ایمس ، نئی دہلی کے جھجر کیمپس میں کینسرکے قومی انسٹی ٹیوٹ میں انفوسس فاؤنڈیشن وشرام سدن کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

October 21st, 10:31 am

ہریانہ کے وزیراعلی جناب منوہر لال کھٹر جی، صحت و خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جناب منسکھ منڈاویہ جی،صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ ڈاکٹر بھارتی پروین پوار جی،ہریانہ کے وزیرصحت جناب انل وج جی، انفوسس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن محترمہ سودھا مورتی جی، پارلیمنٹ کے میرے احباب، اراکین اسمبلی، دیگر سرکردہ شخصیات، میرے بھائیوں اور بہنوں۔

وزیراعظم نے، ایمس نئی دہلی کے جھجھر کیمپس میں، کینسر کے قومی انسٹی ٹیوٹ میں انفوسس فاؤنڈیشن وِشرام سدن کا افتتاح کیا

October 21st, 10:30 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ایمس نئی دہلی کے جھجھر کیمپس میں، کینسر کے قومی انسٹی ٹیوٹ میں انفوسس فاؤنڈیشن وِشرام سدن کا افتتاح کیا۔

وزیراعظم کل 21 اکتوبرکو ایمس نئی دہلی کے جھجّر کمپلیکس میں نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ میں انفوسس فاؤنڈیشن وِشرام سدن کا افتتاح کریں گے

October 20th, 04:28 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کل 21اکتوبر 2021ء کو صبح 10:30بجے ویڈیوں کانفرنسنگ کے ذریعے ایمس نئی دہلی کے جھجر کمپلیکس میں واقع نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ (این سی آئی)میں انفوسس فاؤنڈیشن وِشرام سدن کاافتتاح کریں گے اور اس کے بعد اُن کا خطاب ہوگا۔