آسٹریلیا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس میٹنگ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا پریس کے لیے بیان

May 24th, 06:41 am

آسٹریلیا کے میرے اس سفر میں، مجھے اور میرے وفد کی ضیافت اور اعزاز کے لیے، میں آسٹریلیا کے لوگوں کا اور وزیر اعظم البانیز کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میرے دوست وزیر اعظم البانیز کے ہندوستانی دورہ کے دو مہینے کے اندر میرا یہاں آنا ہوا۔ پچھلے ایک سال میں یہ ہماری چھٹویں ملاقات ہے۔

آسٹریلیا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس میٹنگ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے پریس بیان کا ترجمہ

March 10th, 12:50 pm

سب سے پہلے میں وزیر اعظم البنیز کا ہندوستان کے اولین سرکاری دورے پر دل سے خیر مقدم کرتا ہوں۔ گزشتہ سال دونوں ممالک نے وزرائے اعظم کی سطح پر سالانہ سربراہی اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اور وزیر اعظم البانی کے اس دورے سے یہ اس سلسلے کا آغاز ہو رہا ہے۔ وہ ہولی کے دن ہندوستان پہنچے اور اس کے بعد ہم نے کرکٹ کے میدان میں کچھ وقت ساتھ گزارا۔ رنگوں، ثقافت اور کرکٹ کا یہ جشن ایک طرح سے ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوستی کے جوش اور جذبے کی بہترین علامت ہے۔

اٹلی کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس میٹنگ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا خطاب

March 02nd, 01:01 pm

میں وزیر اعظم میلونی اور ان کے وفد کا پرتپاک خیرمقدم کرتا ہوں کیونکہ یہ ان کا پہلا ہندوستان کا دورہ ہے۔ اٹلی کے شہریوں نے انہیں گزشتہ سال وہاں ہونے والے انتخابات میں پہلی خاتون اور کم عمر ترین وزیراعظم کے طور پرمنتخب کیا۔ تمام ہندوستانیوں کی طرف سے، میں اس تاریخی کامیابی پر انہیں مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں۔ ان کے عہدہ سنبھالنے کے چند دن بعدہماری پہلی ملاقات بالی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران ہوئی تھی۔

گاندھی نگر، گجرات میں مہاتما مندر کنونشن اور نمائش سینٹر میں ڈیف ایکسپو 22 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

October 19th, 10:05 am

گجرات کے گورنر آچاریہ دیو ورت جی، ملک کے وزیر دفاع جناب راجناتھ سنگھ جی، گجرات کے ہردلعزیز وزیراعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، گجرات سرکار میں وزیر جگدیش بھائی، دیگر وزراء کی کونسل کے تمام معززین، سی ڈی ایس جنرل انل چوہان جی، چیف آف ایئراسٹاف ایئر چیف مارشل وی آر چودھری، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل آر ہری کمار، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل منوج پانڈے، دیگر سبھی معززین، بیرون ملک سے آئے ہوئے سبھی معزز مہمانان گرامی، خواتین وحضرات!

PM inaugurates DefExpo22 at Mahatma Mandir Convention and Exhibition Centre in Gandhinagar, Gujarat

October 19th, 09:58 am

PM Modi inaugurated the DefExpo22 at Mahatma Mandir Convention and Exhibition Centre in Gandhinagar, Gujarat. PM Modi acknowledged Gujarat’s identity with regard to development and industrial capabilities. “This Defence Expo is giving a new height to this identity”, he said. The PM further added that Gujarat will emerge as a major centre of the defence industry in the coming days.

ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے صدر کے ساتھ باہمی میٹنگ کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے افتتاحی کلمات

May 24th, 05:29 pm

جناب صدر، آپ سے مل کر ہمیشہ بہت خوشی ہوتی ہے۔ آج ہم نے ایک اور مثبت اور سودمند کواڈ سربراہ ملاقات میں ساتھ ساتھ حصہ لیا۔

وزیر اعظم نے ہند-پیسیفک اقتصادی فریم ورک برائے خوشحالی کی شروعات والے ایک پروگرام میں شرکت کی

May 23rd, 02:19 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ٹوکیو میں ہند-پیسیفک اقتصادی فریم ورک برائے خوشحالی (آئی پی ای ایف) سے متعلق مذاکرات کی شروعات کے لیے منعقد کیے گئے ایک پروگرام میں شرکت کی۔ اس پروگرام میں امریکی صدر ہز ایکسی لینسی جناب جوزف آر بائڈن اور جاپانی وزیر اعظم ہز ایکسی لینسی جناب کشیدا فومیو موجود تھے، اور آسٹریلیا، برونئی، انڈونیشیا، جمہوریہ کوریا، ملیشیا، نیوزی لینڈ، فلپائن، سنگاپور، تھائی لینڈ اور ویت نام جیسے دیگر پارٹنر ممالک کے لیڈران نے ورچوئل طریقے سے شرکت کی۔