TMC has made scams its full-time business: PM Modi in Howrah

May 12th, 12:00 pm

In the fourth public meeting of the day in Howrah, PM Modi said, “The corruption of Congress and the tyranny of the Left. Combine these two, and you get - TMC. Congress, Left, and TMC have destroyed Bengal, and our Howrah bears witness to it. Howrah used to be an industrial hub earlier. But first the Left, and then TMC, brought all the industries to a halt. The readymade garment sector here is especially in a struggling phase.

We will make East India the growth engine of Viksit Bharat: PM Modi in Barrackpore

May 12th, 11:40 am

Today, in anticipation of the 2024 Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi sparked enthusiasm and excitement among the audience with his speech in Barrackpore, West Bengal. Expressing gratitude to the numerous mothers and sisters in attendance, he remarked, This scene indicates a forthcoming change in Bengal. The victory of 2019 is poised to be even greater for the BJP this time around.

PM Modi electrifies crowds with his speeches in Barrackpore, Hooghly, Arambagh & Howrah, West Bengal

May 12th, 11:30 am

Today, in anticipation of the 2024 Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi sparked enthusiasm and excitement among the audience with his speeches in Barrackpore, Hooghly, Arambagh and Howrah, West Bengal. Expressing gratitude to the numerous mothers and sisters in attendance, he remarked, This scene indicates a forthcoming change in Bengal. The victory of 2019 is poised to be even greater for the BJP this time around.

TMC is running a mobocracy, not a republic: PM Modi in Bolpur

May 03rd, 10:45 am

Tapping into the vivacious energy of Lok Sabha Elections, 2024, Prime Minister Narendra Modi graced public meeting in Bolpur. Addressing the crowd, he outlined his vision for a Viksit Bharat while alerting the audience to the opposition's agenda of looting and piding the nation. Promising accountability, he assured the people that those responsible for looting the nation would be held to account.

My life's purpose is to fulfil your dreams. I am here to serve each and every one of you: PM Modi in Bardhaman

May 03rd, 10:40 am

Tapping into the vivacious energy of Lok Sabha Elections, 2024, Prime Minister Narendra Modi graced a public meeting in Bardhaman. The PM was showered with unmatched love and admiration. Addressing the crowd, he outlined his vision for a Viksit Bharat while alerting the audience to the opposition's agenda of looting and piding the nation.

PM Modi ignites Bardhaman, Krishnanagar & Bolpur in West Bengal with electrifying public rallies

May 03rd, 10:31 am

Tapping into the vivacious energy of Lok Sabha Elections, 2024, Prime Minister Narendra Modi graced public meetings in Bardhaman, Krishnanagar & Bolpur. Addressing the crowd, he outlined his vision for a Viksit Bharat while alerting the audience to the opposition's agenda of looting and piding the nation. Promising accountability, he assured the people that those responsible for looting the nation would be held to account.

PM Modi's address to the people of Mizoram via VC

November 05th, 02:15 pm

Addressing the people of Mizoram via video conference, Prime Minister Narendra Modi today said, “Before 2014, people perceived the northeastern states, such as Mizoram, as distant from Delhi both physically and psychologically. The BJP recognized this sense of distance and, after coming into power as part of the NDA government in 2014, made it a priority to bridge this gap by addressing the aspirations and needs of the northeastern states.”

راجستھان کے چتوڑ گڑھ میں مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

October 02nd, 11:58 am

آج ہمارے ہر دلعزیز باپو اور لال بہادر شاستری جی کا یوم پیدائش ہے، جو ہم سب کے لیے تحریک کا ذریعہ ہیں۔ کل یکم اکتوبر کو راجستھان سمیت پورے ملک میں صفائی کے حوالے سے ایک بڑا پروگرام منعقد کیا گیا ہے۔ میں صفائی مہم کو ایک عوامی تحریک بنانے کے لیے تمام ہم وطنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

وزیر اعظم نے راجستھان کے چتوڑ گڑھ میں تقریباً 7,000 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ملک کے نام وقف کیا

October 02nd, 11:41 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے چتوڑ گڑھ میں تقریباً 7,000 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ملک کے نام وقف کیا۔ منصوبوں میں مہسانہ - بھٹنڈا - گورداسپور گیس پائپ لائن، ابو روڈ پر ایچ پی سی ایل کا ایل پی جی پلانٹ، اجمیر میں بوتل بنانے کے پلانٹ میں اضافی اسٹوریج، آئی او سی ایل، ریلوے اور سڑک کے منصوبے، ناتھ دوار میں سیاحتی سہولیات اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، کوٹا کا مستقل کیمپس شامل ہیں۔

