دوسری بھارت-آسٹریلیا سالانہ چوٹی کانفرنس

November 20th, 08:38 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانی نے 19 نومبر کو ریو ڈی جنیرو میں جی 20 چوٹی کانفرنس کے موقع پر دوسری بھارت-آسٹریلیا سالانہ چوٹی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ پہلی سالانہ چوٹی کانفرنس 10 مارچ 2023 کو نئی دہلی میں وزیر اعظم البانی کے بھارت کے سرکاری دورے کے دوران منعقد ہوئی۔

انیسویں ایسٹ ایشیا چوٹی اجلاس میں وزیر اعظم کے بیان کا انگریزی ترجمہ، وینٹیانے، لاؤ پی ڈی آر

October 11th, 08:15 am

بھارت نے مسلسل آسیان کے اتحاد اور مرکزیت کی حمایت کی ہے۔ آسیان ہندوستان کے انڈو پیسفک ویژن اور کواڈ تعاون کے لیے بھی اہم ہے۔ ہندوستان کے ‘‘انڈو پیسیفک اوشین انیشیٹو’’ اور ‘‘ہند پیسیفک پر آسیان آؤٹ لک’’ کے درمیان اہم مماثلتیں ہیں۔ ایک آزاد، کھلا، جامع، خوشحال، اور قواعد پر مبنی انڈو پیسفک پورے خطے کے امن اور ترقی کے لیے بہت ضروری ہے۔

انیسویں مشرقی ایشیا چوٹی اجلاس میں وزیراعظم کی شرکت

October 11th, 08:10 am

وزیر اعظم (پی ایم) نے 11 اکتوبر 2024 کو لاؤ پی ڈی آر کے وینٹیانے میں 19ویں ایسٹ ایشیا سمٹ (ای اے ایس) میں شرکت کی۔

PM Modi to visit the United States of America from September 21 to 23

September 19th, 03:07 pm

PM Modi will be visiting the US during 21-23 September 2024. During the visit, the PM will take part in the fourth Quad Leaders’ Summit in Wilmington, Delaware. ⁠On 23 September, the Prime Minister will address the ‘Summit of the Future’ at the United Nations General Assembly in New York.

برونائی کے سلطان کے ساتھ ملاقات کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کےخطاب کا انگریزی ترجمہ

September 04th, 03:18 pm

سب سے پہلے، 140 کروڑ ہندوستانیوں کی طرف سے، میں آپ کو اور برونائی کے لوگوں کو آپ کی آزادی کی 40 ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

ہند- یونان کا مشترکہ بیان

August 25th, 11:11 pm

عزت مآب وزیر اعظم كاءریاكوس مِتسوٹیكس کی دعوت پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی كا 25 اگست 2023 کو یونانی جمہوریہ کا سرکاری دورہ وزیر اعظم مِتسوٹیاکس اور وزیر اعظم مودی نے تسلیم کیا کہ ہندوستان اور یونان دونوں كے تاریخی روابط ہیں اور اس بات پر اتفاق کیا کہ ایک ایسے وقت میں جب عالمی نظام غیر معمولی تبدیلیوں سے گزر رہا ہے، ہمارے دو طرفہ تعلقات کو وسیع كرنے کے لیے ایک نئے سرے سے متحرک نقطہ نظر کی ضرورت ہے۔

یونان کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا پریس بیان

August 25th, 02:45 pm

سب سے پہلے میں یونان کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے المناک واقعات میں جانوں کے اتلاف پر اپنی اور بھارت کے تمام عوام کی جانب سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔

ہند-فرانس انڈو-پیسفک روڈ میپ

July 14th, 11:10 pm

ہمارے دونوں ملک ایک آزاد، کھلے، جامع، محفوظ اور پرامن ہند بحرالکاہل خطے میں یقین رکھتے ہیں۔ ہمارا تعاون ہمارے اپنے اقتصادی اور سلامتی کے مفادات کو محفوظ کرنا؛ عالمی مشترکات تک مساوی اور مفت رسائی کو یقینی بنانا؛ خطے میں خوشحالی اور پائیداری کی شراکت داری کی تعمیر؛ بین الاقوامی قانون کی حکمرانی کو آگے بڑھانا؛ اور، خطے اور اس سے باہر دوسروں کے ساتھ مل کر کام کرتے ہوئے، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام کے ساتھ، خطے میں ایک متوازن اور مستحکم نظم قائم کرنا چاہتا ہے۔