وزیر اعظم نے جونیئر ایشیا کپ 2024 جیتنے پر ہندوستانی مردوں کی جونیئر ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی
December 05th, 10:44 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جونیئر ایشیا کپ 2024 جیتنے پر ہندوستانی مردوں کی جونیئر ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی چیمپئن ٹرافی جیتنے پر مردوں کی ہاکی ٹیم کومبارکباد دی
September 17th, 10:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشیائی چیمپئن ٹرافی 2024 جیتنے پر مردوں کی ہاکی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔وزیر اعظم نے پیرس اولمپکس میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے بھارتی ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی
August 08th, 07:46 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فرانس کے شہر پیرس میں جاری اولمپکس کھیلوں میں آج کانسے کا تمغہ جیتنے کےلیے بھارتی ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی۔وزیراعظم نے مردوں کی بھارتی ہاکی ٹیم کو مردوں کے ہاکی5 ایشیا کپ جیتنے پر مبارکباد دی ہے
September 03rd, 10:11 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مردوں کی بھارتی ہاکی ٹیم کو مردوں کے ہاکی5 ایشیا کپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔وزیر اعظم نے بھارت کی مردوں کی ہاکی ٹیم کی فتح پر مسرت کا اظہار کیا
August 12th, 11:48 pm
’’ایشین چیمپئن شپ میں شاندار فتح کے لیے ہماری مردوں کی ہاکی ٹیم کو مبارکباد! یہ بھارت کی چوتھی فتح ہے اور اس سے ہمارے کھلاڑیوں کی انتھک لگن، سخت تربیت اور غیر متزلزل عزم کا اظہار ہوتا ہے۔ ان کی غیر معمولی کارکردگی نے ملک بھر میں زبردست احساس تفاخر پیدا کیا ہے۔ ہمارے کھلاڑیوں کو ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک ترین تمنائیں پیش کرتاہوں۔‘‘وزیر اعظم کو نقرئی تمغہ جیتنے والی مردوں کی بھارتی ہاکی ٹیم پر فخر
August 08th, 08:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں کھیلے جا رہے دولت مشترکہ کھیل 2022 کے دوران نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے مردوں کی بھارتی ہاکی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔وزیر اعظم نے بھارتی ہاکی ٹیم کے ہر ایک کھلاڑی کی ستائش کی
August 05th, 08:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اولمپکس میں کانسے کا تمغہ جیتنے والی مردوں کی بھارتی ہاکی ٹیم کی ستائش کی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہر ہندوستانی کے دل اور دماغ میں ہاکی کے لئے ایک خصوصی مقام ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہاکی اور کھیلوں کے ہر ایک شائق کے لئے 5 اگست 2021 ازحد یادگار دن کے طور پر یاد کیا جائے گا۔