بینا، مدھیہ پردیش میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

September 14th, 12:15 pm

بندیل کھنڈ کی یہ سرزمین بہادروں کی سرزمین ہے، عظیم بہادروں کی سرزمین ہے۔ اس سرزمین کو بینا اور بیتوا دونوں کاآشیرواد ملا ہوا ہے اور ایک مہینے میں دوسری بار مجھے ساگرآکر آپ سب کو دیکھنے کا شرف حاصل ہوا ہے۔ میں شیوراج جی کی حکومت کو بھی مبارکباد اور شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے آپ سب کے درمیان آنے اور آپ سب کے درشن کرنے کا موقع دیا۔ پچھلی بار میں آپ کے درمیان سنت روی داس جی کی اس عظیم الشان یادگار کے بھومی پوجن کے موقع پر آیا تھا۔ آج مجھے کئی پروجیکٹوں کا بھومی پوجن کرنے کا موقع ملا ہے جس سے مدھیہ پردیش کی ترقی کو نئی تحریک ملے گی۔ ان منصوبوں سے اس خطے کی صنعتی ترقی کو نئی توانائی ملے گی۔ مرکزی حکومت ان منصوبوں پر 50 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ خرچ کرنے جا رہی ہے۔ کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ پچاس ہزار کروڑ کیا ہوتا ہے؟ ہمارے ملک کی کئی ریاستوں کا پورے سال کا بجٹ اتنا نہیں ہے جتنا کہ حکومت ہند آج کسی ایک پروگرام پر خرچ کر نے جارہی ہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ مدھیہ پردیش کے لیے ہمارے عہد کتنے بڑے ہیں۔ یہ تمام پروجیکٹ آنے والے وقت میں مدھیہ پردیش کے ہزاروں نوجوانوں کو روزگار فراہم کریں گے۔ یہ منصوبے غریب اور متوسط ​​طبقے کے خاندانوں کے خوابوں کو پورا کرنے جا رہے ہیں۔ میں بینا ریفائنری کی توسیع اور کئی نئی سہولیات کا سنگ بنیاد رکھنے کے لیے مدھیہ پردیش کے لاکھوں لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔

وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے بینا میں 50,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

September 14th, 11:38 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بینا، مدھیہ پردیش میں 50,700 کروڑروپئے سے زیادہ کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ ان پروجیکٹوں میں بھارت پیٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ (بی پی سی ایل) کا بینا ریفائنری میں پیٹرو کیمیکل کمپلیکس شامل ہے جس کو تقریباً 49,000 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کیا جائے گا۔نرمداپورم ضلع میں ایک پاور اور قابل تجدید توانائی مینوفیکچرنگ زون؛ اندور میں دو آئی ٹی پارکس؛ رتلام میں ایک میگا انڈسٹریل پارک؛ اور پورےمدھیہ پردیش میں چھ نئے صنعتی علاقے شامل ہیں۔

دہرہ دون سے دہلی کے لیے وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

May 25th, 11:30 am

اتراکھنڈ کے گورنر محترم گرمیت سنگھ جی، اتراکھنڈ کے مقبول وزیر اعلیٰ محترم پشکر سنگھ دھامی، وزیر ریل اشونی ویشنو، حکومت اتراکھنڈ کے وزراء، مختلف ممبران پارلیمنٹ، ممبران اسمبلی، میئر، ضلع پریشد کے ممبران، دیگر حضرات، اور اتراکھنڈ کے میرے عزیز بھائیوں اور بہنوں، اتراکھنڈ کے سبھی لوگوں کو وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کی بہت بہت مبارکباد۔

وزیراعظم نے دہرہ دون سے دہلی تک کی وندے بھارت ایکسپریس کو، جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

May 25th, 11:00 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دہرہ دون سے دہلی تک آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ انہوں نے اُن ریل سیکشنوں کو بھی ملک کے نام وقف کیا، جن کی حال ہی میں بجلی کاری کی گئی۔ انہوں نے اترا کھنڈ کو ایسی ریاست قرار دیا، جہاں 100 فیصد ریل ریاستوں کی بجلی کاری کی جاچکی ہے۔

