فراہم کیا: وزیر اعظم
June 21st, 02:22 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس سال کے یوگا کے دن کے پروگرام کی جھلکیاں مشترک کی ہیں۔وزیراعظم نے سری نگر کی ڈل جھیل میں یوگا کے شوقینوں کے ساتھ سیلفی کے لیے پوز دیا
June 21st, 11:44 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے سری نگر میں ڈل جھیل پر یوگا کے عالمی دن کے پروگرام کے موقع پر یوگا کے شائقین کے ساتھ سیلفیز شیئر کیں۔Lifestyle of the planet, for the planet and by the planet: PM Modi at launch of Mission LiFE
October 20th, 11:01 am
At the launch of Mission LiFE in Kevadia, PM Modi said, Mission LiFE emboldens the spirit of the P3 model i.e. Pro Planet People. Mission LiFE, unites the people of the earth as pro planet people, uniting them all in their thoughts. It functions on the basic principles of Lifestyle of the planet, for the planet and by the planet.PM launches Mission LiFE at Statue of Unity in Ekta Nagar, Kevadia, Gujarat
October 20th, 11:00 am
At the launch of Mission LiFE in Kevadia, PM Modi said, Mission LiFE emboldens the spirit of the P3 model i.e. Pro Planet People. Mission LiFE, unites the people of the earth as pro planet people, uniting them all in their thoughts. It functions on the basic principles of Lifestyle of the planet, for the planet and by the planet.کرناٹک کے میسورو پیلیس گراؤنڈ میں یوگ کے 8ویں عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
June 21st, 06:55 am
ریاست کے گورنر جناب تھاور چند گہلوت جی، وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی جی، جناب یدوویر کرشنا داتا چامراج واڈیار جی، راج ماتا پرمود دیوی، وزیر جناب سربانند سونووال جی، ملک اور دنیا بھر کے سبھی لوگوں کو یوگ کے 8ویں بین الاقوامی دن پر دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں۔یوگا کے 8ویں بین الاقوامی دن کے موقع پر وزیر اعظم نے میسورو کے میسور پیلیس گراؤنڈ میں بڑے پیمانے پر یوگ آسن کا مظاہرہ کرنے کی تقریب میں شرکت کی
June 21st, 06:54 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوگ کے 8ویں بین الاقوامی دن کے موقع پر میسورو میں میسور پیلیس گراؤنڈ میں یوگا آسن کے پروگرام میں ہزاروں شرکاء کے ساتھ شرکت کی۔کرناٹک کے گورنر جناب تھاور چند گہلوت ، وزیر اعلیٰ جناب بسوراج بومئی اور مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال اس موقع پر موجود تھے۔44ویں شطرنج اولمپیاڈ کے لیے مشعل ریلے کے آغاز پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
June 19th, 05:01 pm
چیس اولمپیاڈ کے اس بین الاقوامی پروگرام میں موجود مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ،انٹرنیشنل چیس فیڈریشن کے صدر آرکیڈی ڈوورکووچ،آل انڈیا چیس فیڈریشن کے صدر ،مختلف ملکوں کے سفیر،ہائی کمشنر،شطرنج اور دیگر کھیلوں سے وابستہ تنظیموں کے نمائندے،ریاستی حکومتوں کےنمائندے،دیگرسبھی بے حد تجربہ کار،چیس اولمپیاڈ ٹیم کے رکن اور شطرنج کے دیگر کھلاڑی ،خواتین و حضرات۔PM launches historic torch relay for 44th Chess Olympiad
June 19th, 05:00 pm
Prime Minister Modi launched the historic torch relay for the 44th Chess Olympiad at Indira Gandhi Stadium, New Delhi. PM Modi remarked, We are proud that a sport, starting from its birthplace and leaving its mark all over the world, has become a passion for many countries.”یوگ - گیان ، کرم اوربھکتی کاایک مکمل مرقع ہے : وزیراعظم
June 14th, 11:16 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہاہے کہ یوگ - گیان ، کرم اوربھکتی کا ایک مکمل مرقع ہے ۔ انھوں نے یہ بھی کہاکہ اس تیز رفتار دنیامیں ،یوگ ازحد سکون و طمانیت فراہم کرتاہے ۔What are your ideas to make Yoga more popular and the 3rd International Day memorable?
March 26th, 11:24 am
June 21, 2017 would mark the third International Day of Yoga. PM Narendra Modi during his Mann Ki Baat on March 26th has urged people to make it memorable. PM has called upon to spread the reach of yoga and draw more people towards it. Share your views how would you contribute towards involving more and more people.Yoga is the journey from 'me' to 'we': PM
March 02nd, 02:00 pm
PM Narendra Modi today addressed the 29th edition of International Yoga Festival in Rishikesh through video conferencing. During his address the PM said there is no better place than Rishikesh to hold a yoga festival. He said, “Yoga expands our limited sense of self to see our families, societies and mankind & extension of our own self.” He also said, “Yoga makes an inpidual a better person in thought, action, knowledge & devotion.”