’ہر گھر ترنگا ابھیان‘ ترنگے کی عظمت کو اونچا اٹھانے کے معاملے میں ایک منفرد تیوہار بن چکا ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال

July 28th, 11:30 am

ساتھیو، اسپورٹس کی دنیا کے اِس اولمپکس سے الگ کچھ دن پہلے میتھس کی دنیا میں بھی ایک اولمپک ہوا ہے۔ انٹرنیشنل میتھ میٹیکس اولمپیاڈ ۔ اس اولمپیاڈ میں بھارت کے طلباء نے بہت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اِس میں ہماری ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار سونے کے تمغے اور ایک چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ ۔ انٹرنیشنل میتھ میٹیکس اولمپیاڈ ، اس میں 100 سے زیادہ ملکوں کے نوجوان حصہ لیتے ہیں اور اوور آل ٹیلی میں ہماری ٹیم ٹاپ فائیو میں آنے میں کامیاب رہی ہے۔ ملک کا نام روشن کرنے والے اِن طلباء کے نام ہیں :

انٹرنیشنل ٹائیگر ڈے کے موقع پر وزیراعظم نے شیروں کے تحفظ سے متعلق کارکنان کی کوششوں کی ستائش کی

July 29th, 02:41 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے انٹرنیشنل ٹائیگر ڈے کے موقع پر شیروں کے تحفظ سے متعلق کارکنان کی کوششوں کی ستائش کی۔

وزیراعظم نے شیروں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر جنگلی حیات سے پیار کرنے والوں کو مبارک باد دی

July 29th, 10:37 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شیروں کے عالمی دن کے موقع پر جنگلی حیات سے پیا رکرنے والوں، خاص طور سے شیروں کے تحفظ کے بارے میں پرجوش لوگوں کو مبارک دی ہے۔