وزیر اعظم یکم اپریل کو بھوپال کا دورہ کریں گے

March 30th, 11:34 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی یکم اپریل 2023 کو بھوپال کا دورہ کریں گے۔ صبح کو تقریباً 10 بجے، وزیر اعظم بھوپال کے کشا بھاؤ ٹھاکرے ہال میں مشترکہ کمانڈروں کی کانفرنس-2023 میں شرکت کریں گے۔ اس کے بعد، دن میں تقریباً 3:15 بجے، وزیر اعظم بھوپال کے رانی کملا پتی ریلوے اسٹیشن سے بھوپال اور نئی دہلی کے درمیان شروع ہو رہی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔

ہماری تہذیب، ثقافت اور زبانیں پوری دنیا کو کثرت میں وحدانیت کا پیغام دیتی ہیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال

November 24th, 11:30 am

ترنم خان: سر، میں آپ کو بتانا چاہوں گی کہ میرا سب سے اچھا ترجبہ جو رہا وہ ‘ایک بھارت شریشٹھ بھارت’ کیمپ میں رہا تھا۔ یہ ہمارا کیمپ اگست میں ہوا تھا جس میں این ای آر ‘نارتھ ایسٹرن ریجن’ کے بچہ بھی آئے تھے۔ ان کیڈٹوں کے ساتھ ہم 10 دن کے لئے رہے۔ ہم نے ان کا رہن سہن سیکھا۔ ہم نے دیکھا کہ ان کی زبان کیا ہے۔ ان کی روایت ان کی ثقافت ہم نے ان سے ایسی کئی ساری چیزیں سیکھی۔ جیسے وائیزوم کا مطلب ہوتا ہے۔۔۔ ہیلو۔۔۔۔ ویسے ہی، ہماری کلچرل نائٹ ہوئی تھی،اس کے اندر انہوں نے ہمیں اپنا رقص سکھایا، تیہرا کہتے ہیں ان کے رقص کو۔ اور انہوں نے مجھے ‘میکھالا پہننا بھی سکھایا۔ میں سچ بتاتی ہوں، اس کے اندر بہت خوبصورت ہم سبھی لگ رہے تھے دلی والے اور ہمارے ناگالینڈ کے دوست بھی۔ ہم ان کو دلی درشن پر بھی لیکر گئے تھے ،جہاں ہم نے ان کو نیشنل وار میموریل اور انڈیا گیٹ دکھایا ۔ وہاں پر ہم نے ان کو دلی کی چاٹ بھی کھلائی، بھیل پوری بھی کھلائی لیکن ان کو تھوڑا تیکھا لگا کیونکہ جیسا انہوں نے بتایا ہم کو کہ وہ زیادہ تر سوپ پینا پسند کرتے ہیں، تھوڑی ابلی ہوئی سبزیاں کھاتے ہیں، تو ان کو کھانا تو اتنا اچھا نہیں لگا، لیکن، اس کے علاوہ ہم نے ان کے ساتھ کافی تصویریں کھینچیں، کافی ہم نے تجربہ شیئر کیے اپنے۔

Prime Minister lays wreath at the War Memorial, IMA in Dehradun

January 21st, 10:14 pm

Prime Minister Narendra Modi laid a wreath at the War Memorial, IMA in Dehradun today.