کینیا کے صدر کے دورہ ہند کے دوران، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے پریس بیان کا متن

December 05th, 01:33 pm

ہندوستان کی خارجہ پالیسی میں افریقہ کو ہمیشہ اعلیٰ ترجیحی مقام دیا گیا ہے۔

When India grows, the world grows, when India reforms, the world transforms: PM Modi

September 25th, 06:31 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed the 76th session of the United Nations General Assembly. In his remarks, PM Modi focused on global challenges posed by Covid-19 pandemic, terrorism and climate change. He highlighted the role played by India at the global stage in fighting the pandemic and invited the world to make vaccines in India.

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیر اعظم مودی کا خطاب

September 25th, 06:30 pm

وزیر اعظم مودی نے اقوام متحدہ کی 76ویں جنرل اسمبلی سے خطاب کیا۔ اپنے تبصرے میں، وزیر اعظم مودی نے کووِڈ۔19 وبائی مرض ، دہشت گردی اور موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں پیدا ہوئی عالمی چنوتیوں پر توجہ مرکوز کی۔ انہوں نے وبائی مرض سے نبرد آزمائی میں عالمی اسٹیج پر بھارت کے ذریعہ اداکیے گئے کردار کو اجاگر کیا اور دنیا کو بھارت میں ٹیکے تیار کرنے کے لئے مدعو کیا،

مشرقی اقتصادی فورم 2021 میں وزیراعظم کے ورچوئل خطاب کا متن

September 03rd, 10:33 am

مشرقی اقتصادی فورم سے خطاب کرنا میرے لئے باعث مسرت ہے اور اس اعزاز کے لئے میں صدر پوتن کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

ولادی ووستوک میں منعقد چھٹے مشرقی اقتصادی فورم 2021 میں وزیر اعظم کا ورچوئل خطاب

September 03rd, 10:32 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 3 ستمبر، 2021 کو ولادی ووستوک میں منعقد چھٹے مشرقی اقتصادی فورم (ای ای ایف) کے مکمل اجلاس کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مخاطب کیا۔ قابل ذکر ہے کہ وزیر اعظم 2019 میں 5ویں ای ای ایف کے مہمان خصوصی تھے، جو کسی ہندوستانی وزیر اعظم کے لیے پہلا موقع تھا۔