وزیر اعظم 6 فروری کو کرناٹک کا دورہ کریں گے

February 04th, 12:13 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 6 فروری 2023 کو کرناٹک کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً ساڑھے گیارہ بجے، وزیر اعظم بنگلورو میں انڈیا انرجی ویک 2023 کا افتتاح کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً ساڑھے تین بجے، وہ تماکورو میں ایچ اےایل ہیلی کاپٹر فیکٹری کو قوم کے نام وقف کریں گے اور مختلف ترقیاتی اقدامات کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم کا ہندوستان کا سرکاری دورہ، ہند - بنگلہ دیش مشترکہ بیان

September 07th, 03:04 pm

۔ عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کی عزت مآب وزیراعظم شیخ حسینہ نے وزیر اعظم ہند جناب نریندر مودی کی دعوت پر 05 تا 08 ستمبر 2022 ہندوستان کا سرکاری دورہ کیا۔اس دورے میں عزت مآب وزیراعظم شیخ حسینہ نے صدرِ ہند محترمہ دروپدی مرمو اور ہندوستان کے نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور شمال مشرقی خطے کی ترقی کے کے وزیر جناب جی کشن ریڈی نے ان سے ملاقات کی۔وزیر اعظم شیخ حسینہ کے پروگرام میں 1971 میں بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ کے دوران شہید اور شدید زخمی ہونے والے ہندوستانی مسلح افواج کے اہلکاروں کی 200 فرزندان کے لئے ‘‘بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمان اسٹوڈنٹ اسکالرشپ’’ کا آغاز بھی شامل ہے۔ انہوں نے 7 ستمبر 2022 کو ہندوستان اور بنگلہ دیش کی کاروباری برادریوں کے ذریعہ مشترکہ طور پر منعقدہ ایک کاروباری تقریب سے بھی خطاب کیا۔

وزیر اعظم 10 اگست کو پانی پت میں 2 جی ایتھنول پلانٹ کو قوم کے نام وقف کریں گے

August 08th, 05:58 pm

بایو فیول کے عالمی دن کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی 10 اگست 2022 کو شام 4:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پانی پت، ہریانہ میں سیکنڈ جنریشن (2 جی) ایتھنول پلانٹ کو قوم کے نام وقف کریں گے۔

عالمی تیل اور گیس سیکٹر کے چیف ا یگزیکٹو افسران اور ماہرین کے ساتھ وزیراعظم کا تبادلہ ٔخیال

October 20th, 09:17 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دنیاکے تیل اور گیس سیکٹر کے چیف ایگزیکٹو افسران اور ماہرین کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے بات چیت کی۔

تمل ناڈو میں تیل اور گیس سیکٹر کے اہم پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن

February 17th, 04:39 pm

نئی دہلی،17 فروری 2021/وزیراعظم نے آج ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ تمل ناڈومیں تیل اور گیس کے سیکٹر کے اہم پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ اور انہیں قوم کے نام وقف کیا ۔ وزیراعظم نے راما ناتھا پورم - تھوتھوکوڈی قدرتی گیس پائپ لائن اور منالی میں چنئی پیٹرولیم کارپوریشن لمیٹیڈ کے گیسولین ڈی سلفیورائزیشن یونٹ کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے ناگپٹنم میں کاویری بیسن ریفائنری کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر تمل ناڈو کے گورنر اور وزیراعلی نیز پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر بھی موجود تھے۔

وزیراعظم نے تملناڈومیں تیل اور گیس کے سیکٹر کے اہم پروجیکٹوں کا تمل ناڈو میں سنگ بنیاد رکھا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا

February 17th, 04:35 pm

نئی دہلی،17 فروری 2021/وزیراعظم نے آج ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ تمل ناڈومیں تیل اور گیس کے سیکٹر کے اہم پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ اور انہیں قوم کے نام وقف کیا ۔ وزیراعظم نے راما ناتھا پورم - تھوتھوکوڈی قدرتی گیس پائپ لائن اور منالی میں چنئی پیٹرولیم کارپوریشن لمیٹیڈ کے گیسولین ڈی سلفیورائزیشن یونٹ کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے ناگپٹنم میں کاویری بیسن ریفائنری کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر تمل ناڈو کے گورنر اور وزیراعلی نیز پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر بھی موجود تھے۔

