اروناچل پردیش کے وکست بھارت - وکست شمال مشرق پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 09th, 11:09 am
اروناچل پردیش، منی پور، میگھالیہ، ناگالینڈ، سکم اور تریپورہ کے گورنر اور وزرائے اعلیٰ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، ریاستوں کے وزراء، ارکان پارلیمنٹ، تمام ایم ایل اے، دیگر تمام عوامی نمائندگان اور ان تمام ریاستوں کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم نے اروناچل پردیش کے ایٹا نگر میں وکست بھارت وکست نارتھ ایسٹ پروگرام سے خطاب کیا
March 09th, 10:46 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اروناچل پردیش کے ایٹا نگر میں وکست بھارت وکست نارتھ ایسٹ پروگرام سے خطاب کیا۔ جناب مودی نے منی پور، میگھالیہ، ناگالینڈ، سکم، تریپورہ اور اروناچل پردیش میں تقریباً 55,600 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، ملک کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے سیلا ٹنل کو بھی ملک کے نام وقف کیا اور تقریباً 10,000 کروڑ روپے کی انتی اسکیم کا آغاز کیا۔ آج کے ترقیاتی منصوبوں میں ریل، سڑک، صحت، ہاؤسنگ، تعلیم، سرحدی انفراسٹرکچر، آئی ٹی، بجلی، تیل اور گیس جیسے شعبوں کو شامل کیا گیا ہے۔پی ایم سواندھی نے غریبوں کی زندگی خوشیوں سے بھر دی ہے: وزیر اعظم
March 08th, 04:29 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج غریب ترین مزدوروں کی زندگیوں میں پی ایم سواندھی اسکیم کے اثرات کو اجاگر کیا۔پی ایم- آواس یوجنا، خواتین کو مزید بااختیار بنانے میں ایک گیم چینجر ثابت ہوئی ہے: وزیر اعظم
March 08th, 04:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وقار اور بااختیاریت کو یقینی بنانے میں گھر کی مرکزیت پر زور دیا۔لکھ پتی دیدی اسکیم پورے ملک میں خواتین کو بااختیار بنا رہی ہے: وزیر اعظم
March 08th, 04:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم خواتین کے موقع پر کہا کہ ذاتی مدد کے گروپوں سے وابستہ خواتین وکست بھارت کی مضبوط کڑی ہیں۔نئی دہلی میں بھارت منڈپم میں اولین‘نیشنل کرئیٹرز ایوارڈز’ کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 08th, 10:46 am
اس تقریب میں حاضر ہوں - وزراء کی کونسل سے میرے ساتھی، اشونی وشنو جی، جیوری کے اراکین پرسون جوشی اور روپالی گنگولی، اور ملک کے کونے کونے سے ہمارے ساتھ شامل ہونے والے تمام مواد تخلیق کاروں کے ساتھ ساتھ میرے نوجوان دوست جو اس پروگرام کو دیکھ رہے ہیں۔ اور ان سب کے علاوہ دیگر تمام معززین! آپ سب کا پرتپاک استقبال اور مبارکباد! آپ نے یہاں اپنا مقام حاصل کیا ہے، اور اسی وجہ سے آپ آج بھارت منڈپم میں ہیں۔ باہر کی علامت تخلیقی صلاحیتوں کی بھی نمائندگی کرتی ہے، یہ وہ جگہ ہے جہاں جی -20 کے رہنماؤں نے ایک بار آگے بڑھنے کے راستے پر بات کرنے کے لیے بلایا تھا جسے دنیا کے لیے ہموار کیا جانا چاہیے۔ اور آج، آپ یہاں بھارت کے مستقبل پر بات کرنے کے لیے جمع ہوئے ہیں۔اولین قومی تخلیق کار ایوارڈز کے فاتحین کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت
March 08th, 10:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، آج بھارت منڈپم، نئی دہلی میں، اولین قومی تخلیق کار ایوارڈ پیش کئے۔ انہوں نے فاتحین کے ساتھ مختصر بات چیت بھی کی۔ ایوارڈ کو مثبت تبدیلی لانے کی غرض سے، تخلیقی صلاحیتوں کے استعمال کے لیے ایک لانچ پیڈ کے طور پر تصور کیا گیا ہے۔وزیراعظم نے خواتین کے عالمی دن پر مبارکباد دی
March 08th, 08:56 am
انہوں نے ناری شکتی کی طاقت، ہمت اور لچک کو بھی سلام کیا اور مختلف شعبوں میں ان کی کامیابیوں کی تعریف کی ہے۔من کی بات: ’میرا پہلا ووٹ – دیش کے لیے‘… پی ایم مودی نے پہلی بار ووٹروں سے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی
February 25th, 11:00 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار ۔ ’من کی بات‘ کے 110ویں ایپیسوڈ میں آپ کا خیر مقدم ہے ۔ ہمیشہ کی طرح ، اس بار بھی ہمیں آپ کی بہت ساری تجاویز، ان پٹ اور تبصرے ملے ہیں اور ہمیشہ کی طرح اس بار بھی یہ چیلنج ہے کہ ایپی سوڈ میں کن کن موضاعات کو شامل کیا جائے ۔ مجھے مثبتیت سے بھرے ایک سے بڑھ کر ایک اِن پُٹ ملے ہیں ۔ ان میں بہت سارے ایسے ہم وطنوں کا ذکر ہے ، جو دوسروں کے لیے امید کی کرن بن کر ، ان کی زندگیوں میں بہتری لانے میں مصروف ہیں ۔وزیر اعظم نے صدرجمہوریہ کا مضمون شیئر کیا
March 08th, 07:11 pm
وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے آج خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کا ایک مضمون شیئر کیا۔ یہ مضمون بعنوان اس کی کہانی ، میری کہانی - میں کیوں صنفی انصاف کی امید رکھتی ہوں ہندوستانی خواتین کے ناقابل تسخیر جذبے اور ان کے اپنے سفر کی عکاسی کرتا ہے۔کَچھ میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک سیمینار میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 08th, 06:03 pm
میں آپ سب کو، ملک کی تمام خواتین کو، خواتین کے عالمی دن کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس موقع پر ملک کی آپ خواتین سنتوں اور سادھویوں کے ذریعہ اس اختراعی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔ میں آپ سب کو مبارکباد دیتا ہوں۔عالمی یوم خواتین کے موقع پر کچھ میں منعقدہ سیمینار سے وزیر اعظم نے خطاب کیا
March 08th, 06:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کچھ میں منعقد ایک سیمینار سے خطاب کیا۔’ترقی اور خواہش مند معیشت کے لیے مالی بندوبست‘ پر بجٹ کے بعد ویبینار میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 08th, 02:23 pm
سب سے پہلے تو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آپ سب کو مبارک باد اور یہ بھی فخر کی بات ہے کہ ہم آج جب بجٹ کے بارے میں چرچہ کر رہے ہیں توبھارت جیسے وسیع و عریض ملک کی وزیر خزانہ بھی ایک خاتون ہیں، جنہوں نے اس بار ملک کا بڑا ترقی پسند بجٹ دیا ہے۔وزیر اعظم نے ‘ترقی اور توقعاتی معیشت کے لیے فنانسنگ’ کے موضوع پر مابعد بجٹ ویبنار سے خطاب کیا
March 08th, 11:57 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ‘ ترقی اور پر اُمنگ معیشت کے لیے مالی اعانت’ کے موضوع پر ما بعد بجٹ ویبنار سے خطاب کیا۔ یہ دسواں ما بعد بجٹ ویبنار ہے جس سے وزیر اعظم نے خطاب کیا۔وزیراعظم نے خواتین کے عالمی دن پر ناری شکتی کو سلام پیش کیا
March 08th, 11:33 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر ناری شکتی کو سلام پیش کیا ہے۔اپنی بہت سی ٹویٹس میں، وزیراعظم نے کہا :وزیراعظم خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر کچھ میں منعقد کئے جانے والے سیمینار سے خطاب کریں گے
March 07th, 03:36 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ شام چھ بجے دھورڈو کچھ میں واقع خاتون سنتوں کے کیمپ میں خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر ایک سیمینار سے خطاب کریں گے۔یہ سیمینار معاشرے میں خاتون سنتوں کے رول اور خواتین کا بااختیار بنانے کے سلسلے میں ان کی خدمات کا اعتراف کرنے کے لئے منعقد کیا جارہا ہے۔ دھورڈو میں اس سیمینار میں 500 سے زیادہ سنت خواتین شرکت کریں گی۔وزیراعظم نے خواتین کے د ن کے موقع پر خواتین صنعت کار وں سے مصنوعات خریدیں
March 08th, 02:00 pm
نئی دہلی، 08 مارچ2021: آج خواتین کے دن کے موقع پر ، وزیراعظم جناب نریندرمودی نے مختلف خواتین کے ذاتی مدد گروپوں اور صنعت کاروں سے مصنوعات کی خریداری کی ۔یہ خواتین صنعت کاروں اور آتم نربھر بھارت پر توجہ مرکوز کرنے کی کوشش ہے۔Lotus is blooming in Bengal because TMC spawned muck in the state: PM Modi at Brigade Ground rally
March 07th, 02:01 pm
Ahead of upcoming assembly elections, PM Modi attacked the ruling Trinamool Congress saying that it has disrupted West Bengal's progress. Addressing the Brigade Cholo Rally in Kolkata, PM Modi said people of Bengal want 'Shanti', 'Sonar Bangla', 'Pragatisheel Bangla'. He promised “Ashol Poribortan” in West Bengal ahead of the assembly elections.PM Modi addresses public meeting at Brigade Parade Ground in Kolkata
March 07th, 02:00 pm
Ahead of upcoming assembly elections, PM Modi attacked the ruling Trinamool Congress saying that it has disrupted West Bengal's progress. Addressing the Brigade Cholo Rally in Kolkata, PM Modi said people of Bengal want 'Shanti', 'Sonar Bangla', 'Pragatisheel Bangla'. He promised “Ashol Poribortan” in West Bengal ahead of the assembly elections.Veena Devi explains her unique mushroom farming technique through PM Modi’s timeline…
March 08th, 05:37 pm
Veena Devi took to PM Modi’s Twitter timeline and shared about her unique mushroom farming technique, which not only made her self-reliant but also boosted her morale.