مالدیپ کے صدر عزت مآب محمد معزو کے ساتھ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے مشترکہ پریس بیان کا متن
October 07th, 12:25 pm
سب سے پہلے، میں صدرمعزو اور ان کے وفد کا پرتپاک استقبال کرتا ہوں۔سری لنکا اور ماریشس میں یو پی آئی خدمات کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 12th, 01:30 pm
آج کا دن، بحر ہند کے تین دوست ممالک کے لیے ایک خاص دن ہے۔ آج ہم اپنے تاریخی تعلقات کو جدید ڈیجیٹل طریقے سے منسلک کر رہے ہیں۔ یہ ہمارے عوام کی ترقی کے لیے ہمارے عزم کا ثبوت ہے۔ فن ٹیک کنیکٹیویٹی کے ذریعے نہ صرف سرحد پار لین دین، بلکہ سرحد پار رابطے بھی مضبوط ہوں گے۔ ہندوستان کا یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس یعنی یو پی آئی ، اب ایک نئی ذمہ داری نبھا رہا ہے --شراکت داروں کو ہندوستان کے ساتھ متحد کرنا۔وزیر اعظم نے ماریشس کے وزیر اعظم اور سری لنکا کے صدر کے ساتھ مشترکہ طور پریو پی آئی خدمات کا افتتاح کیا
February 12th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سری لنکا کے صدر جناب رانیل وکرما سنگھے اور ماریشس کے وزیر اعظم جناب پراوِند جگناوتھ کے ساتھ مشترکہ طور پر سری لنکا اور ماریشس میں یونیفائیڈ پیمنٹ انٹرفیس (یو پی آئی) خدمات کے آغاز اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ماریشس میں ‘روپے’ کا رڈ کی خدمات کا بھی افتتاح کیا۔سری لنکا کے صدر کے دورۂ ہند پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا پریس بیان
July 21st, 12:13 pm
میں صدر وکرم سنگھے اور ان کے وفد کا ہندوستان میں پرتپاک خیرمقدم کرتا ہوں۔ آج صدر وکرما سنگھے اپنے عہدے کا ایک سال مکمل کر رہے ہیں۔ اس موقع پر، میں ہم سب کی طرف سے انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ گزشتہ ایک سال سری لنکا کے عوام کے لیے چیلنجوں سے بھرا رہا ہے۔ ایک قریبی دوست کی حیثیت سے، ہمیشہ کی طرح، ہم اس بحران کے دوران سری لنکا کے لوگوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہے ہیں۔ اور جس ہمت کے ساتھ انھوں نے ان چیلنجوں سے بھرے حالات کا سامنا کیا، اس کے لئے میں سری لنکا کے لوگوں کا دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں سربراہ اجلاس سے وزیراعظم کا خطاب
July 04th, 12:30 pm
آج 23 ویں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں آپ کا پرتپاک خیرمقدم ہے۔ گذشتہ دو دہائیوں کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم ایشیائی خطے میں امن، خوش حالی اور ترقی کے ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر ابھری ہے۔ اس خطے کے ساتھ بھارت کے ہزاروں سال پرانے ثقافتی اور لوگوں کے درمیان تعلقات ہمارے مشترکہ ورثے کا جیتا جاگتا ثبوت ہیں۔ ہم اس علاقے کو نہ صرف ’’توسیع شدہ محلے‘‘ کے طور پر دیکھتے ہیں، بلکہ ایک ’’توسیع شدہ خاندان‘‘ کے طور پر بھی دیکھتے ہیں۔سڈنی، آسٹریلیا میں کمیونٹی پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
May 23rd, 08:54 pm
آسٹریلیا کے وزیر اعظم اور میرے پیارے دوست،عزت مآب،انتھونی البنیز، آسٹریلیا کے سابق وزیر اعظم عزت مآب اسکاٹ موریسن، نیو ساؤتھ ویلز کے پریمیئر کریس مِنس، وزیر خارجہ پینی وونگ، وزیر مواصلات میشل رولینڈ، وزیر توانائی کریس بووین، اپوزیشن لیڈر پیٹر ڈٹن، اسسٹنٹ وزیر خارجہ ٹم واٹس، نیو ساؤتھ ویلز کی موجود وزراء کی کونسل کے تمام معزز ممبران، پیراماٹا سے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر اینڈریو چارلٹن، یہاں موجود آسٹریلیا کے تمام ممبران پارلیمنٹ، ڈپٹی میئر، کاؤنسلرز اور آسٹریلیا میں سکونت پذیرہندوستانی جو آج اتنی بڑی تعداد میں موجود ہیں، آپ سب کو میرا سلام!سڈنی، آسٹریلیا میں ہندوستانی کمیونٹی کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت
