’ من کی بات ‘ کے 93 ویں ایڈیشن میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 25th, 11:00 am
پچھلے کچھ دنوں میں ، جس چیز نے ہماری توجہ اپنی طرف کھینچی ہے ، وہ ہے چیتا۔ چیتوں کے بارے میں بات کرنے کے بہت سے پیغامات آئے ہیں، چاہے وہ اتر پردیش کے ارون کمار گپتا ہوں یا پھر تلنگانہ کے این رام چندرن رگھورام جی؛ گجرات کے راجن جی ہوں یا دلّی کے سبرت جی۔ بھارت میں چیتوں کی واپسی پر ملک کے کونے کونے سے لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ 130 کروڑ بھارتی خوش ہیں، فخر سے بھرے ہیں - یہ بھارت کی فطرت سے محبت ہے۔ اس بارے میں لوگوں کا ایک عام سوال ہے کہ مودی جی، ہمیں چیتا دیکھنے کا موقع کب ملے گا؟قومی تعلیم پالیسی 2020 کی پہلی برسی کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب پر متن
July 29th, 05:54 pm
نمسکار! پروگرام میں میرے ساتھ شامل ہونے والے میرے کابینہ کے سبھی ساتھی، ریاستوں کے معزز گورنر، تمام قابل احترام وزرائے اعلیٰ، نائب وزرائے اعلیٰ، ریاستی حکومتوں کے وزرا، ماہرین تعلیم، اساتذہ، تمام والدین اور میرے پیارے نوجوان ساتھی!وزیر اعظم نے قومی تعلیمی پالیسی 2020ء کی پہلی سالگرہ کے موقع پر تعلیم سے وابستہ افراد کو خطاب کیا
July 29th, 05:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قومی تعلیمی پالیسی 2020ء کے تحت اصلاحات کے ایک سال پورا ہونے کے موقع پر ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے ملک بھر میں تعلیم اور صلاحیت سازی کے شعبے میں پالیسی سازوں، طلباء اور اساتذہ کو خطاب کیا۔انہوں نے تعلیم کے شعبے میں متعدد پہلوں کا بھی مبارک آغاز کیا۔