پندرہ اگست 2021کو75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کی نمایاں جھلکیاں
August 15th, 03:02 pm
۔ آزادی کا امرت مہوتسو، 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سب کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔پندرہ اگست 2021 کو، 75ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
August 15th, 07:38 am
میرے پیارے ہم وطنو! آزادی کا امرت مہوتسو! 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سبھی کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے، جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔بھارت نے 75واں یوم آزادی منایا
August 15th, 07:37 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ سے قوم سے خطاب کیا۔ تقریر کے دوران، وزیر اعظم مودی نے اپنی حکومت کی حصولیابیوں کا ذکر کیا اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا۔ انہوں نے اپنے مشہور نعرے ’’سب کا ساتھ، سب کا وِکاس اور سب کا وشواس‘‘ میں ’’سب کا پریاس‘‘ کو بھی شامل کیا۔کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری (سی آئی آئی ) کی سالانہ میٹنگ 2021 سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
August 11th, 06:52 pm
بھارت کی ترقی کو رفتار دینے، صنعت کی سبھی قدآور شخصیات کو، سی آئی آئی کے سبھی اراکین کو نمسکار! مرکزی کابینہ کے میرے سینئر معزز معاونین، سی آئی آئی کے صدر جناب ٹی وی نریندرن جی، صنعت کے سبھی لیڈرس، اس پروگرام میں موجود متعدد ملکوں کے معزز سفارت کار، مختلف ملکوں میں تعینات بھارت کے معزز سفراء، خواتین و حضرات!وزیراعظم کا ہندستانی صنعتوں کی تنظیم (سی آئی آئی) کے سالانہ اجلاس 2021 سے خطاب
August 11th, 04:30 pm
وزیر اعظم نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی آئی آئی کا یہ اجلاس 75 ویںیوم آزادی کے موقع پر آزادی کے امرت مہوتسوو کے درمیان ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئی قراردادوں اور ہندوستانی صنعت کے نئے اہداف کے لیےیہ بہت بڑا موقع ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ خود انحصار ہندستان کی مہم کی کامیابی کی بڑی ذمہ داری ہندستانی صنعتوں پر عائد ہوتی ہے۔ وزیر اعظم نے عالمی وبائی کے دوران صنعت کی بھالی کی تعریف کی۔مالیاتی خدمات کے شعبے میں بجٹ کے نفاذ پر ویبینارمیں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 26th, 12:38 pm
نئی دلّی ، 26 فروری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مالی خدمات سے متعلق بجٹ ضابطوں کے موثر نفاذ پر ایک ویبینار سے خطاب کیا ۔وزیر اعظم نے مالی خدمات سے متعلق بجٹ ضابطوں کے موثر نفاذ پر ویبینار سے خطاب کیا
February 26th, 12:37 pm
نئی دلّی ، 26 فروری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مالی خدمات سے متعلق بجٹ ضابطوں کے موثر نفاذ پر ایک ویبینار سے خطاب کیا ۔