وزیراعظم 12 ستمبر کو ایشیا بحرالکاہل شہری ہوابازی وزاررتی کانفرنس میں شرکت کریں گے
September 11th, 07:41 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 12 ستمبر 2024 کو شام 4 بجے بھارت منڈپم، نئی دہلی میں شہری ہوا بازی پر دوسری ایشیا بحرالکاہل وزارتی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وہ اس موقع پر مجمع سے خطاب بھی کریں گے۔