گوامیں 37ویں قومی کھیلوں پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

October 26th, 10:59 pm

گواکے گورنر جناب پی ایس سری دھرن پلّئی جی یہاں کے مقبول اور نوجوان،توانائی سے بھرپور وزیر اعلیٰ پرمود ساونت جی، کھیلوں کے وزیر انوراگ ٹھاکر، مرکزی کابینہ کےمیرےدیگر ساتھی، اسٹیج پر موجود دیگر عوامی نمائندگان، بھارتیہ اولمپک فیڈریشن کی صدر بہن پی ٹی اوشا جی ملک کے کونے کونے سے آنے والے سبھی میرےکھلاڑی ساتھی،معاون عملہ، دیگر عہدیداران اور نوجوان دوستو! بھارتیہ کھیل کے مہاکنبھ کا عظیم سفر آج گوا آ پہنچا ہے۔ہر طرف رنگ ہے......، ترنگ ہے...... مستی ہے ..... روانگی ہے۔ گوا ہی فضا میں بات ہی کچھ ایسی ہے آپ سبھی کو 37 ویں قومی گیمز کیلئے نیک خواہشات، بہت بہت مبارکباد۔

وزیر اعظم نے گوا میں 37ویں قومی کھیلوں کا افتتاح کیا

October 26th, 05:48 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گوا کے مارگاؤ میں پنڈت جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں 37ویں قومی کھیلوں کا افتتاح کیا۔ یہ کھیل کود 26 اکتوبر سے 9 نومبر تک منعقد ہوں گے اور اس میں ملک بھر سے آئے 10,000 سے زائد ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں جو 28 مقامات پر کھیلوں کے 43 سے زائد زمروں میں حصہ لیں گے۔

وزیر اعظم ممبئی میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے 141 ویں اجلاس کا افتتاح کریں گے

October 12th, 07:16 pm

آئی او سی کا اجلاس بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے ارکان کے ایک اہم اجلاس کے طور پر کام کرتا ہے۔ اولمپک کھیلوں کے مستقبل کے بارے میں اہم فیصلے آئی او سی اجلاس میں کیے جاتے ہیں۔ بھارت تقریباً 40 سال کے وقفے کے بعد دوسری بار آئی او سی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ آئی او سی کا 141 واں اجلاس آخری بار 1983 میں نئی دہلی میں منعقد ہوا تھا۔

List of Projects launched, documents exchanged and announcements made during the official visit of Prime Minister of Nepal to India

April 02nd, 01:02 pm

Four key projects were launched by PM Modi and Nepal PM Deuba. This included the launch of RuPay card in Nepal. The neighbouring nation also joined the International Solar Alliance.

وزیراعظم نے سال 2023 کے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے سیشن کے لئے بھارت کو میزبان کے طور پر منتخب کئے جانے پر اظہار مسرت کیا

February 19th, 07:05 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سال 2023 کے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے سیشن کے لئے بھارت کو میزبان کے طور پر منتخب کئے جانے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔

IOC President meets PM

April 27th, 07:00 pm

IOC President meets PM