من کی بات 2.0 کی 20ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (31.01.2021)
January 31st, 10:39 am
اس مہینے، کرکٹ کے میدان سے بھی بہت اچھی خبر ملی۔ ہماری کرکٹ ٹیم نے شروعاتی دقتوں کے بعد، شاندار واپسی کرتے ہوئے آسٹریلیا میں سیریز جیتی۔ ہمارے کھلاڑیوں کی کڑی محنت اور ٹیم ورک حوصلہ افزا ہے۔ ان سب کے درمیان دلی میں، 26 جنوری کو ترنگے کا بے حرمتی دیکھ کر ملک بہت افسردہ بھی ہوا۔ ہمیں آنے والے وقت کو نئی امید اور جدت سے معمور کرنا ہے۔ ہم نےگذشتہ سال غیر معمولی حوصلہ اور جرات کا مظاہرہ کیا۔ اس سال بھی ہمیں کڑی محنت کرکے اپنے عزائم کوثابت کرنا ہے۔ اپنے ملک کو، اور تیز رفتاری سے، آگے لے جانا ہے۔وزیر اعظم نے نوجوانوں کو نصیحت کی ہے کہ وہ بے لوث ہوکر اور تعمیری انداز سے سیاست میں اپنا رول ادا کریں
January 12th, 03:31 pm
نئیدہلی،12جنوری،2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک کے نوجوانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سیاست میں بے لوث ہوکر اور تعمیری انداز سے اپنا کردار ادا کریں۔ آج دوسرے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ سیاست بامعنی تبدیلی لانے کا ایک بڑا ذریعہ ہے اور ہر دوسرے شعبے کی طرح نوجوانوں کی موجودگی سیاست میں بھی اہمیت رکھتی ہے۔ وزیر اعظم نے نوجوانوں کو یقین دلایا کہ آج ایماندار لوگوں کو خدمت کرنے کا موقع مل رہا ہے، انھیں سیاست کے پرانے طریقے کو تبدیل کرنے کا موقع مل رہا ہے جو بے اصولی سرگرمیوں سے عبارت تھی۔ آج دیانتداری اور کارکردگی وقت کی ضرورت بن گئی ہیں۔وزیر اعظم نے نوجوانوں کے لیے سوامی وویکانند کے قائدانہ مشورے کی وضاحت کی
January 12th, 03:28 pm
نئیدہلی،12جنوری،2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قوم کے نوجوانوں سے کہا ہے کہ وہ سوامی وویکانند کے قائدانہ مشورے پر عمل کریں۔ انھوں نے افراد اور اداروں کو ترقی دینے میں سوامی وویکانند کے کردار کی تعریف کی۔ آج دوسرے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹیول کی آخری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے افرادی ترقی سے ادارہ جاتی تعمیر اور ادارہ جاتی تعمیر سے افرادی ترقی کے صالح سلسلہ شروع کرنے میں سوامی جی کے کردار کے بارے میں بتایاImpact and Influence of Swami Vivekananda remains intact in our national life: PM Modi
January 12th, 10:36 am
نئی دلّی ، 12، جنوری ، 2021 : ویراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دوسرے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹول کی الوداعی تقریب سے خطاب کیا۔ یہ تقریب پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں منعقد ہوئی اور وزیراعظم نے فیسٹول کے تین قومی فاتح نوجوانوں کے خیالات بھی سنے۔ لوک سبھا اسپیکر ، مرکزی وزیر تعلیم اور کھیل کود اور نوجوانوں کے امور سے متعلق آزادانہ چارج کے وزیر مملکت بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعظم نے دوسرے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹول کی الوداعی تقریب سے خطاب کیا
January 12th, 10:35 am
نئی دلّی ، 12، جنوری ، 2021 : ویراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دوسرے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹول کی الوداعی تقریب سے خطاب کیا۔ یہ تقریب پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں منعقد ہوئی اور وزیراعظم نے فیسٹول کے تین قومی فاتح نوجوانوں کے خیالات بھی سنے۔ لوک سبھا اسپیکر ، مرکزی وزیر تعلیم اور کھیل کود اور نوجوانوں کے امور سے متعلق آزادانہ چارج کے وزیر مملکت بھی اس موقع پر موجود تھے۔Indian economy is recovering at a swift pace and economic indicators are encouraging: PM Modi
December 12th, 11:01 am
PM Modi addressed 93rd Annual General Meeting of FICCI. In his remarks, PM Modi said the Indian economy is recovering at a swift pace and economic indicators are encouraging. He said the world's confidence in India has strengthened over the past months, record FDIs have been received. Further speaking about the farm reforms, he said, With new agricultural reforms, farmers will get new markets, new options.PM Modi delivers keynote address at 93rd Annual General Meeting of FICCI
December 12th, 11:00 am
PM Modi addressed 93rd Annual General Meeting of FICCI. In his remarks, PM Modi said the Indian economy is recovering at a swift pace and economic indicators are encouraging. He said the world's confidence in India has strengthened over the past months, record FDIs have been received. Further speaking about the farm reforms, he said, With new agricultural reforms, farmers will get new markets, new options.PM to address FICCI’s 93rd Annual General Meeting and Annual Convention on 12th December 2020
December 10th, 07:06 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi will deliver the inaugural address at FICCI’s 93rd Annual General Meeting and Annual Convention on December 12, 2020 at 11.00 AM via video conferencing. The Prime Minister will also inaugurate the virtual FICCI Annual Expo 2020.