ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 108 ویں انڈین سائنس کانگریس (آئی ایس سی) سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 03rd, 10:40 am
‘انڈین سائنس کانگریس’ کے انعقاد کے لیے آپ سب کو بہت بہت مبارکباد۔ اگلے 25 سال میں ہندوستان جس بلندی پر ہوگا اس میں ہندوستان کی سائنسی طاقت کا کردار بہت اہم ہوگا۔ جب ملک کی خدمت کے عزم کو سائنس کے جذبے کے ساتھ جوڑ دیا جائے تو اس کے بے مثال نتائج برآمد ہوتے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ ہندوستان کی سائنسی برادری ہندوستان کو وہ مقام دلانے میں مدد کرے گی جس کا وہ 21ویں صدی میں مستحق ہے۔ میں آپ کو اس یقین کی وجہ بھی بتانا چاہتا ہوں۔ آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ مشاہدہ سائنس کی اصل بنیاد ہے۔ آپ سائنسداں مشاہدے کے ذریعےپیٹرن/ نمونوں کی پیروی کرتے ہیں، پھر ان نمونوں کا تجزیہ کرنے کے بعد، آپ کسی نتیجے پر پہنچتے ہیں۔وزیراعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ 108 ویں انڈین سائنس کانگریس سے خطاب کیا
January 03rd, 10:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ 108 ویں انڈین سائنس کانگریس ( آئی ایس سی ) سے خطاب کیا۔ اس سال آئی ایس سی کا موضوع ہے ‘‘ خواتین کو بااختیار بنائے جانے کے ساتھ پائیدار ترقی کے لئے سائنس اور ٹکنالوجی۔’’ کانگریس نے پائیدار ترقی ، خواتین کو بااختیار بنانے اور اس کے حصول کے لئے سائنس اور ٹکنالوجی کے رول پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔وزیر اعظم 3 جنوری کو 108 ویں انڈین سائنس کانگریس سے خطاب کریں گے
January 01st, 10:58 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 3 جنوری 2023 کو صبح 10:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 108ویں انڈین سائنس کانگریس (آئی ایس سی) سے خطاب کریں گے۔107ویں انڈین سائنس کانگریس کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
January 03rd, 10:51 am
نئی دہلی، 3جنوری 2020/دوستو، سب سے پہلے تو میں آپ کو2020 کے لئے مبارک با دپیش کرتا ہوں۔ یہ سال آپ کی زندگیوں میں خوشحالی اور آپ کی تجربہ گاہوں میں پیداواری صلاحیت لائے۔ مجھے خصوصی طور پر اس بات کی خوشی ہے کہ نئے سال اور نئی دہائی کے آغاز میں میرے پہلے پروگراموں میں سے ایک سائنس ٹکنالوجی اور اختراع سے جڑا ہے۔ یہ پروگرام سائنس اور اختراع سےجڑےایک شہر بنگلورو میں منعقد کیا جارہا ہے۔ پچھلی بار جب میں بنگلورو آیا تھا تو ملک کی نگاہیں چندریان-2 پر جمی تھیں۔ اس وقت ہمارے ملک نے جس طرح سائنس ہمارے خلائی پروگرام اور ہمارےسائنس دانوں اور کی صلاحیتوںکا جشن منایا وہ میری یاد میں ہمیشہ تازہ رہے گا۔وزیراعظم نے 107ویں انڈین سائنس کانگریس کا افتتاح کیا
January 03rd, 10:50 am
نئی دہلی 03 جنوری 2020 ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بنگلورو کی یونیورسٹی آف ایگری کلچرل سائنسیز میں 107ویں انڈین سائنس کانگریس ( آئی ایس سی ) کا افتتاح کیا۔PM to inaugurate 107th Indian Science Congress tomorrow at UAS, Bangalore
January 02nd, 05:45 pm
The Prime Minister Shri Narendra Modi will inaugurate 107th Indian Science Congress at University of Agricultural Sciences, GKVK, Bengaluru on Friday 3 January 2020.Our scientific institutions should align with future requirements and try to find solutions for local problems: PM
February 28th, 04:01 pm
Conferring the Shanti Swarup Bhatnagar Prizes, PM Modi today said that India deserves nothing but the best, when it comes to innovations in the field of science and technology. He added that science must be fundamental, while on the other hand, technology must be local.وزیراعظم سائنس و ٹکنالوجی کے لئے شانتی سوروپ بھٹناگر ایوارڈ دیا
February 28th, 04:00 pm
نئی دہلی، 28 فروری 2019، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج یہاں وگیان بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں 17۔2016 اور 2018 کے لئے شانتی سوروپ بھٹناگر پرائز دیا۔Manipur is rapidly moving ahead on the path of development on every scale: Prime Minister Modi
