وزیر اعظم 21-22 جنوری کو ڈائرکٹر جنرلس/ انسپکٹر جنرلس آف پولیس کی کل ہند کانفرنس میں شرکت کریں گے

January 20th, 07:15 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی21-22 جنوری 2023 کو نیشنل ایگری کلچر سائنس کامپلیکس، پوسا، نئی دہلی میں ڈائرکٹر جنرلس/ انسپکٹر جنرلس آف پولیس کی کل ہند کانفرنس 2023 میں شرکت کریں گے۔

گجرات میں راشٹریہ رکشا یونیورسٹی کے پہلے کنووکیشن میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

March 12th, 12:14 pm

گجرات کے گورنر، آچاریہ دیوورت جی، وزیر داخلہ جناب امت شاہ، وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل، راشٹریہ رکشا یونیورسٹی کے وائس چانسلر، ومل پٹیل جی، افسران، اساتذہ، یونیورسٹی کے طلبا، والدین، دیگر معززین، خواتین و حضرات!

وزیر اعظم نے راشٹریہ رکشا یونیورسٹی کی عمارت قوم کے نام وقف کی اور اس کے اولین جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کیا

March 12th, 12:10 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج احمدآباد میں راشٹریہ رکشا یونیورسٹی کی عمارت قوم کے نام وقف کی اور اس کے اولین جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کیا۔ مرکزی وزیر داخلہ اور باہمی تعاون کے وزیر، جناب امیت شاہ، گجرات کے گورنر آچاریہ دیورت، گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل اس موقع پر موجود تھے۔

وزیر اعظم نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کی اکیسویں میٹنگ میں ورچوئل طور پر شرکت کی

September 17th, 05:21 pm

نئی دہلی 17 ستمبر 2021: وزیر اعظم نریندر مودی نے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہان مملکت کی کونسل کی 21 ویں میٹنگ میں ورچوئل طور سے شرکت کی اور ویڈیو پیغام کے ذریعہ ایس سی او۔سی ایس ٹی او مشترکہ آؤٹ ریچ اجلاس برائے افغانستان میں حصہ لیا۔

افغانستان کے موضوع پر ایس سی او- سی ایس ٹی او سربراہ رابطہ کار اجلاس میں وزیراعظم کا اظہار خیال

September 17th, 05:01 pm

سب سے پہلے، میں صدر رحمن کو ایس سی اواورسی ایس ٹی اومیں افغانستان کی صورتحال کے تعلق سے خصوصی اجلاس منعقد کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔

ایس سی او کونسل کےسربراہان مملکت کے 21 ویں اجلاس سے وزیر اعظم کا خطاب

September 17th, 12:22 pm

سب سے پہلے، میں صدر رحمن کو ایس سی او کونسل کی کامیاب صدارت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ تاجکستان کی قیادت نے انتہائی چیلنجنگ صورتحال کے درمیان عالمی اور علاقائی سطح پر تنظیم کی موثر انداز میں رہنمائی کی ہے۔اس سال تاجکستان کی آزادی کی 30 ویں سالگرہ کے کے موقع پر، میں ہندوستان کی جانب سے تمام تاجک بھائیوں اور بہنوں اور صدر رحمان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔

PM Modi's remarks on situation at India-China Border

June 17th, 03:50 pm

India wants peace but is capable of giving a befitting reply if provoked, PM Modi said during his remarks on the border clash between soldiers of the Indian and Chinese army in eastern Ladakh.

2018 ء بیچ کے آئی پی ایس پروبیشنرز کی وزیر اعظم سے ملاقات

October 09th, 06:21 pm

وزیر اعظم نے افسران سے اپیل کی کہ وہ اپنے روز مرہ کے کام میں خدمت کے جذبے اور انہماک کو بروئے کار لائیں ۔ انہوں نے پولیس فورس کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عام شہریوں کے ساتھ اُن کی وابستگی ہونی چاہیئے ۔ انہوں نے کہا کہ ہر ایک افسر کو پولیس فورس کے بارے میں شہریوں کے پرسپیکٹیو کو سمجھنا چاہیئے اور پولیس فورس کو عوام دوست اور قابل ِ رسائی بنانے کے لئے کام کرنا چاہیئے ۔

Annual Conference on Internal Security - Gujarat CM demands white paper on internal security

June 05th, 07:35 pm

Annual Conference on Internal Security - Gujarat CM demands white paper on internal security

Shri Narendra Modi's speech at the Conference of Chief Ministers on Internal Security, New Delhi

June 05th, 01:30 pm

Shri Narendra Modi's speech at the Conference of Chief Ministers on Internal Security, New Delhi

Shri Modi to attend CM's Conference on Internal Security in New Delhi on 5th June 2013

June 03rd, 12:12 pm

Shri Modi to attend CM's Conference on Internal Security in New Delhi on 5th June 2013

Rakshashakti Varsity to train youth for internal security: Hon'ble CM

July 22nd, 01:27 pm

Rakshashakti Varsity to train youth for internal security: Hon'ble CM

CM: Law dealing with internal security should be reinforced

February 08th, 09:39 am

CM: Law dealing with internal security should be reinforced

Shri Narendrabhai Modi shares plight and sorrow of the Terror wrecked Mumbai

November 28th, 08:21 am

Shri Narendrabhai Modi shares plight and sorrow of the Terror wrecked Mumbai

Chief Minister writes a detail letter to the Prime Minister

November 28th, 08:18 am

Chief Minister writes a detail letter to the Prime Minister

In the wake of Terror-Attacks in Mumbai-Internal security In the State has been beefed up

November 28th, 08:13 am

In the wake of Terror-Attacks in Mumbai-Internal security In the State has been beefed up

UPA govt. mismanaged national security: Modi

September 15th, 05:18 am

UPA govt. mismanaged national security: Modi