PM Modi congratulates hockey team for winning Women's Asian Champions Trophy
November 21st, 01:18 pm
The Prime Minister Shri Narendra Modi today congratulated the Indian Hockey team on winning the Women's Asian Champions Trophy.وزیر اعظم نے ایشیائی چمپئنز ٹرافی 2023 میں گولڈ میڈل جیتنے پر ہندوستان کی خواتین کی ہاکی ٹیم کی ستائش کی
November 06th, 06:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی چمپئنز ٹرافی 2023 میں گولڈ میڈل جیتنے پر ہندوستان کی خواتین کی ہاکی ٹیم کی ستائش کی ہے۔وزیر اعظم نے ایشین گیمز 2022 میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کو مبارک باد دی
October 07th, 06:31 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہانگزو میں منعقد ہونے والے ایشین گیمز 2022 میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔سال 2022 ازحد ترغیب آمیز اور شاندار رہا : من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی
December 25th, 11:00 am
ساتھیو ، ان سب کے ساتھ ساتھ سال 2022 ء ایک اور وجہ سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ یہ 'ایک بھارت-شریشٹھ بھارت' کے جذبے کی توسیع ہے۔ ملک کے لوگوں نے بھی اتحاد اور یکجہتی کا جشن منانے کے لیے بہت سی شاندار تقریبات کا اہتمام کیا۔ گجرات کا مادھو پور میلہ ہو، جہاں رکمنی کی شادی اور بھگوان کرشن کا شمال مشرق سے رشتہ منایا جاتا ہے، یا کاشی تمل سنگم، ان تہواروں میں اتحاد کے کئی رنگ نظر آتے تھے۔ 2022 ء میں اہل وطن نے ایک اور لازوال تاریخ لکھی ہے۔ اگست کے مہینے میں شروع کی گئی 'ہر گھر ترنگا' مہم کو کون بھول سکتا ہے۔ یہ وہ لمحات تھے ، جب ہر ملک کے باشندے کو خوشی محسوس ہوتی تھی۔ آزادی کے 75 سال کی اس مہم میں پورا ملک ترنگا بن گیا۔ 6 کروڑ سے زیادہ لوگوں نے ترنگے کے ساتھ سیلفی بھی بھیجی۔ آزادی کا یہ امرت مہوتسو اگلے سال بھی اسی طرح جاری رہے گا - یہ امرت کال کی بنیاد کو مزید مضبوط کرے گا۔کامن ویلتھ گیمز 2022 میں ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم کے کانسے کا تمغہ جیتنے پر وزیر اعظم نے فخر کا اظہار کیا
August 07th, 05:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ، ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم کے کانسے کا تمغہ جیتنے پر فخر کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے ہندوستانی دستے کو ٹوکیو 2020 میں شاندار کارکردگی پر مبارکباد دی
August 08th, 06:24 pm
انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے جو تمغے جیتے ہیں وہ یقینی طور پر ہماری قوم کو فخر اور مسرت بخش رہے ہیں۔کھیل رتن ایوارڈ،اب 'میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ' کہلائے گا: وزیر اعظم
August 06th, 02:15 pm
وزیر اعظم نے مزید کہا کہ میجر دھیان چند، ہندوستان کے صف اول کے کھلاڑیوں میں شامل تھے جو ہندوستان کے لیے اعزاز اور فخر کا باعث بنے۔ یہ ہر لحاظ سے مناسب ہوگا کہ ہمارے ملک کا سب سے بڑا کھیل اعزاز ان کے نام سے موسوم کیا جائے۔ہم بہت باریک فرق سے خواتین ہاکی مقابلوں میں تمغہ حاصل کرنے سے چُوک گئے، لیکن ہماری ٹیم نے نئے بھارت کے جذبے کا مظاہرہ کیا ہے:پی ایم
August 06th, 11:01 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہم بہت معمولی فرق سے خواتین ہاکی مقابلوں میں تمغہ حاصل کرنے سے چوک گئے۔لیکن ہماری اس ٹیم نے نئے ہندوستان کے جذبے کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے، جہاں ہم نے اپنی بہترین صلاحتیں بروئے کار لاتے ہوئے نئی بلندیوں کو سر کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم ٹوکیو اولمپکس 2020 میں اپنے خواتین ہاکی ٹیم کے عظیم ترین مظاہرے کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔خواتین ہاکی ٹیم نے عزم مصمم کے ساتھ کھیلا اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا
August 04th, 06:06 pm
نئی دہلی50؍اگست-2021 :وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ آج اور پورے کھیل میں ہماری خواتین ہاکی ٹیم نے عزم مصمم کے ساتھ کھیلا اور ٹوکیو اولمپک 2020 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ انہیں ٹیم پر فخر ہے اور انہوں نے آنے والے کھیلوں اور مستقبل میں کھیلوں کی تیاری میں کوششوں کے لئے ٹیم کو نیک خواہشات پیش کیں۔جیسا کہ بھارت امرت مہوتسو کی تقریبات منارہا ہے، میں پُر امید ہوں کہ 130کروڑ بھارتی عوام اسے نئی اونچائیوں تک پہنچانے کو یقینی بنانے کے لئے محنت جاری رکھیں گے
August 02nd, 12:03 pm
نئی دہلی02 اگست2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ جیسا کہ بھارت امرت مہوتسو کی تقریبات منا رہا ہے، وہ پُر امید ہیں کہ 130 کروڑ بھارتی عوام اسے نئی اونچائیوں تک پہنچانے کو یقینی بنانے کے لئے محنت جاری رکھیں گے۔PM congratulates Indian Women's hockey team on winning Asia Cup 2017
November 05th, 07:08 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, has congratulated the Indian Women's hockey team on winning Asia Cup 2017.We Should Be At the Forefront of Using Digital Means to Make Payments & Transactions: PM Modi during Mann Ki Baat
December 25th, 07:40 pm
PM Narendra Modi during his Mann Ki Baat on December 25 announced two lucky draw schemes for those using digital methods for payments. The Prime Minister said that awareness towards online payments and using technology is increasing. Shri Modi stated that we should be at the forefront of using digital means to make payments and transactions. PM Modi also cautioned those spreading lies & misleading honest people on demonetisation.Social Media Corner – 6th November 2016
November 06th, 08:02 pm
Your daily does of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!PM congratulates Indian Women’s Hockey Team for winning Asian Champions Trophy 2016
November 05th, 07:50 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi has congratulated the Indian Women’s Hockey Team for winning the Asian Champions Trophy 2016.