January 04th, 12:38 pm
Prime Minister Modi inaugurated and laid foundation of various development projects in Manipur. PM Modi while addressing a gathering on the occasion said Manipur is rapidly moving ahead on the path of development. The Prime Minister said that whenever there is discussion about electrifying India’s villages, the name of Leisang village in Manipur will also come.وزیراعظم نریندر مودی نے مورہہ میں جانچ چوکی کا افتتاح کیا ۔امپھال میں دیگر بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا بھی افتتاح کیا
January 04th, 12:30 pm
نئی دہلی،4جنوری/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج امپھال کا دورہ کیا۔ایک بڑے عوامی جلسے میں جناب مودی نے مورہہ میں ایک مربوط جانچ چوکی کاافتتاح کیا۔ انہوں نے دولائی تھابی بیراج پروجیکٹ، ساؤم بنگ میں ایف سی آئی اناج کے گودام اور پانی کی صفائی اور سیاحت سے متعلق دیگر پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔جے جوان، جے کسان، جے وگیان، جے انوسندھان: 106ویں سائنس کانگریس کے موقع پر وزیر اعظم کا خطاب
January 03rd, 11:29 am
وزیر اعظم مودی نے انڈین سائنس کانگریس کے 106 ویں سیشن سے افتتاحی خطاب کیا۔ اس سال کے موضوع ’فیوچر انڈیا: سائنس اینڈ ٹیکنالوجی‘ پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان کی اصل طاقت سائنس، تکنالوجی اور جدت طرازی کو عوام کے ساتھ مربوط کرنے میں پنہاں ہوگی۔وزیراعظم کا انڈین سائنس کانگریس کے 106ویں اجلاس کےموقع پر افتتاحی خطبہ
January 03rd, 11:27 am
نئی دہلی، 3جنوری 2019/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے انڈین سائنس کانگریس کے 106ویں اجلاس کے موقع پر افتتاحی خطبہ دیا۔ اس سال کے موضوع ‘ فیوچر انڈیا : سائنس اینڈ ٹکنالوجی’ پر روشنی ڈالتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہندستان کی اصل طاقت اس کے سائنس ، ٹکنالوجی اور جدت طرازی کو عوام کے ساتھ جوڑنا ہوگی۔وزیراعظم 3 جنوری 2019کو پنجاب کا دورہ کریں گے
January 02nd, 07:35 pm
نئی دہلی، 2جنوری 2019/ وزیراعظم جناب نریندر مودی 3 جنوری 2019 کو پنجاب کا دورہ کریں گے۔Social Media Corner 16 March 2018
March 16th, 07:25 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!The time is ripe to redefine ‘R&D’ as ‘Research’ for the ‘Development’ of the nation: PM Modi
March 16th, 11:32 am
Inaugurating the 105th session of Indian Science Congress in Manipur, PM Narendra Modi said that time was ripe to redefine ‘R&D’ as ‘Research’ for the ‘Development’ of the nation. “Science is after all, but a means to a far greater end; of making a difference in the lives of others, of furthering human progress and welfare”, the PM remarked.Prime Minister Narendra Modi to visit Manipur on 16 March, 2018
March 15th, 04:15 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, will visit Manipur on 16 March, 2018.Science must meet the rising aspirations of our people: PM
January 03rd, 12:50 pm
Addressing the 104th Indian Science Congress, Prime Minister Modi said that our best science and technology institutions should further strengthen their basic research in line with leading global standards. He also said that by 2030 India will be among the top three countries in science and technology and will be among the most attractive destinations for the best talent in the world. “Science must meet the rising aspirations of our people”, the PM added.We are at the global frontiers of achievements in science and technology: PM Modi
January 03rd, 11:37 am
PM to visit Karnataka on January 2nd and 3rd, 2016
January 01st, 08:03 pm