May 23rd, 01:30 pm
وزیر اعظم نے، آسٹریلیا کے عزت مآب وزیر اعظم جناب انتھونی البانیز کے ساتھ، 23 مئی 2023 کو سڈنی کے قودوس بینک ایرینا میں ہندوستانی کمیونٹی کے ارکان کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا اور ان سے بات چیت کی۔مالدیپ کے صدر کے بھارت کے سرکاری دورے کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا پریس بیان
August 02nd, 12:30 pm
سب سے پہلے، میں اپنے دوست صدر صالح اور ان کے وفد کا بھارت میں خیرمقدم کرنا چاہتا ہوں۔ پچھلے کچھ سالوں میں بھارت اور مالدیپ کے دوستانہ تعلقات میں ایک نئی قوت آئی ہے، ہماری قربتیں بڑھی ہیں۔ وبا کے سبب درپیش چیلنجوں کے باوجود ہمارا تعاون ایک وسیع شراکت داری کی شکل اختیار کر رہا ہے۔مشترکہ بیان: چھٹا ہندوستان-جرمنی بین حکومتی مشاورت
May 02nd, 08:28 pm
1۔ آج وفاقی جمہوریہ جرمنی اور جمہوریہ ہند کی حکومتوں نے، وفاقی چانسلر اولاف شولز اور وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی شریک صدارت میں، بین حکومتی مشاورت کا چھٹا دور منعقد کیا۔ دونوں رہنماؤں کے علاوہ، دونوں وفود میں وزراء اور دیگر اعلیٰ نمائندے شامل تھے جن کا ضمیمہ میں ذکر کیا گیا ہے۔وکٹوریہ میموریل ہال، کولکتہ میں بپلوبی بھارت گیلری کے افتتاح کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 23rd, 06:05 pm
مغربی بنگال کے گورنر، جناب جگدیپ دھنکھڑ جی، ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر، جناب کشن ریڈی، وکٹوریہ میموریل ہال سے وابستہ تمام معززین، یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز، آرٹ اور ثقافت کی دنیا کے ماہرین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے شہید دیوس پر کولکتہ کے وکٹوریہ میموریل ہال میں بپلوبی بھارت گیلری کا افتتاح کیا
March 23rd, 06:00 pm
شہید دیوس کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکٹوریہ میموریل ہال میں بپلوبی بھارت گیلری کا افتتاح کیا۔ مغربی بنگال کے گورنر جناب جگدیپ دھنکھر اور مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی اس موقع پر موجود تھے۔وزیر اعظم نریندر مودی اور ماریشس کے وزیر اعظم پراوِند جگن ناتھ نے مشترکہ طور پر ماریشس میں سوشل ہاؤسنگ یونٹس پروجیکٹ کا افتتاح کیا اور ماریشس میں سول سروس کالج اور 8 میگاواٹ سولر پی وی فارم پروجیکٹ کا ورچوئل طور پر سنگ بنیاد رکھا
January 20th, 06:43 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور ماریشس کے وزیر اعظم جناب پروند کمار جگن ناتھ نے آج ماریشس میں مشترکہ طور پر سوشل ہاؤسنگ یونٹس پروجیکٹ کا افتتاح کیا۔ یہ پروجیکٹ ہندوستان اور ماریشس کے درمیان متحرک ترقیاتی شراکت داری کے حصے کے طور پر عمل میں لایا گیا ہے۔ اس موقع پر دونوں وزرائے اعظم نے دو دیگر پروجیکٹوں کے لئے سنگ بنیاد رکھنے کی ورچوئل تقریب میں بھی حصہ لیا -ان میں سے کا تعلق ایک جدید ترین سول سروس کالج ہے اور دوسرا 8 میگاواٹ کا سولر پی وی فارم ہے۔ ان کی تعمیر ہندستان کی ترقیاتی امداد کے حصے کے طور پر کی جا رہی ہے۔ تقریب کا انعقاد ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کیا گیا۔ ماریشس میں یہ تقریب ماریشس کے پی ایم او احاطے میں کابینہ کے وزراء اور حکومت ماریشس کے سینئر عہدیداروں سمیت معززین کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ماریشس میں ترقیاتی پروجیکٹوں کے مشترکہ افتتاح اور آغاز کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کا خطاب
