کابینہ نے آف شور ونڈ انرجی پروجیکٹس کے نفاذ کے لیے وائبلٹی گیپ فنڈنگ (وی جی ایف) اسکیم کو منظوری دی
June 19th, 09:11 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج 7453 کروڑ روپے کی لاگت سے آف شور ونڈ انرجی پروجیکٹوں کے لیے وائبلٹی گیپ فنڈنگ (وی جی ایف) اسکیم کو منظوری دے دی جس میں ایک گیگاواٹ آف شور ونڈ انرجی پروجیکٹس (گجرات اور تمل ناڈو کے ساحل سے 500 میگاواٹ) کی تنصیب اور شروع کرنے کے لیے 6853 کروڑ روپے کی لاگت بھی شامل ہے۔ اور آف شور ونڈ انرجی پروجیکٹس کے لیے لاجسٹکس کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے دو بندرگاہوں کی اپ گریڈیشن کے لیے 600 کروڑ روپے کی گرانٹ دی جائے گی۔Cabinet approves Continuation and Revamping of the Scheme for Financial Support to Public Private Partnerships in Infrastructure Viability Gap Funding VGF Scheme
November 11th, 04:07 pm
The Cabinet Committee on Economic Affairs chaired by Prime Minister Shri Narendra Modi has approvedContinuation and Revamping of the Scheme for Financial Support to Public Private Partnerships (PPPs) in Infrastructure Viability Gap Funding (VGF) Schemetill 2024-25 with a total outlay of Rs. 8,100 cr.