کابینہ نے لداخ میں 13 گیگا واٹ قابل تجدید توانائی پروجیکٹ کے لیے سبز توانائی کوریڈور (جی ای سی) فیزII- بین ریاستی ترسیلی نظام (آئی ایس ٹی ایس) کو منظوری دی
October 18th, 03:27 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے زیر صدارت اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے آج لداخ میں سبز توانائی کوریڈور (جی ای سی) فیز-II - بین ریاستی ترسیلی نظام (آئی ایس ٹی ایس) پر 13 گیگا واٹ قابل تجدید توانائی کے پروجیکٹ کو منظوری دی۔