ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ عزت مآب شیخ خالد بن محمد بن زائد النہیان کا دورۂ بھارت( 9 سے 10 ستمبر 2024)

September 09th, 07:03 pm

ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ عزت مآب شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر 9سے 10 ستمبر 2024 تک ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔ اس حیثیت میں ولی عہد شہزادے کا ہندوستان کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔ کل نئی دہلی پہنچنے پر تجارت و صنعت کے وزیر جناب پیوش گوئل نے ان کا استقبال کیا اور انہیں رسمی گارڈ آف آنر سے نوازا گیا۔ ان کے ساتھ وزراء، سینئر افسران اور ایک بڑا تجارتی وفد بھی ہے۔

N Chandrababu Naidu promised sunrise for the state of Andhra Pradesh. But he seems interested only in rise of his son: PM Modi

February 10th, 01:13 pm

At the public meeting in Andhra Pradesh’s Guntur, PM Narendra Modi said that Amravati in Guntur had been a centre of India's faith and spirituality since ages and now it was becoming a centre of energy of a new Andhra Pradesh and New India. “The central government has also selected Amravati under HRIDAY scheme, so that the heritage sites here can be conserved and developed”, the PM added.

وزیر اعظم مودی نے آندھرا پردیش کے گنتور میں عوامی جلسے سے خطاب کیا۔

February 10th, 01:12 pm

آندھرا پردیش کے شہر گنتور میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ گنتور میں واقع امراوتی ہندوستان کے یقین اور روحانیت کا مرکز رہا ہے اور اب یہ نئے ہندوستان اور نئے آندھرا پردیش کی توانائی کا مرکز بن رہا ہے۔ وزیر اعظم نے مزید کہا، ’’مرکزی حکومت نے ہردے اسکیم کے تحت امراوتی کو بھی منتخب کیا، تاکہ ورثے میں حاصل ہوئے اثاثے کا تحفظ و ترقی کی جا سکے۔‘‘

وزیر اعظم نے گنتور کا دورہ کیا، 1.33 ایم ایم ٹی وشاکھاپٹنم ایس پی آر فیسلٹی کو قوم کے نام وقف کیا۔

February 10th, 01:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گنتور، آندھراپردیش کا دورہ کیا اور تین بڑے پروجیکٹوں کی رونمائی کی۔