
آئی این ایس سورت، آئی این ایس نیلگیری اور آئی این ایس واگھشیر کی کمیشننگ پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 15th, 11:08 am
مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن جی،مہاراشٹر کے مقبول وزیر اعلی دیویندر فڑنویس جی،کابینہ کے میرے سینئر ساتھی محترم راجنات سنگھ جی،سنجے سیٹھ جی،مہاراشٹر کے وزیراعلی ،ان کے ساتھ آج ہمارے دونوں نائب وزرائےاعلی بھی ہیں،نائب وزرائے الی محترم ایکناتھ شندے جی،اجیت پوار جی،سی ڈی ایس ،سی این ایس ،بحریہ کے ساتھ ساتھی،مجھگاؤں ڈاک یارڈ میں کام کرنے والے سبھی ساتھ ،دیگر معزز مہمان ،خواتین و حضرات؛
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صف اول کے بحری جنگی جہازوں آئی این ایس سورت، آئی این ایس نیلگری اور آئی این ایس واگھ شِیر کو قوم کے نام وقف کیا
January 15th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی کے بحری ڈاک یارڈ میں کمیشننگ کے دوران تین صف اول کے بحری جنگی جہاز، آئی این ایس سورت، آئی این ایس نیلگری اور آئی این ایس واگھ شِیر کو قوم کے نام وقف کیا۔ عوام سے خطاب کرتے ہوئے ، جناب مودی نے کہا کہ 15 جنوری کو یومِ افواج کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ اس موقع پر جناب مودی نے ، ہر اس بہادر فوجی کو سلام پیش کیا ، جو قوم کی حفاظت اور سلامتی کے لیے اپنی جان قربان کرنے کو تیار رہتا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر تمام بہادر فوجیوں کو مبارکباد دی۔
تین فرنٹ لائن بحری جنگجوؤں کی کمیشننگ سے دفاع کے شعبے میں عالمی رہنما بننے کی ہماری کوششوں کو طاقت ملے گی اور خود انحصاری کی طرف ہماری جستجو کو مزیدتقویت ملے گی: وزیر اعظم
January 14th, 09:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ 15 جنوری 2025 کو تین فرنٹ لائن بحری جنگجوؤں کی کمیشننگ سے دفاع میں عالمی رہنما بننے کی ہماری کوششوں کو تقویت ملے گی اور خود انحصاری کی طرف ہماری جدوجہد کو طاقت حاصل ہو گی۔وزیر اعظم 15 جنوری کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے
January 13th, 11:16 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 15 جنوری کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے ۔ صبح تقریبا 10:30 بجے ، وزیر اعظم ممبئی کے نیول ڈاک یارڈ میں تین فرنٹ لائن بحری جنگی جہاز وں آئی این ایس سورت ، آئی این ایس نیلگیری اور آئی این ایس واگھشیر کو قوم کے نام وقف کریں گے ۔ اس کے بعد تقریبا 3:30 بجے ، وہ کھارگھر ، نوی ممبئی میں اسکان مندر کا افتتاح کریں گے ۔