کرناٹک کے تمکورو میں ’تمکورو انڈسٹریل ٹاؤن شپ‘ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب اورایچ اے ایل ہیلی کاپٹر فیکٹری کو قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

February 06th, 04:20 pm

کرناٹک سنتوں اور باباؤں کی سرزمین ہے۔ کرناٹک نے ہمیشہ روحانیت، علم اور سائنس کی عظیم ہندوستانی روایت کو مضبوط کیا ہے۔ تمکورو اس میں بھی ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ اس میں سدگنگا مٹھ کا اہم کردار ہے۔ آج شری سدالنگا مہاسوامی ’ترویدھا دسوہا‘ یعنی ’’انّ‘‘، ’’اکشرا‘‘ اور ’’آشریا‘‘ کے پوجیہ شیوکمارا سوامی جی کی چھوڑی ہوئی وراثت کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ میں معزز سنتوں کے آگے سر جھکاتا ہوں۔ میں گوبی میں واقع شری چدمبرا آشرم اور بھگوان چناباسویشور کو بھی سلام تعظیم پیش کرتا ہوں۔ !

وزیراعظم نےتمکورو میں ایچ اے ایل ہیلی کاپٹر فیکٹری کو قوم کے لئے وقف کیا

February 06th, 04:12 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تماکورو میں ہندواتان ایرونوٹیکس لمیٹیڈ کی ہیلی کاپٹر فیکٹری کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے اور تمکورو میں تیپتور اور چکنایاکناہلی میں توماکورو انڈسٹریل ٹاؤن شپ اور دو جل جیون مشن پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ وزیراعظم نے ہیلی کاپٹر کی سہولت گاہ اور اسٹرکچر ہینگر کا کا معائنہ کیا اور لائٹ یوٹیلیٹی ہیلی کاپٹر کی نقاب کشائی کی۔

اقتصادی سروے ہندوستان کی ترقی کی رفتار کا ایک جامع تجزیہ پیش کرتا ہے: وزیر اعظم

January 31st, 07:25 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اقتصادی سروے 2022-2023 کا اشتراک کیا ہے۔

مرکزی کابینہ نے کثیر ریاستی کوآپریٹو سوسائٹیز (ایم ایس سی ایس) ایکٹ، 2002 کے تحت قومی سطح کی ایک کثیر ریاستی کوآپریٹو سوسائٹی کے قیام کو منظوری دی

January 11th, 03:40 pm

عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی کابینہ نے خاص طور سے کامرس اور صنعت کی وزارت، زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت، خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعت کی وزارت، صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت اور شمال مشرقی خطہ کی ترقی کی وزارت (ایم/ڈونر) کی پالیسیوں، منصوبوں اور ایجنسیوں کے توسط سے ’مکمل حکومت کے نقطہ نظر‘ کے تعاون کے ساتھ کثیر ریاستی کوآپریٹو سوسائٹیز (ایم ایس سی ایس) ایکٹ، 2002 کے تحت آرگینک مصنوعات کے لیے ایک قومی سطح کی کوآپریٹو سوسائٹی کے قیام اور فروغ کے ایک تاریخی فیصلہ کو منظوری دے دی ہے۔

سینٹر- اسٹیٹ سائنس کانکلیو کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

September 10th, 10:31 am

گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ڈاکٹر جتیندر سنگھ جی، مختلف ریاستی حکومتوں کے وزراء، اسٹارٹ اپس کی دنیا سے تعلق رکھنے والے تمام ساتھی، طالب علم دوست، دیگر معززین، خواتین و حضرات،

PM inaugurates ‘Centre-State Science Conclave’ in Ahmedabad via video conferencing

September 10th, 10:30 am

PM Modi inaugurated the ‘Centre-State Science Conclave’ in Ahmedabad. The Prime Minister remarked, Science is like that energy in the development of 21st century India, which has the power to accelerate the development of every region and the development of every state.

For us, MSME means- Maximum Support to Micro Small and Medium Enterprises: PM Modi

June 30th, 10:31 am

PM Modi participated in the ‘Udyami Bharat’ programme. To strengthen the MSME sector, in the last eight years, the Prime Minister said, the government has increased the budget allocation by more than 650%. “For us, MSME means - Maximum Support to Micro Small and Medium Enterprises”, the Prime Minister stressed.