January 20th, 04:49 pm
بھارت کے سبھی 130 کروڑ لوگوں کی طرف سے ماریشس کے سبھی بھائی بہنوں کو نمسکار،بونجور، اور تھائی پوسم کاوڑی کی مبارکبادسری لنکا کے وزیراعظم کے ہندوستان کے سرکاری دورے کے دوران وزیراعظم کا پریس بیان
February 08th, 02:23 pm
سب سے پہلے تو میں اپنے دوست مہندر راجپکش کو وزیراعظم بننے کے لیے دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ عہدے کی ذمہ داری سنبھالنے کے فوراً بعد انہوں نے میری دعوت قبول کی اور اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے لیے ہندوستان کو منتخب کیا۔ اس کے لیے میں ان کا ممنون ہوں۔ کچھ دن پہلے سری لنکا نے اپنی آزادی کی 72ویں سالگرہ منائی ہے۔ اس کے لیے میں وزیراعظم راجپکش اور سری لنکا کے تمام لوگوں کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔Address of the Prime Minister during the Joint Video Inauguration of Metro Express and ENT Hospital in Mauritius
October 03rd, 04:00 pm
PM Narendra Modi and PM Pravind Jugnauth jointly inaugurated phase-1 of Metro Express and new ENT Hospital in Mauritius. In his remarks, PM Modi said, India and Mauritius are perse and vibrant democracies, committed to working for the prosperity of our people, as well as for peace in our region and the world.PM Modi and PM Jugnauth jointly inaugurate phase-1 of Metro Express & new ENT Hospital in Mauritius
October 03rd, 03:50 pm
PM Narendra Modi and PM Pravind Jugnauth jointly inaugurated phase-1 of Metro Express and new ENT Hospital in Mauritius. In his remarks, PM Modi said, India and Mauritius are perse and vibrant democracies, committed to working for the prosperity of our people, as well as for peace in our region and the world.سیشلز کے صدر کے بھارت دورے کے دوران وزیراعظم کا پریس کےلئے بیان
June 25th, 01:40 pm
Delivering his remarks at the joint press meet with President of Seychelles, PM Modi stressed on the strategic ties between both the countries. India extended 100 million US dollars as a line of credit to Seychelles to meet the latter’s defence requirements and also gifted a Dornier aircraft to Seychelles.List of MoUs/Agreements signed during the State Visit of President of France to India (March 10, 2018)
March 10th, 01:35 pm
14 crucial agreements have been inked between India and France including in the fields of new and renewable energy, maritime security, sustainable development, environment, armed forces, railways and academics.Press Statement by PM during State visit of President of France
March 10th, 01:23 pm
At the joint press meet with the French President, PM Modi highlighted several aspects of India-France partnership. The PM spoke about the International Solar Alliance, people-to-people ties and the growing partnership in technology, security and space between both the countries.South Africa backs India's bid to join Nuclear Suppliers Group
July 08th, 05:30 pm