وزیراعظم 12 دسمبر کو، مصنوعی انٹلیجنس سے متعلق شراکت داری (جی پی اے آئی) کی سالانہ عالمی سربراہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے

December 11th, 04:27 pm

وزیراعظم نریندر مودی 12 دسمبر 2023 کو شام کو تقریبا پانچ بجے نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں ، مصنوعی انٹلیجنس سے متعلق عالمی شراکت داری سربراہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے انٹیل کے سی ای او پیٹ گیلسنگر کے ساتھ میٹنگ کی

April 06th, 11:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انٹیل کے سی ای او گیلسنگر کے ساتھ میٹنگ کی اور ٹیک اور تحقیق کے علاوہ اختراع سے متعلق موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے ہندوستان کے تئیں پیٹ گیلسنگر کی پُرامیدی کی بھی تعریف کی ۔

وزیراعظم نے انٹیل کے سی ای او کے ساتھ بات چیت کی

April 13th, 10:08 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے انٹیل کے سی ای او جناب پیٹ جیل سنگر کے ساتھ بات چیت کی۔

India: The “It” Destination for IT Giants

April 03rd, 04:37 pm

The world’s largest tech companies are recognizing the great potential offered by Indian economy with its highly skilled workforce, a thriving business climate and a digital push under PM Modi’s visionary leadership. The top tech organizations are looking to expand their base and be part of India’s growth story.