بہار میں پٹرولیم سیکٹر سے متعلق تین اہم منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

September 13th, 12:01 pm

پروگرام کے آغاز میں مجھے ایک تکلیف دہ خبر آپ کے ساتھ ساجھا کرنی ہے۔ بہار کے قدآور لیڈر جناب رگھونش پرساد سنگھ، وہ اب ہمارے بیچ نہیں رہے ہیں۔ میں ان کو سلام کرتا ہوں۔ رگھونش بابو کے جانے سے بہار اور ملک کی سیاست میں صفر پیدا ہو گیا۔ زمین سے جڑی شخصیت، غریبی کو سمجھنے والی شخصیت پوری زندگی بہار میں جدوجہد میں گزاری۔ جس نظریہ میں ان کی نشو ونما ہوئی، زندگی بھر اس کو جینے کی انہوں نے کوشش کی۔

وزیر اعظم مودی نے بہار میں پیٹرولیم شعبے سے متعلق تین کلیدی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا

September 13th, 12:00 pm

نئی دہلی، 13 ستمبر 2020 : وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے بہار میں پیٹرولیم شعبے سے متعلق تین کلیدی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا۔ ان پروجیکٹوں میں پرادیپ ۔ ہلدیا۔ درگاپور پائپ لائن توسیعی پروجیکٹ کا درگاپور سیکشن اور دو ایل پی جی باٹلنگ پلانٹ شامل ہیں۔ یہ پروجیکٹ پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے تحت انڈین آئل اور ایچ پی سی ایل، پی ایس یو کے ذریعہ انجام دیے گئے۔

وزیر اعظم بہار میں 13 ستمبر کو پیٹرولیم شعبے سے متعلق تین کلیدی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے

September 11th, 06:35 pm

نئی دہلی، 11 ستمبر 2020: وزیر اعظم جناب نریندر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے 13 ستمبر کو بہار میں پیٹرولیم شعبے سے متعلق تین کلیدی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ ان پروجیکٹوں میں پرادیپ۔ ہلدیا ۔ درگاپور پائپ لائن توسیعی پروجیکٹ کے درگاپور ۔ بانکا سیکشن اور دو ایل پی جی باٹلنگ پلانٹس شامل ہیں۔ ان پروجیکٹوں کو پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کی قیادت میں انڈین آئل اور ایچ پی سی ایل، پی ایس یو کے ذریعہ مکمل کیا گیا ہے۔

North East is at the heart of our Act East policy, says PM Modi at Advantage Assam Summit

February 03rd, 02:10 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi inaugurated Assam's first global investors’ summit ‘Advantage Assam’ today in Guwahati that aimed to showcase its manufacturing opportunities and geostrategic advantages to foreign and domestic investors.

PM Modi inaugurates Assam's First Global Investors Summit ‘Advantage Assam’

February 03rd, 02:00 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi inaugurated Assam's first global investors’ summit ‘Advantage Assam’ today in Guwahati that aimed to showcase its manufacturing opportunities and geostrategic advantages to foreign and domestic investors.

List of MoUs/Agreements signed during the visit of Prime Minister of Israel to India (January 15, 2018)

January 15th, 02:24 pm

India and Israel inked nine key agreements in several sectors that would further strengthen the existing pillars of cooperation between both the countries as well as open up new avenues for partnership.

INS Kalvari is a fine example of 'Make in India': PM Modi

December 14th, 09:12 am

PM Narendra Modi today dedicated the INS Kalvari to the nation from Mumbai. Speaking at the occasion, the PM said that it was a perfect example of the 'Make in India’ initiative. He said that the INS Kalvari would further strengthen the Indian Navy.

PM dedicates INS Kalvari to the nation

December 14th, 09:11 am

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today dedicated the naval submarine INS Kalvari to the nation, at a function in Mumbai.

Paradip refinery is the Vikas Deep for Odisha and the youth of Odisha: PM Modi

February 07th, 02:22 pm



PM dedicates Paradip Refinery to the nation

February 07th, 02:20 pm



Text of PM’s address at inauguration ceremony of “Urja Sangam-2015”

March 27th, 06:18 pm

Text of PM’s address at inauguration ceremony of “Urja Sangam-2015”

PM at Urja Sangam 2015

March 27th, 12:45 pm

PM at Urja Sangam 2015